ایکسپریس نیوز : ہر خبر پر نظر لیکن سچ کو چھپانا فرض
یہ ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی کرنے والا پاکستانی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ہے۔ اِن کے صحافتی معیار کا اور خبر پر نظر رکھنے کا ثبوت یہ خبر ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے سیھات کی شیعہ مسجد میں جو حملہ ہوا وہ نمازِ جمعہ کے وقت ہوا۔ اہل تشیع کے ہاں نمازِ جمعہ رات کے وقت پڑھائی جاتی ہے، اس کا ہمیں علم نہ تھا۔ خیر کوئی بات نہیں، اس خبر میں تو یہ تک نہیں لکھا کہ حملہ کرنے والے داعش کے وہابی تکفیری دہشتگرد تھے اور حملہ ایک شیعہ مسجد میں کیا گیا تو زیادہ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔ اور ویسے بھی جو چینل مےلانا اشرفی جیسے سعودی تنخواہ دار، سپاہِ صحابہ کے ہمدرد اور ملک اسحق کے یار کو باقاعدہ ایک پروگرام الاٹ کرسکتا ہے، سعودی چمچے احمد القریشی کو ائیر ٹائم دے سکتا ہے اور تحریک طالبان کی ترجمانی کے فرائض انجام دے سکتا ہے۔ اُس سے اسی قسم کی صحافت کی توقع کی جا سکتی ہے۔
ایکسپریس ٹی وی پر مے لانا طاہر اشرفی اور احمد قریشی الباکستانی جیسے سعودی غلام جیسے دن رات سعودی عرب اور باقی عرب ریاستوں کے گن گاتے رہتے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ نام نہاد صحافی اور تجزیہ کار صرف اور صرف سعودی مفادات کے تحفظ کے لئے پاکستانی عوام سے سچ چھپا کر ان کی سوچ کو پراگندہ کرنے میں مصروف ہیں – شیعہ پر ہونے والے حملوں کو پوری دنیا میں سعودی حکمران خاندان خاص طور پر بندر بن سلطان کی حمایت حاصل ہے اور ان حملہ اور دہشت گرد گروہوں کو سعودی قطر اور اماراتی حکومتیں فنڈنگ کرتی ہیں – اور وکی لیکس کے مطابق یہ فنڈنگ اربوں میں ہے لیکن ایکسپریس اور اس کے یہ نام نہاد صحافی اور تجزیہ کار اس بارے میں کبھی لب کشائی نہیں کرتے بلکہ یہ ہمیشہ حقیقت چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور سچائی پر پردہ ڈال کار سعودی حکمرانوں کا حق نمک ادا کرتے ہیں
http://www.express.pk/story/399613/
why you block me in your facebook page ……………agar such sunna pasand nahin tu band karo apni yeh munafiqat