Ammar Kazmi Archive

کرکٹ زوال پزیر یا سارے کھیل؟ وجوہات اور اسباب – ایک اور زاویہ — عمار کاظمی: پاکستان ہندوستان سے ایک بار پھر کرکٹ میچ ہار گیا۔ پاکستان میں کرکٹ زوال پزیر ہے۔ نہیں معذرت چاہتا ہوں پاکستان کے تقریبا تمام بڑے کھیل زوال پزیر ہیں۔ قوم اس معاملے کو لے کر دکھی نظر آتی ہے
تبلیغی جماعت، مخصوص مسلک اور دیوبندی – عمار کاظمی:   کسی تبلیغی سے دہشت گردی اور قتل و غارت کے بارے میں پوچھو تو کمال اطمینان سے جواب دے گا کہ یہ سب یہود و ہنود کی سازش ہے۔ پاکستان مین شیعہ، بریلوی، احمدی، ہندو کرسچن قتل عام
اطلاع برائے مفاد عامہ – عمار کاظمی: جس جس شیعہ بریلوی احمدی کرسچن ہندور اور سکھ کو اپنی جان پیاری ہے وہ اپنا عقیدہ، فرقہ، مذہب اور مکتب فکر چھوڑ کر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا طارق جمیل اور مفتی نعیمی کی
ہم بھیڑ بکریوں پر رحم کرو – عمار کاظمی: غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پچاس ہزار روپے ماہوار تنخواہ کے عوض پاکستانی جہادی بمعہ اہل و عیال عراق اور شام جا رہے ہیں۔ جو نہیں جا رہے ان کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ
کب سنبھلیں گے ہم؟ میاں نواز شریف کے نام – از عمار کاظمی:   میاں صاحبان کے گزشتہ دور حکومت میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا تھا۔ اصل لطیفہ تو پنجابی میں تھا مگر میں یہاں اس کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ واضع رہے کہ یہ انتہای گھسا پٹا لطیفہ
فاتح پٹرول پمپ – عمار کاظمی: گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوءی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ بیچ راستے میں رات گیارہ
ایک قطرہ شرم – از عمار کاظمی: مورخہ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو بل آخر عمران خان کا نکاح ہو گيا۔ پشتون روايتوں کے براے نام امين کو زندگی نے دوسرا موقعہ ديا مگر شادی کے لیے لڑکی پھر وہی ويسٹرن سٹائل پسند آی۔ بہر
يادگار شہيد گلاب – محترم نذیر ناجی صاحب کے لئے – عمار کاظمی: سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے ایک بچے کا بیان ’’انھوں نے کہا آرمی والوں کے بچے ایک طرف ہو جائیں انھیں ہمکچھ نہیں کہیں گے جب بچے ایک طرف ہوگئے تو ان پرگولیوں کی بوچھاڑ کردی گئی”، بچے
تبلیغی جماعت، دہشت گردی اور خاموشی – عمار کاظمی: اگر دو مختلف نظریات و مسالک کے لوگ ساتھ ساتھ کھڑے امن کی تبلیغ کر رہے ہوں اور ان میں سے ایک کو اس کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ہمراہ متواتر قتل کیا جاتا رہے اور دوسرا اشتہاری
اسد عمر اور عاصمہ جہانگیر – عمار کاظمی: مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والی تحریک انصاف دہشت گردوں کی پھانسیوں کے خلاف نکلی۔ اسد عمر نے کل جو کاشف عباسی کے پروگرام میں کہا وہ دہرے معیار کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔ پھانسیوں کے سوال
