Urdu Articles Archive

بہاءالدین زیریا یونیورسٹی کا فارمیسی ڈیپارٹمنٹ اور تاشفین ملک – صداۓ اہلسنت: تاشفین ملک 2007ء میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی میں بی فارمییسی کی طالبہ بنی جس نے سان بارن ڈینو میں کرسمس کی ایک پارٹی پر اپنے شوہر کے ساتھ ملکر فائرنگ کی تھی – شعبہ فارمیسی بہاءالدین

قاری حنیف ڈار اور کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم – از عرفان قادری: قاری حنیف ڈار ایک دیوبندی مولوی ہیں جو برسوں سے متحدہ عرب امارت میں مقیم ہیں اور ابو ظہبی میں پاکستانی سفارت کی مسجد میں خطیب کے فرائض سرانجام دے کر حکومت پاکستان کے خزانے سے تنخواہ بٹور رہے

محترم قائم علی شاہ صاحب – کیا آپ پھر کسی بڑے سانحے کا انتظار کر رہے ہیں؟ – کمانگر حسین: محترم سائیں قائم علی شاہ صاحب اور آئی جی سندھ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ سندھ کا ضلع شکارپور جو کہ ماضی قریب میں ایک اندوہناک سانحہ سے دوچار ہوچکا ہے جس کے نتیجے

کچھ سنجیدہ معروضات تحریک انصاف کے دوستوں کی خدمت میں۔ خرم زکی: 1۔ سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کی وجہ سے ایم کیو ایم نے انتخابات کو سنجیدہ لینا شروع کیا ورنہ کراچی میں انتخابات میں عوام کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی تھی۔ آپ کی وجہ

کیلی فورنیا امریکہ میں دہشتگرد حملے میں ملوث تاشفین ملک کا تعلق بدنام زمانہ دیوبندی لال مسجد سے ہے۔ خرم زکی: جی ہاں کیلی فورنیا امریکہ میں دہشتگرد حملے میں ملوث تکفیری دیوبندی دہشتگرد تاشفین ملک جو ایک عرصے سے سعودی عرب میں رہائش پزیرتھی اس کے تعلقات پاکستان کے بدنام زمانہ تکفیری دیوبندی دہشتگرد ملا عبدالعزیز اور لال

قطر اور سعودی عرب نے ریڈیکل اسلام ( وہابیت ) کو پھیلانے کے لئے پیسے فراہم کرکے پوری دنیا کو ایک ٹائم بم پر لاکر بٹھادیا ہے – جنرل جوناتھن: ادارتی نوٹ : جنرل جوناتھن شاہ برطاںیہ کی فوج کے سابق اسسٹنٹ چیف آف سٹاف رہے ہیں انھوں نے حال ہی میں دئے گئے انٹرویو میں ” ریڈیکل اسلام ( وہابیت ) کے پھیلاؤ کا زمہ دار قطر اور

عراق میں شیعہ اور سنی داعش کے خلاف متحد – صداۓ اہلسنت: Sunni tribes joining Shia militias as war against IS heats up in Iraq Note :As readers of Voice of Sunnis know well about our stance of political set up in Iraq .We support demand of formation of Sunni

ننھے ایلان کردی کی لاش کو ترکی نے کیش کرالیا – عثمان غازی: ترکی کو تین ارب یورو کی فیس مل گئی، اب وہ شامی پناہ گزینوں پر ٹوٹ پڑے گا- یورپی ممالک میں ترک شہریوں کو ویزافری رسائی کی سہولت ملتے ہی اب عظیم اسلامی ملک ترکی نے شامی مہاجرین کے

نصیرالدین طارق – سب جیالوں کے بھائی جان – عامر حسینی: پی پی پی خانیوال کے سٹی صدر شیخ عرفان کا فون آیا کہ بھائی جان نصیر فوت ہوگئے میں اس کے بعد ایک ایک کرکے اپنے سینئرز، جونئرز جیالے دوستوں کے فون سنتا رہا اور ہم سب ایک

