کراچی سمیت ملک بھر میں تکفیری دیوبندی دہشت گرد تنظیموں کی دہشت گردی جاری – خرم زکی

karachi kludm22 23 24 25 26 27

پورے ملک میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہوں کی دہشتگردی جاری ہے. کراچی میں پولیس آفیسرز مسلسل ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے نشانے پرہیں، خودکش جیکٹس ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں سے برآمد ہورہی ہیں، پورے ملک میں صرف ایک یہی تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ المعروف کالعدم انجمن سپاہ صحابہ (کالعدم اہلسنت والجماعت) دہشتگردی کی ہر واردات، ہرمنصوبہ بندی میں ملوث ہے لیکن کچھ نام نہاد “نیوٹرل” دیسی کمرشل لبرل دانشور اور تکفیری ہمدرد حلقے زبردستی اس کوکبھی شیعہ سنی جنگ ٹہراتے ہیں اور کبھی سعودی عرب ایران پراکسی وار.

انہی عقل کےاندھوں کے لیۓ صرف آج ایک دن کی خبریں پیش خدمت ہیں. خود ملاحظه فرمائیں کہ پورے ملک میں ہونے والی دہشتگردی میں، کراچی سے لے کر خیبر تک، کون سا گروہ ملوث ہے. پھر بعض دوست شکایت کرتے ہیں کہ ہم ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کو ان کی مذہبی شناخت کے ساتھ بے نقاب کیوں کرتے ہیں.

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.