منافقين کے سوا اسے کوی بھلا نہیں سکتا – عمار کاظمی: دانش ورانہ بد ديانتی میں ہمارے دائیں بازو کے لوگوں کا کوی ثانی نہیں۔ سہيل احمد عرف عزيزی اور جنيد سليم جيسے بہت سے میڈيا پرسنز جو کل تک طالبان اور ديگر مذہبی جنونيوں کو ناراض بچہ کہتے رہے
راجہ گدھ کے بچے -از عمار کاظمی: ايک عرصہ سے بول ٹی وی کی دھوم مارکیٹ میں سنای دے رہی ہے۔ تاہم اس کے پيچھے کون ہے يا اس کے مالکان کون ہیں؟ یہ بات ابھی تک ايک معمہ ہی ہے۔ ايک سينير صحافی، اور قابل
تاریخ کے مفرور – عمار کاظمی: ہمارے ایک باشعور دیوبند دوست کا مودودی صاحب کی تصنیف “خلافت و ملوکیت” کے حوالے سے ایک کمینٹ۔۔۔ “یہ چرسیوں کی روایات ہیں جنہیں صرف شرپسندی کے مقاصد کے تحت پھیلایا جاتا ہے، مولانا مودودی کی جماعت اور اولاد
جھوٹ کی پہلی سیڑھی – عمار کاظمی: دنیا بھر کے ساءینسدان ڈاکٹر سرطان کی قطعی وجوہات بتانے سے قاصر ہیں۔ شاید سروے رپورٹس کی بنیاد پر تمباکو نوشی کو پھیپھڑوں اور پان، گُٹکا، چھالیہ یا تمباکو چبانے کو منہ کے سرطان کی وجہ بتایا جاتا ہے۔
مذہب، نسل پرستی اور سرمایہ دارانہ نظام – عمار کاظمی: شمع اور شہزاد کے قتل نے پاکستان میں اقلیتوں اور خاص طور پر مسیحی قتل عام کے پس منظر کے حوالے سے سوچ کے بہت سے نیے زاویوں کو جنم دیا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے بہت سے
تبلیغی اجتماع – عمار کاظمی:   تقریبا گزشتہ ایک ہفتہ سے لاہور شہر میں مختلف سڑکیں بند ہیں۔ چند روز پہلے لبرٹی جانے کا اتفاق ہوا تو پتہ چلا کہ لبرٹی گول چکر سے حسین چوک تک ایک سائیڈ بند کر دی گءی ہے۔
کوٹ رادھا کشن میں مسیحی میاں بیوی کا بہیمانہ قتل: اصلاح کے لیے کریڈٹ لائن ضروری ہے – عمار کاظمی: کلارک آباد ہمارے گاوں کے قریب ہی ہے اور یہ پورا قصبہ مسیحی آبادی پر مشتمل ہے۔ میری نظر میں مسلمانوں کے تمام مسالک میں ایک دوسرے سے مختلف خامیاں اور خوبیاں ہیں۔ جس مسلک کی جہالت کے نتیجہ
تبرا کی آڑ میں شیعہ نسل کشی – عمار کاظمی:   اگر آپ خلوص نیت سے تلاش کرنے بیٹھیں تو شاید کوئی ایک مثال بھی ایسی نہیں ملے گی جہاں تبرا سے روکنے پر کسی کو قتل کیا گیا ہو۔ ماضی میں اگر سپاہ صحابہ یا لشکر جھنگوی کے
بلاول پر ٹماٹر پھینکنے والے عمران خان سے دوستی کا ثبوت نہیں دے رہے- عمار کاظمی: بلاول پر ٹماٹر پھینکنے والے عمران خان سے دوستی کا ثبوت نہیں دے رہے۔ جہالت اور غیر مہذب رویوں کی ہر مہذب شخص کو مذمت کرنی چاہیے۔ حیرت ہے کہ پی ٹی آءی کے عمران اسمعیل ٹی وی پر
شازیہ اور تنزیلہ – از عمار کاظمی: مجھے طاہرالقادری اور ان کی مذہبی سیاسی تحریک سے کبھی کچھ غرض نہیں رہی۔ اور نہ ہی میں ماڈل ٹاون میں شہید ہونے والی تنزیلہ، شازیہ یا دیگر تیرہ شہدا سے واقف ہوں۔ مگر ان کے چہروں کی معصومیت
تکفیری پس منظر کی حامل ذہنیت – از عمار کاظمی: ججمنٹ پاس کرنے سے ہمیشہ خوفزدہ رہتا ہوں۔ لیکن اگر کوءی بات بار بار مشاہدے اور تحربے کا حصہ بنے تو اسے دوستوں سے بانٹنا اور ان کے مشاہدے کی کسوٹی پر پرکھنا ضروری سمجھتا ہوں۔ ایک عرصہ سے
