مےلانا اشرفی ، افغان فساد اور وکی لیکس – عامر حسینی

 

12239487_10153719573339561_8084576247183971790_n

یکم نومبر 2011ء کی ایک امریکی خفیہ سفارتی کیبل نے بھی طاہر اشرفی کے 1980ء میں افغانستان میں امریکی – سعودی فنڈڈ نام نہاد جہاد کا حصّہ ہونے کی تصدیق کردی – اور یہ بھی بتایا کہ طاہر اشرفی نے امریکی حکومت کو مشورہ دیا کہ پاکستانی حکومت امریکیوں کی طالبان سے مذاکرات میں آسانی پیدا کرسکتی ہے اور اس کبیل نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اکوڑہ خٹک میں طالبان کے سردار اعظم مولوی سمیع الحق نے امریکیوں اور طالبان کے درمیان ثالث کار بننے کی پیشکش کی تھی

امریکی سفارتی مراسلہ کہتا ہے

“The Pakistan government can possibly make a bridge to these people,” said Hafiz Tahir Ashrafi, who fought alongside the Haqqanis against the Soviets in the 1980s and is now influential in Islamist circles. “But no one has
the remote control for them.”

https://wikileaks.org/…/3338351_-os-afghanistan-us-mil-paki…

پاکستانی لبرل کمرشل مافیا جو کہ امریکہ کے مڈل ایسٹ میں سامراجی کردار پر پردے ڈالتا آیا ، وہ طاہر اشرفی جيسے مولویوں کو بھی ” ماڈریٹ مولویوں ” کے طور پر پیش کرتا رہا ہے – ان حقائق کو کبھی سامنے لیکر نہیں آیا اور نہ ائے گا

Comments

comments