Urdu Articles Archive

شہریار خان نے اصل بات چھپائی ہے: نجم سیٹھی کا الزام: پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اعلیٰ ترین عہدیداروں شہریار خان اور نجم سیٹھی کے درمیان ’اختلافات‘ سامنے آئے ہیں۔ نجم سیٹھی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو میں شہریار خان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا
ایک نماز کربلا میں – مبشر علی زیدی: میں نے حرمِ امام حسین کے ایک طاقچے سے قرآن پاک اٹھایا اور آخری صفحات کھولے۔ جو سورۃ سامنے آئی، اُس کا ایک ہی لفظ پڑھ کر دل لرزنے لگا۔ والعصر- میں مصلے پر کھڑا ہوا اور نمازِ عصر
عاشورہ کربلا میں – مبشر علی زیدی: مبشر صاحب میٹرک میں تھے کہ پہلا بال سفید ہوا۔ راتیں جاگتے گئے، بال سفید ہوتے گئے۔ راتیں زیادہ تھیں، بال کم، بھری جوانی میں سارے کے سارے سفید ہوگئے۔ بہنوں نے کہا، بیوی نے کہا، دوستوں نے کہا،
شب عاشور اور کربلا – مبشر علی زیدی: کربلا میں شبِ عاشور ہے۔ ایک سڑک پر بیٹھا ہوں اور آتے جاتے لوگوں کو پھٹی ہوئی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔ کبھی عزاداروں کو گننے کا ارادہ کرتا ہوں۔ کبھی ہجوم کو ناپنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کچھ
کربلا میں شام غریباں – مبشر علی زیدی: کربلا میں اس وقت بھی لاکھوں کا مجمع ہے لیکن پھر بھی عجیب سی خاموشی ہے۔ حرمین کے اطراف اتنی روشنی ہے جیسے کہکشائیں زمین پر اتر آئی ہوں لیکن پھر بھی اداسی ہے۔ رات بھیگ چکی ہے لیکن
مفتی حمزہ علی عباسی کی فکری بدیانتی اور ہمارا قومی المیہ: یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے جو پاکستان میں پائی جانے والی ایک عمومی نفسیاتی بیماری کی عکاسی کرتی ہے۔اِس بیماری کا شکار لوگ اپنے ضمیر کو نا گذیر وجوہات کی وجہ سے مظلوم اور مقتول کی بلا مشروط
دار العلوم دیوبند کے نفرت انگیز فتوے – از امجد عباس: ابھی چند اسلامی اداروں کی ویب سائٹس دیکھ رہا تھا جیسے مدرسہ مظاہر العلوم سہارن پور، دارالعلوم ندوۃ العلماء، جامعہ بنوریہ کراچی اور دارالعلوم دیوبند وغیرہ۔ اِن میں سے بعض اداروں کی ویب سائٹس پر فتاویٰ جات بھی موجود
امام بارگاہوں کا سماجی مراکز کے طور پر استعمال ناگزیر ہے – امجد عباس: ہند و پاک کے طول و عرض میں اہلِ تشیع نے مساجد کے علاوہ اپنی مذہبی تقاریب کے لیے مذہبی مقامات بنا رکھے ہیں جنہیں امام بارگاہ کہا جاتا ہے۔ میں انہیں سماجی مرکز سمجھتا ہوں۔ اِن میں مخصوص
نماز میں ہاتھ کھولنے/ باندھنے کا بیان – امجد عباس: مسلمان دن میں پانچ نمازیں پڑھتے ہیں، جہاں نماز میں مختلف اختلافات ہیں، وہیں ہاتھ کھول کر یا باندھ کر پڑھنے میں بھی اختلاف ہے۔ اہلِ تشیع کے ہاں معروف یہ ہے کہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھنا فرض،
سعودی عرب میں پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم مزدوروں پر ظلم: کربلاء کی ایک جنگ عرب ٹیک کمپنی کے ساتھ مزدور سعودی عرب میں لڑرہے ہیں ، ان میں پاکستانی محنت کش بھی شامل ہیں ، ان محنت کشوں کو عرب ٹیک کمپنی نے پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں دی
