Urdu Articles Archive

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ سے انتخابی اصلاحات کے ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس کروایا جس کا بنیادی مقصد حکمران جماعت کی صدارت نااہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کو دلانا تھا، لیکن اسی بل میں
آج تم یاد بے حساب آئے – عامر حسینی: میری کتاب ‘کوفہ: چھاؤنی سے مسلم سیاسی،سماجی تحریکوں کا مرکز بننے تک’ کا مسودہ جب میں نے مکمل کرلیا اور اس کا پیش لفظ لکھنے بیٹھا تو اس وقت ایک ہی خیال دامن گیر تھا کہ میری یہ پہلی
بھارتی سپریم کورٹ کی شُرلی، آگ اور پھیلے گی – محمد عامر حسینی: بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی صوبے میں 19 اکتوبر کو منائی جانے والی دیوالی کے تہوار پہ پٹاخے پھوڑنے اور کریکر چلانے پہ پابندی لگا دی ہے اور ساتھ ہی دہلی پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ان
وفاقی وزیر برائے مواصلات حافظ عبدالکریم کا تعلیم کے نام پر فراڈ – شیرافگن بزدار: ڈیرہ غازی خان میں انڈس انٹرنیشنل انسٹیوٹ کا قیام 2011میں عمل میں آیا,ادارے کا قیام عمل میں آتے ہی ادارے کا الحاق فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھ کیا گیا ,ادارے کے منتظمین نے انسٹیوٹ کی تشہیر کے
تکفیریوں کی پہچان مگر کیسے ؟ – محمد عامر حسینی: صوبہ بلوچستان،ضلع جھل مگسی،واقع عین برلب سرحد صوبہ سندھ ،علاقہ فتح پور شریف،درگاہ صوفی سنّی حضرت رکھیل شاہ قادری (پیدا ہوئے1854ء) تکفیری دیوبندی فاشسٹ پھٹ گیا،20 شہید اور 50 زخمی ہوئے۔ مذکوہ بالا درگاہ پہ یہ دوسرا حملہ،پہلا مارچ
جھل مگسی فتح پور درگاہ حضرت رکھیل شاہ پہ تکفیری دیوبندی پھٹ گیا – ریاض الملک الحجاجی: عطیہ خون دینے سے پہلے مار دئے جانے والے۔کرہ ارض پہ احمقوں کی شرح میں اضافہ پاکستان میں جب اکثریت عاشورا محرم منانے میں مصروف تھی تو ایک دوسرے سے بظاہر 180 درجے کے زاویے پہ الگ کھڑے رہنے
عزاداری – شیعہ سنی مسلمانوں کا مشترکہ ورثہ: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کل یوم عاشور امام مظلوم امام حسین (ع) کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے روایتی انداز میں منایا گیا ، گزشتہ دو تین دہائیوں میں یہ پہلا عاشورا اور
راولپنڈی جلوس عاشورہ میں شریک اہل سنت برادران – سید رفعت سبزواری: یہ تصویر کل یومِ عاشور عین فوارہ چوک راجا بازار راولپنڈی کی ہے جب نمازِ ظہرین ادا کی جا رہی تھی تو ایک اہلسنت عزادار بھائی بھی نماز میں شریک تھا میں نے فورا ساتھ کھڑے دوست سے کہا
ذکر مصائب اہل بیت اور کیانی کا گاؤں – عمران کیانی: میرا تعلق روایتی سنی گھرانے سے ہے پہاڑوں میں آباد ان لوگوں میں دین کے متعلق سوجھ بوجھ نماز روزہ سے زیادہ نہیں ہے ہر قسم کی فرقہ واریت سے پاک نہایت پرامن علاقہ ہے وہاں کے رسم رواج
نیویارک میں محرم کا جلوس – محمد حسین: نیویارک کی سب بڑی یونی ورسٹی ’’نیویارک یونی ورسٹی‘‘ سمیت نیویارک اور نیوجرسی (پچاس میں سے صرف دو ریاستیں) کے جڑواں شہروں میں انگریزی، اردو، عربی، فارسی سمیت مختلف زبانوں میں مختلف اقوام کے لوگوں کی جانب سے تقریبا
PML N’s sectarian politics in NA 120 – by Peja Mistry:   Editor’s Note: Contrary to Propaganda by the Cyril-Sethi types, Nawaz Sharif remains in cahoots with sectarian Jihadists. NA 120 has been a Nawaz Sharif constituency ever since it was rigged in his favour by General Beg and DG
تاریخ کوفہ: کچھ گم گشتہ پہلو — عامر حسینی کی کتاب کوفہ پہ تبصرہ: میاں ارشد فاروق: چند یوم قبل برادرم عامر حسینی کی کتاب “کوفہ: فوجی چھاؤنی سے مسلم سیاسی تحریکوں کا مرکز بننے تک” کا مطالعہ کرنے کا موقع ملا جو ایک تحقیقی مقالہ ہے اور اسکی قوت استدلال اور زیرک بیانی نے مجھے
حقیقت امام حسین رضی اللہ عنہ – دوسرا حصّہ – محمد عامر حسینی: قرآن پاک میں اللہ پاک نے اپنی ذات کے انسان کے قریب ہونے کے بارے میں بہت ساری آیات میں کلام کیا ہے۔اور ہم اردو میں اکثر ایک لفظ بولتے ہیں جسے مہجوری کہا جاتا ہے۔یہ مہجوری اور جسے
