سعودی عرب میں پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم مزدوروں پر ظلم
کربلاء کی ایک جنگ عرب ٹیک کمپنی کے ساتھ مزدور سعودی عرب میں لڑرہے ہیں ، ان میں پاکستانی محنت کش بھی شامل ہیں ، ان محنت کشوں کو عرب ٹیک کمپنی نے پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں دی ، اکیسویں روز میں ان کی ہڑتال داخل ہے ، سعودی عرب کی فوج نے ان مزدروں پر دھاوا بولا ہے ، پاکستان کی وزرات محنت و افرادی قوت اس پر خاموش کیوں ہے ، پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس معاملے پر آواز کیوں نہیں اٹھارہیں اسلام آباد میں لیفٹ کے ساتھیوں کو اس معاملے پر سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کرنا چاہئیے اور عرب ٹیک کمپنی کے خلاف آواز اٹھائی جانی چاہئیے
حساب دو گے حکمرانو ؟ سعودی عرب میں عرب ٹیک کمپنی میں ہزاروں مزدوروں کی ہڑتال 21 ویں روز میں داخل ،ابھی تک کوہی کمپنی کا نماہیندہ ان سے ملنے نہیں ایا ،الٹا شہنشاہی اَرمی کا محنت کشوں پہ دھاوا ،،،عرب ٹیک کے ان مزدورں کو پچھلے 5 ماہ سے تنخواہ نہٰیں ملی ،،اور اب کیمپوں میں اس گرمی میں AC بھی بند ،،ان مزدورں میں کشمیر کے سینکڑوں نوجوان بھی ھیں ،جن میں 2 میرے بھاہی بھی ھیں ،،