نصر بن مزاحم : اپنے وقت کا اینتنو گرامچی – عامر حسینی: کل رات میں ملتان ” شاہ یوسف گردیز ” امام بارگاہ ملتان مجلس سننے کے بعد رات گئے گھر لوٹا تو تھکن اتنی طاری تھی کہ آنکھ لگ گئی اور آنکھ لگتے ہی ایک خواب نے مرے لاشعور پر
درِ حسین پہ ملتے ہیں ہر خیال کے لوگ – مبشر علی زیدی: گزشتہ سال امام حسین کے چہلم پر کربلا میں ڈھائی کروڑ عزادار پہنچے تھے۔ پورے کراچی کی آبادی ڈھائی کروڑ نہیں ہے۔ کیا میں نے غلطی سے دو تین صفر بڑھادیے ہیں؟یہ میں وکی پیڈیا دیکھ کر لکھ رہا
سجدہ – مبشر علی زیدی: آج رجب کی بائیسویں ہے، میری سال گرہ کا دن۔ سنہ ساٹھ ہجری میں امیر معاویہ کا انتقال اسی تاریخ کو ہوا تھا۔ اس کے چند دن بعد امام حسین کو مدینہ چھوڑنا پڑا۔ وہ پہلے مکے گئے اور
کربلا میں شب عاشور – مبشر علی زیدی: کربلا میں آج 9 محرم ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ کربلا کی جنگ 9 محرم کو ہونی تھی لیکن امام حسین نے ایک دن کی مہلت مانگ لی۔ امام نے مہلت مانگی؟ کیا مطلب؟ کیوں؟ امام
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی، قدیم و جدید مکتبِ دیوبند – امجد عباس: ایک عرصہ سے مختلف اسلامی مسالک کی ایک دوسرے کے خلاف لکھی گئی کتب کا مطالعہ کیا ہے۔ حالیہ دِنوں میں معروف دیوبندی عالم حضرت مولانا خلیل احمد سہارن پوری کی “المھند علیٰ المفند یعنی عقائدِ علماءِ اہلِ سنت
ایران اور تشیع – امجد عباس: اِس میں کوئی شک نہیں کہ ایران میں اثنا عشری شیعہ حکومت قائم ہے۔ جیسے طالبان نے اپنے دور میں افغانستان کا حکومتی مذہب “حنفی” قرار دیا تھا ایسے ہی ایران میں حکومتی مسلک “فقہِ جعفریہ” کو قرار دیا
واقعہِ کربلا، ایک نئی تفہیم – امجد عباس: ایامِ محرم الحرام ہیں، نواسہِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کی بارگاہ میں دنیا بھر کے باضمیر لوگ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، امام عالی مقام سے ہماری جذباتی وابستگی ہے، ایسے میں ہم آپؑ
آپ اپنے والدین کے لیے زیادہ سے زیادہ کیا کرسکتے ہیں؟ – مبشرعلی زیدی: میری پیاری امی کا انتقال ہوچکا ہے۔ میں قرآن پاک خریدتا ہوں اور امی کی طرف سے مسجدوں میں رکھ دیتا ہوں۔ چاہے کوئی سُنی پڑھے، شیعہ پڑھے، مقلد پڑھے، غیر مقلد پڑھے، کچھ ثواب امی کو بھی پہنچتا
بلوچستان کےعلاقے نصیرآباد کی امام بارگاہ میں دھماکا، 10 شیعہ مسلمان شہید ، بیس زخمی:  بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے نصیرآباد میں ڈھاڈر کی چھلگری امام بارگاہ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجےمتعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکے میں 10 شیعہ مسلمان شہید ،
کربلا میں آپ کہیں سے بھی داخل ہوں، غازی عباس آپ کا استقبال کرتے ہیں – مبشرعلی زیدی: کربلا میں آپ کہیں سے بھی داخل ہوں، غازی عباس آپ کا استقبال کرتے ہیں۔اس بات کا ایک اور مطلب بھی ہے لیکن میں یہ بتارہا ہوں کہ دور سے آپ کو غازی کے روضے کا گنبد نظر آجائے