داعش کے بھوت میں انسانیت تلاش کرنے کا مغربی جنون – عامر حسینی: آج ڈیوڈ کیمرون کی سربراہی میں ہونے والے برطاننوی کابینہ کے اجلاس میں شام میں ” داعش ” کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی قرارداد کی اصولی طور پر منظوری دے دی گئی جبکہ برطانوی پارلیمنٹ سے اس قرار

سانحۂ پشاورمیں ملوث چار تکفیری دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی: سانحۂ پشاورمیں ملوث چار تکفیری دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی، جہنم رسید کیے جانے والوں میں دیوبندی مولوی عبد السلام شامل ہے پاکستان کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں

جماعت اسلامی کی قاتلوں اور دہشت گردوں سے محبت – عامر حسینی: جماعت اسلامی کراچی بلدیہ ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 34 میں اپنے چئیرمین کا امیدوار ” مختار فاروقی ” کو لیکر آئی ہے اور ان کے وائس چئیرمین مولوی صلاح الدین ہیں اور یہ دونوں کے دونوں

فرانس کا داعش کے خلاف اعلان جنگ: جب برطانوی وزیراعظم انتونی ایڈن نے 1956 ء میں برطانیہ کی مصر کے خلاف فریب کن جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا تو امریکی صدر آئزن ہاور نے اسے ایک خشک سی تجویز بھیجی تھی Whoa,Boy ! اس کے

ملک اسحاق کا دست راست ہارون بھٹی پولیس مقابلے میں ہلاک –: دیوبندی تکفیری دہشت گرد تنظیم اہلسنت والجماعت / سپاہ صحابہ پاکستان کے سابق نائب صدر اور داعش کی اتحادی لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق کے دست راست اور لشکر جھنگوی پنجاب کے صدر ھارون بھٹی اپنے تین ساتھیوں

شراب پینا ایک آدمی کا اور دیوار پھلانگنا خلیفہ راشد دوئم کا: ایڈیٹوریل نوٹ : حضرت عمرؓ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اس سلسلے کے عمدہ واقعات میں سے ہے۔ یہ واقعہ امام غزالیؒ نے ’احیاء علوم الدین‘ میں ’الامر بالمعروف والنہی عن المنکر‘ کے تحت بیان کیا ہے:

جان آر بولٹن : مشرقی شام میں سلفی ریاست کے حامی مغربی مولویوں میں ایک اور اضافہ: شام کی مشرقی سرحد پر ترکی کی سرحد سے چار کلومیٹر دور ترک ایف 16 جیٹ نے روسی جنگی طیارے کو گرادیا اور یہ انتہائی اقدام وہ ہے جس کی نیٹو اور امریکہ نے بھی حمائت کی ہے جبکہ

کیا ترکی کا روسی جنگی جہاز مار گران تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ تو نہیں؟: ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا سخوئی طیارہ مار گرایا ہے۔ اور طیارے میں موجود دو پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے ۔ لیکن اطلاعات یہ ہیں کہ ایک پائلٹ ہلاک ہو چکا ہے

مے لانا کا احمدی ، مسیحی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف میٹھا پان ایکشن پلین: مے لانا طاہر اشرفی جو بیشتر اوقات میٹھے پان کے نشے میں ٹن رہنے کی وجہ سے اکثر اپنا آپا کھو بیٹھتے ہیں اور کیی بار تو موصوف جام و صراحی سمیت گلیوں میں آوارہ پھرتے ہوے داروغوں کے

سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ منافرت اور تکفیری فاشزم کا پھیلاؤ – عامر حسینی: چینوٹ کے رہائشی 32 سالہ ثقلین حیدر کو انسداد دھشت گردی کی عدالت نے فیس بک پر صحابہ کرام کے بارے میں مبینہ توھین آمیز پوسٹنگ کرنے پر 13 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا

شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی، ہیٹ اسپیچ اور عدالتوں و ریاستی اداروں کا دہرا معیار۔ خرم زکی: غور فرمائیں جناب! شیعہ مسلمانوں پر عرصہ حیات کس طرح تنگ کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب تو تکفیری دیوبندی دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اور نسل کشی کر رہے ہیں، کھلے عام ٹی وی چینلز پر بیٹھ

امریکی خفیہ مراسلے : شام کیسے لہو رنگ ہوا-آخری حصّہ: فروری 21 ، 2006ء کا ایک مراسلہ بتاتا ہے پس پردہ رابطے ( شام میں امریکی سفارت خانے کے روابط ) امریکی حکومت کی جانب سے شامی حزب اختلاف کے لئے 5 ملین ڈالر کی امداد کے اعلان کی مذمت

جامعہ الاظہر کے سربراہ شیخ الازہر ڈاکٹر احمد طیب کا مسلک تشیع پر تاریخ ساز انٹرویو: مصر کی عظیم تاریخی یونیورسٹی الجامعة الازہر عالم اسلام کی واحد جامعہ ہے جسے پوری دنیائے اسلام میں بہت عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ امت کے ہونہار اس عظیم تاریخی درسگاہ کی طرف رجوع

پشاور میں شیعہ نسل کشی جاری –: پاکستان میں شیعہ_نسل_کشی جاری۔ پشاور میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے ہاتھوں سید امداد حسین جعفری شہید۔ حکومت، فوج، رینجرز، پولیس، ایف سی، سب خاموش تماشائی۔ پشاور میں اس سے

دیوبندی مولوی حسن جان کو سپاہ صحابہ کے تکفیریوں نے کیوں قتل کیا – قاری حنیف ڈ ار: ھمیں بہت سوچ سمجھ کر بات زبان سے نکالنی چاھئے بعض دفعہ ھم بات کر کے خود تو توبہ کر لیتے ھیں مگر جس کو ھم اپنی تقریر سے بم بنا دیتے ھیں وہ تو جگہ جگہ پھٹتا پھرتا

مےلانا اشرفی ، افغان فساد اور وکی لیکس – عامر حسینی: یکم نومبر 2011ء کی ایک امریکی خفیہ سفارتی کیبل نے بھی طاہر اشرفی کے 1980ء میں افغانستان میں امریکی – سعودی فنڈڈ نام نہاد جہاد کا حصّہ ہونے کی تصدیق کردی – اور یہ بھی بتایا کہ طاہر

امریکی خفیہ مراسلے : شام کیسے لہو رنگ ہوا -تیسرا حصّہ: یہ تسلیم کرنے میں ناکام رہنا کہ امریکہ کے حریفوں کے تحفظات ریشنل ہیں یہ ایک ایسے عالمی نظریہ کو سامنے لاتے ہیں جس میں امریکی دھمکیاں نارمل ، ناقابل زکر اور ایک لینڈ سکیپ کا ناگزیر حصّہ ہیں

امیر جماعت اسلامی ، جناح اور اقبال : جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے: قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال آج زندہ ہوتے تو جمعیت کے رکن ہوتے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے امیر جماعت اسلامی کا بیان بہت تزک و احتشام سے شایع کیا

اشتیاق احمد کا دوسرا چہرہ – عامر حسینی: نوے کی دھائی کے آخر میں وہ طالبان کے عروج کے ساتھ طالبان کے حامی میڈیا گروپ کے ساتھ وابستہ ہوگئے تھے اور ان کو ضرب مومن، روزنامہ اسلام شایع کرنے والے گروپ نے بچوں کے لئے جہادی ادب

’دائی نے وہ حال کیا کہ آٹھ آپریشن کرنا پڑے‘: کچھ مہینے پہلے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں صحت پر ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ وہاں دنیا بھر سے آئے مندوبین کی توجہ کا خاص مرکز رحیم یار خان کے ایک گاؤں سے آئی ہوئی ایک پاکستانی خاتون رضیہ

