محمود اچکزئی پنجابیوں سے معافی مانگے – از عمار کاظمی
ان [ دھرنے والوں ] کے پاس پستول بھی ہیں، ان کے پاس اسلحہ بھی ہے۔ محمود خان اچکزءی جن کے پاس گزشتہ
تیس سال سے راکٹ لانچر رہے اور جو گزشتہ 12-10 بارہ سال سے ان راکٹ لانچررز کا استمعال پاکستانیوں پر کرتے رہے ان کے لیے تیری زبان کیوں نہ کُھلی؟ اس لیے کہ وہ تیری فکر اور نسل کے لوگ تھے؟ اگر سچا ہے تو اپنے اندر اپنے لوگوں کے خلاف بولنے کی ہمت پیدا کر۔