کیا یہی ہمارا قومی کرداراور تبدیلی ہے؟ – از عمار کاظمی: اتنا بلاول کے جلسے کی ناکامی یا کامیابی ہٹ کر مجھے انتہاءی معزرت سے کہنا پڑتا ہے کہ کل کے جلسے کے بعد پاکستان کے بعض نوجوانوں کے تاثرات انتہاءی مایوس کن تھے۔ کوءی سینا پھلاءے بیٹھا تھا کہ
گو نواز گو کے ساتھ گو زرداری گو – از عمار کاظمی: عمران قادری کے دھرنوں، جلسوں سے ہٹ کر نواز لیگ اور اس کی حمایت کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو بہت بڑی مار پڑنے والی ہے۔ یہ انتخابات میں جتنی تاخیر کریں گے عوام کی ان سے نفرت اور
دائیں بازو کا باغی اور اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ – جاوید ہاشمی – از عمار کاظمی:     ویسے ہمیں تو نون لیگ کی اس کی پیوند کاری پر کبھی رتی برابر شبہ بھی نہیں رہا مگر داءیں بازو کی جماعتوں کا ایک ہی باغی تھا وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا سلیپنگ سیل نکلا۔ آج یہ
نواز شریف حکومت کی پریشانی میں مجیب الرحمان شامی ہلکان کیوں ؟ – عمار کاظمی:   مجیب الرحمن شامی جو شہید بھٹو کی پھانسی کے وقت جنرل ضیا کے حواریوں میں شامل تھے وہ آج کہتے ہیں نواز حکومت کو کچھ ہوا تو ریاست خطرے میں پڑ جاءے گی۔ سندھ بلوچستان کی حکومتیں نواز
پیپلز پارٹی کی زرداری بلاول قیادت کے خلاف احتجاج – عمار کاظمی:   کاش آج اگر میرے پاس وساءل ہوتے تو میں پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت کے غلط فیصلوں کے خلاف تحریک چلاتا۔ دھرنے میں پیپلز پارٹی کے کارکن لے کر دھرنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دھرنے
تحریک انصاف میں نو جوانوں کی امنگوں کی ترجمانی سے ہی تبدیلی ممکن ہے – عمار کاظمی: داتا صاحب سے مینار پاکستان تک لوگ گاڑیوں، ٹرکوں، لوڈرز موٹر ساءیکلوں پر سوار تھے۔ ان کے علاوہ ایک ہجوم تھا جو جلسہ ختم ہونے تک مینار پاکستان کی طرف بڑھتا چلا جا رہا تھا۔ اکثر خاندان گاڑیاں سڑک
بلاول اور زرداری سے ایک جیالے کا مکالمہ – عمار کاظمی:   “بندہ حکم کا غلام ہے” لیڈر: کھڑے ہو جاو کارکن: ہو گیا جناب لیڈر: بیٹھ جاو کارکن: بیٹھ گیا جناب لیڈر: حافظ سعید کہتا ہے لال قلعہ پر لال جھنڈا لہراءیں گے۔ ہندوستان سے کشمیر چھین لیں گے۔
What does a Deobandi atheist or secular sectarian look like? The case of Faraz Quraishi: While it is easy to confront and deal with the blatant Deobandi and Wahhabi takfiri bigots because of their naked hatred of Sunni Sufi and Shia Muslims, it is relatively hard to spot a closet Deobandi or Wahhabi bigot,
عنوان تھا کہ روداد چمن – از عمار کاظمی: کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ جیسے ہم نے عقل و دانش سمیت سب کچھ مستعار لیا ہوا ہے۔ جو ترقی یافتہ معاشرے کریں گے وہ ہم بھی کریں گے۔ یہ لازم ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں سزاے موت