دیوبندی مولوی کی نفرت انگیز تقریر پر ہجوم جہلم میں احمدیوں کی فیکڑی پر ٹوٹ پڑا: جہلم میں واقع پاکستان چپ بورڈ کی فیکٹری کو توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر انتہا پسندوں نے آگ لگادی جن میں سپاہ صحابہ اور مسلم لیگ نواز کے مقامی عہدیدار بھی شامل ہیں ۔ پولیس اور فائر

مارگریٹ تھیچر اور نعرہ تکبیر – قاری حنیف ڈار: جب امریکہ پاک ھوتا تھا اور مارگریٹ تھیچر مادرِ ملت ھوتی تھی ، تب ڈالر زم زم میں دُھلتا تھا اور دیوبندی و سلفی مجاھد سونے میں تُلتا تھا ،، ھم سمجھتے رھے کہ ھم امریکہ کو استعمال کر

ناول نگار اشتیاق احمد کی وفات: اشتیاق احمد، بچوں کی کہانیوں کے مشہور و معروف لکھاری اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ جھنگ کی سرزمین نے دنیا پر احسان یہ کیا کہ مائی ہیر اور عبدالسلام کی جنم بھومی بنی۔ لیکن لگتا ہے کہ

کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کی ویب سائٹ انکشاف کے بانی رعایت اللہ فاروقی دیوبندی کے مضمون کی تضمین – ازعبد الباسط: اسامہ، میں اور جنگ کی حدت (رعایت فاروغی) آج انکشاف ٹی وی پر اپنی اسامہ بن لادن سے ملاقاتوں کے حوالے سے یہ چند الفاظ تحریر کیے “لوگوں کے لئے اسامہ بن لادن ایک ایسا کردار ہے جس کی

امریکی خفیہ مراسلے : شام کیسے لہو رنگ ہوا- دوسرا حصّہ: مارچ 22 ، 2009ء – سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے سے ایک مراسلہ امریکی حکومت کو ” سعودی انٹیلی جنس چیف سے جان برینان کی علاقائی سلامتی بارے بات چیت ” کے عنوان سے ارسال کیا گیا –

امریکی خفیہ مراسلے : شام کیسے لہو رنگ ہوا – پہلا حصہ: ویکی لیکس نے 2010ء میں دو لاکھ اکیاون ہزار دو سو ستاسی کلاسی فائیڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ تار کو ریلیز کرڈالا تھا اور اب ان کلاسی فائیڈ کیبلز کے بارے میں کئی ایک لکھاریوں کے تجزیاتی مضامین پر مشتمل ایک

کیا شیعہ اسلام، یہودی ابن سبا کا تخلیق کردہ فرقہ ہے؟ تکفیری خوارج کے پراپیگنڈہ کی حقیقت – محمد ایف علوی: پچھلے ساڑھے بارہ سو سال سے ناصبی افراد ایک دیو مالائی شخصیت ابن سبا کو قتل عثمان کا الزام دیتے آ رہے ہیں اور ان کا پروپیگنڈہ اسقدر زیادہ ہے کہ ہمارے اہلسنت بھی اس کی زد میں آنے

دہشت گردی کی مذمت کے ساتھ اسباب پر غور بھی ضروری ہے – عمار کاظمی: لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، جیش محمد، جنداللہ، بوکو الحرم، داعش، القائدہ، طالبان وغیرہ وغیرہ، کیا یہ تمام گروہ، تنظیمیں اور لوگ دو مشابہہ مکاتب فکر کا حصہ نہیں ہیں؟ اتنی بڑی تعداد کے باوجود لوگ اپنی فکر کی اصلاح

اشتیاق احمد کی تحریریں: اشتیاق احمد مرحوم نے ستر کے عشرے کے آغاز میں لکھنا شروع کیا ، اس دہائی اور آنے والی دہائی کا زمانہ علم و ادب بشمول بچوں کے ادب کے حوالے سے انحطاط کا زمانہ نہیں تھا، کئی