پشاور میں شیعہ نسل کشی جاری –
پاکستان میں شیعہ_نسل_کشی جاری۔ پشاور میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے ہاتھوں سید امداد حسین جعفری شہید۔ حکومت، فوج، رینجرز، پولیس، ایف سی، سب خاموش تماشائی۔
پشاور میں اس سے پہلے بھی شیعہ علما اور سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ وکلاء اور کاروباری شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ بھی ہوتی رہی ہے جس میں سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گرد ملوث ہیں – پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر امن اور ذمہ دار شیعہ شہریوں کی جان کی حفاظت کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب یہی حکومت کالعدم تکفیری گروہوں کے دباؤ میں آ کر ایک کے بعد ایک فیصلہ کرتی جا رہی ہے – پرویز خٹک خود دیوبندی دہشت گرد تنظیموں سے چھپ چھپ کے ملتا ہے جس کے بعد تکفیری دیوبندی دہشت گرد تنظیموں کو شیعہ نسل کشی کی مکمل اجازت دے دی گیی ہے –
عمران خان اور ان کی جماعت کے کرتا دھرتا جو تبدیلی کے دعوے دار ہیں انہوں نے ایک مرتبہ بھی شیعہ کمیونٹی سے اظہار تعزیت کرنے کی زحمت گوارا نہ کی خیبرپختونخوا اور کراچی میں دیوبندی دھشت گردوں کے ہاتھوں مسلسل شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی ہورہی ہے اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دیوبندی دھشت گردوں کا ان کا نام لیکر مذمت کرنے کا عمل کہیں نظر نہیں آرہا بلکہ اے این پی کے رويے سے تو یوں لگ رہا ہے جیسے وہ بھی میڈیا،حکومت،اسٹبلشمنٹ کی طرح شیعہ نسل کشی سے انکاری ہے اور شیعہ نسل کشی کا ارتکاب کرنے والے دیوبندی دھشت گردوں کا نام لینے سے بھی قاصر ہے
عمران خان بہت ایکسپوز ہوگئے ہیں اور ان کے طالبان سے رابطوں کی تصدیق ہونے کے بعد اس بات میں اب کوئی شک نہیں رہا ہے کہ وہ بھی شیعہ نسل کشی کی بالواسطہ حمائت کررہے ہیں ،ان کے لبرل ،ماڈریٹ ہونے کا پول کھل چکا ہے – تعمیر پاکستان ویب سائٹ کے خیال میں اس ملک کے بریلوی،اہل تشیع کو دییوبندی اقلیت کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جارہا ہے اور اس عمل میں مین سٹریم میڈیا،نواز شریف کی حکومت اورتحریک انصاف بھی پورا پورا تعاون کررہی ہے
http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-11-20/news-538932.html