طارق ملک کو نکالنے کے بعد مسلم لیگ نواز کو نادرا سے بہتر نتیجے ملنے لگے ہیں۔ – از عمار کاظمی:   طارق ملک کو نکالنے کے بعد مسلم لیگ نواز کو نادرا سے بہتر نتیجے ملنے لگے ہیں۔ طارق ملک کے وقت میں یہ سنا تھا کہ نادرا کے پاس ایسا سسٹم آ چکا ہے جس سے دو ہفتے
جیو کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے – عمار کاظمی: کل ایک عرصہ بعد چینل تبدیل کرتے ہوئے جیو نیوز نظر آ گیا۔ ایک نیوز اینکر عمران خان کے بلوچستان میں انتخابی دھاندلی کے بارے حالیہ بیان پر بلوچ رہنما سے اس کے تاثرات پوچھ رہا تھا۔ جواب میں وہ
اسلام آباد کو کشتی نوح بنا دو – عمار کاظمی: تعصب کا کوءی علاج نہیں اور پاکستان میں بہت سے لوگ عمران خان اور ڈاکٹر قادری کے بارے میں تعصب کا شکار ہیں۔ کس نے کہا کہ دھرنے ناکام ہوگءے؟ آج شاید علامہ ابتسام الہی ظیہر بھی ڈاکٹر قادری
چاکلیٹ کے زمانے میں پرانا گُڑ – از عمار کاظمی: چوہدری اعتزاز احسن جب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نواز حکومت کے بخیے ادھیڑ رہے تھے تو یہ اُمید کی جا سکتی تھی کہ مسلم لیگ نواز کی طرف سے جلد یا بدیر اس کا جواب ضرور آءے گا۔
محمود اچکزئی پنجابیوں سے معافی مانگے – از عمار کاظمی: ان [ دھرنے والوں ] کے پاس پستول بھی ہیں، ان کے پاس اسلحہ بھی ہے۔ محمود خان اچکزءی جن کے پاس گزشتہ تیس سال سے راکٹ لانچر رہے اور جو گزشتہ 12-10 بارہ سال سے ان راکٹ لانچررز
جعلی باغی جاوید ہاشمی کی تعریف میں مگن آصف زرداری اور بلاول کے خلاف پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بغاوت – عمار کاظمی: جناب بلاول اور آصف زرداری صاحبان، آپ کو جنرل ضیاء کے ایل ایف او کا حلف بردار دوسروں کا داغی نظر آتا ہے مگر پاکستان پیپلز پارٹی کے وہ باغی نظر نہیں آتے جن کے کردار پر کبھی آمریتوں
نواز لیگ حکومت کی ریاستی دہشت گردی اور اعتزاز احسن کی دو رخی – از عمار کاظمی:   چوہدری اعتزاز احسن نے اپنے آج کے خطاب میں یہ بھی کہا کہ کوءی دوسرا مسلک شیعہ کو اقلیت قرار دلوانے کے لیے اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دے گا تو ہم کیا کریں گے؟ چوہدری
اعتزاز احسن اورعاصمہ جہانگیر کے نام کھلا خط – از عمار کاظمی: تم نے کل بھی عوام کی غلط رہنمائی کی اور افتخار چودھری جیسے بد عنوان جج کو بحال کروایا – تم نے کل بھی غلط فیصلے کے اور تم آج بھی غلط فیصلے کر رہے ہو – تم کل
پیپلز پارٹی کو نوکروں کی نہیں نظریاتی کارکنوں کی ضرورت ہے – از عمار کاظمی:   ایک عرصہ سے دل میں خواہش لیے بیٹھا ہوں کہ کب کسی ٹی وی ٹاک شو میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی حالیہ کارکردگی اور حکمت عملی پر کوءی پروگرام دیکھنے کو ملے۔ ایک طرف
عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف نواز لیگ اور زرداری پیپلز پارٹی کا اتحاد – عمار کاظمی: لگتا ہے اکثر دوستوں اور تجزیہ نگاروں کی دن میں دیکھنے کی صلاحیت جاتی عمرا کی چمک نے سلب کر رکھی ہے۔ ان لوگوں کے نزدیک نواز اور شہباز شریف دنیا کے مظلوم ترین انسان ہیں اور دھرنوں میں