افغان طالبان کی پاکستانی طالبان سے اتحاد کی تردید: پاکستان میں شدت پسندوں کی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائیاں کریں گے۔ تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا کو ای میل کے
سفر کربلا اور روزہ امام حسین پر حاضری – مبشرعلی زیدی: خانیوال کے مرکزی امام بارگاہ میں ایک ضریح رکھی ہے جو میرے دادا ظفر حسن نے رام پور سے بنوائی تھی۔ شاید قیام پاکستان سے پہلے بنوائی ہوگی۔ بابا میرا ہاتھ تھام کے اس ضریح کے سامنے کھڑے ہوجاتے
نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کا سفر – مبشر علی زیدی: نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کا سفر شروع ہورہا ہے۔ خبر ہے کہ کربلا کو چاروں طرف سے سیل کیا جارہا ہے۔ آج جو لوگ پہنچ گئے، پہنچ گئے۔ پھر عاشور تک مزید لوگ نہیں جاسکیں گے۔ بہت بڑی
نجف آمد اور روضہ امام علی کی زیارت – مبشر علی زیدی: نجف اشرف کے ہوٹل پہنچے تو نماز کا وقت ہورہا تھا۔ محمد علی بھائی نے کہا، چلو حضرت علی کے روضے پر چلتے ہیں۔ میں نے کہا، زیارت بعد میں، پہلے نماز۔ مجھے کسی مسجد کا راستہ دکھائیں۔ محمد
عباس علمدار کے لشکر یزید کے سامنے رجز – عامر حسینی: عباس علمدار نے لشکر یزید کے سامنے یہ رجز پڑھے تھے أقسَمتُ بالله الأعَزّ الاعظم و بالحُجُور صادقاً و زَمزمٍ و ذُوالحَطیم والفنا المُحَرّم لَیُخضَبَنّ الیوم جسمی بالدّم اَمامَ ذی الفضل و ذی التّکرُّم ذاکَ حُسَینُ ذوالفَخَار الأقدم مجھے
غامدی – دور حاضر کا مودودی – پیجا مستری: یونیورسٹی کالج کے دنوں میں جاوید احمد غامدی کی حیثیت محلے کی مسجد میں خطبہ دینے والے مولوی سے زیادہ نھیں تھی ، اسکو عام طور پر جماعتیے امین احسن اصلاحی کا ” خاص شاگرد ” اور میرے جیسے
طاہر اشرفی کا ” اصلی “پروفائل – عامر حسینی: پاکستان علماء کونسل کے چئیرمین مولانا طاہر اشرفی کا ایک پروفائل ” ایل یو بی پی ” بلاگ پر شایع ہوا ہے اور جب یہ پروفائل شایع ہوا تو مجھے جامعہ اشرفیہ لاہور سے فارغ التحصیل ایک دیوبندی عالم
حاجی کہاں گئے؟: خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گذشتہ ماہ سعودی عرب میں مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع حج کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 2110 ہے جو کہ سرکاری طور پر
پاکستانی حکومت کی جانب سے سانحہ منی شہدا کی اصل تعداد چھپانے پر مذہبی رہنماؤں کی کڑی تنقید: پاکستان کے نامور عالم دین اور سیاسی رہنما جمعیت علما پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ” منی سانحہ کے شہدا کے تعداد کو چھپا کر حکومت خود مسائل پیدا
سعودی عرب میں ایک اور شیعہ مسجد پر حملہ –: ابو بکر لعنتی البغدادی اور اس کی نام نہاد اسلامی خلافت کے یزیدی کارنامے جاری و ساری. ذکر امام حسین ان یزیدیوں کے لیئے موت ہے کیوں کہ اس ذکر کربلا سے ان کے باپ دادا کی بربریت آشکار
کراچی سمیت ملک بھر میں تکفیری دیوبندی دہشت گرد تنظیموں کی دہشت گردی جاری – خرم زکی: پورے ملک میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہوں کی دہشتگردی جاری ہے. کراچی میں پولیس آفیسرز مسلسل ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے نشانے پرہیں، خودکش جیکٹس ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں سے برآمد ہورہی ہیں، پورے ملک میں صرف ایک
پپلز پارٹی پنجاب کے اُجڑنے کے بعد کا منظر – عمار کاظمی: کوئی سننے، سمجھنے والا ہوتا تو ہم اکیلے نہ ہوتےتحریک انصاف کی حقیقت محض اتنی سی ہے کہ اپر مڈل کلاس کی یوتھ نے لوور مڈل کلاس کی یوتھ کو بے وقوف بنا رکھا ہے۔ اسی طرح سے نواز
مئے لانا اشرفی کی پروفائل :فساد افغانستان کا پیدل سپاہی سے کمرشل لبرل مافیا کی ڈارلنگ بننے تک: شراب نوشی کو میٹھا پان کھانے سے تشبیہ دینے والا محمد طاہر اشرفی جب 12 سال کا تھا تو اس نے افغانستان میں برسرپیکار حرکت الجہاد الاسلامی میں شمولیت اختیار کرلی اور پھر اس تنظیم کی طرف سے اس
ایکسپریس نیوز : ہر خبر پر نظر لیکن سچ کو چھپانا فرض: یہ ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی کرنے والا پاکستانی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ہے۔ اِن کے صحافتی معیار کا اور خبر پر نظر رکھنے کا ثبوت یہ خبر ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے
حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کی تاریخ شہادت چھبیس ذوالحجہ کو متنازعہ بنانے کی دیوبندی خارجی سازش: عشرہ فاروق و حسین کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات کروانے والے جدید تکفیری خوارج سے ہوشیار رہیں اہلسنت کے عالم دین علامہ محمد علی مرزا نے دشمنان اہلبیت کا پردہ فاش کر دیا آجکل پاکستان میں موجود تکفیری
شہادت حضرت عمر (رض) بحوالہ البدایہ والنھایہ – حافظ ابن کثیر –: مجھ سے بہت سے دوستوں نے سوال کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق کیا واقعی محرم کی پہلی تاریخ کو شہید ہوئے تھے اور ان کی تدفین بھی پہلی محرم کو ہوئی تھی؟ میں نے اس سلسلے میں نے
کربلا و امام حسینؑ غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں – از ایس ایچ بنگش: محسن انسانیت امام حسین علیہ سلام نے میدان کربلا میں اپنے انصار و اصحاب سمیت تاقیامت انسانی اقدار کو بچانے کے لئے ایسی لازاول قربانی دی جس کی نظیر ملنا مشکل ہے،یہی وجہ ہے کہ نواسہ رسول ص ،محسن
’کیا تاج محل کو بھی توڑ دیں گے؟‘: ہندوستان میں عدم رواداری کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف ادیبوں کی آواز میں بھی شدت آ رہی ہے اور ان کی مخالفت کرنے والوں کے رد عمل میں بھی۔ انعامات واپس کرنے والے سرکردہ ادیبوں کی فہرست میں
شمس کویتی : جہنم میں کھلا در باد نسیم کا: اس سے پہلے کہ میں آپ کو ” جہیم العرب ” ( جہنم عرب ) کی اصطلاح استعمال کرنے والی اس آزاد ، خوش گلو و خوش رو عرب حسینہ سے متعارف کراؤں ، پہلے اس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ
لشکرِ جھنگوی اور داعش کا اتحاد: آئی جی سندھ نے کراچی میں دولت اسلامیہ (داعش) کی موجودگی اور اُس کے لشکر جھنگوی سپاہِ صحابہ کے ساتھ قریبی روابط کا انکشاف کیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ سانحہ صفورہ میں ملوث ملزمان ایک سال سے داعش