حقیقت امام حسین رضی اللہ عنہ – پہلا حصّہ – محمد عامر حسینی: عشرہ محرم کا جیسے ہی آغاز ہوتا ہے بلکہ جیسے ہی رجب المرجب کی وہ تاریخ سامنے آتی ہے جب حضرت امام حسین بن علی ابن ابی طالب (اللہ ان کا فیض جاری و ساری رکھے) نے احرام حج
ڈاکٹر شکیل اوج کی شہادت – از حسان اوج: ڈاکٹر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014کوشہید کردیا گیا،تقریباً صبح10:30بجے۔۔ اس وقت جبکہ وہ خانہ فرہنگ ایران جارہے تھے، جہاں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تھی،ڈاکٹر شکیل اوج کو حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تھااور
حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کی تاریخ شہادت کو متنازعہ بنانے کی دیوبندی سازش – از غلام رسول نقشبندی: آجکل پاکستان میں موجود تکفیری دیوبندی مسلک کے لوگ جو اپنے آپ کو غلط طور پر اہلسنت کہتے ہیں خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کی تاریخ شہادت کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،
افضل احسن رندھاوا اور غیر پنجابیوں کا آشوب – محمد عامر حسینی: سن راہیا کرماں آلیا میں بے کرمی دی بات میرا چڑھدا سورج ڈوبیا میرے دن نوں کھاگئی رات ( نیک بخت والے راہی سن-مجھ بدبخت کی بات-میرا خوب طلوع سورج ڈوب گیا اور میرے دن کو رات کھاگئی )
الیکشن این اے 120: لڑائی اور بڑھے گی – محمد عامر حسینی: ‘عوام نے فیصلے پہ فیصلہ دے دیا، نظر نہ آنے والی قوتوں سے مقابلہ تھا ، نواز شریف کے گرد گھیرا ڈالنے والی غیر جمہوری قوتیں ناکام ہوگئیں۔مریم نواز شریف ‘ https://youtu.be/nITIXKfmxXE مریم نواز کی این اے 120 میں
شفیق مینگل : بلوچ قوم پرست مخالف پراکسی سے داعش نواز بننے تک – محمد بن ابوبکر: شفیق مینگل کا کیس بلوچستان کی شورش اور اس حوالے سے ہونے والی دہشت گردی اور ریاستی اداروں کے اندر سے ملنے والی مبینہ اشیر باد سے پھیلنے والے جہاد ازم اور تکفیر ازم کی جڑوں کو پہچاننے میں
محرم کی ثقافت بمقابلہ تکفیری ثقافت:   محرم الحرام کے مہینے کے آغاز سے بلکہ عید قربان کے فوری بعد پاکستان کے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پہ ایک رجحان روایت بنتا جارہا ہے-جس کو اگر چند لفظوں میں بیان کیا جائے تو اس
بے نظیر بھٹو قتل کیس فیصلہ: کون کسے بچانا چاہتا ہے – محمد عامر حسینی: سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے قتل کیس کا فیصلہ دس سال بعد سنادیا گیا۔پانچ ملزمان رہا اور جنرل مشرف کو مفرور قرار دیا گیا۔اس فیصلے کے آنے کے بعد سے جو ردعمل سامنے آرہا ہے وہ
دیوبندی عسکریت پسندی اور بریلوی ردعمل پہ غلط برابری قائم کرنے والا ڈسکورس – عامر حسینی: علم منطق میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ‏ Moral Equivalence (Moral equivalence is a form of equivocation and a fallacy of relevance often used in political debates. It seeks to draw comparisons between different, often unrelated things,
نواب اکبر بگٹی اور وفاقیت پرست سیاست کا بانجھ پن – محمد عامر حسینی:   آج 26 اگست 2017ء ہے۔ بلوچستان کے سابق چیف منسٹر نواب شبہاز اکبر خان بگٹی کی برسی ہے۔ اس موقعے پہ پورے بلوچستان میں بلوچ اکثریت کے علاقوں میں پہیہ جام ہڑتال اور مکمل شٹر ڈاؤن ہے۔اگر آپ
پاکستان کا کمرشل لبرل مافیا اور انگریزی پریس – عامر حسینی: پاکستان کا انگلش لبرل پریس ہو یا انٹرنیشنل لبرل پریس —– اس پریس پہ اس وقت غالب بیانیہ تشکیل دینے والا لبرل سیکشن کی بھاری اکثریت امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے بننے والے بیانیہ اور ڈسکورس
اداریہ تعمیر پاکستان: راجا بازار دیوبندی مسجد سانحہ کا ڈراپ سین۔ لبرل کمرشل مافیا ایک بار پھر بے نقاب: پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے ایک پرہجوم پریس بریفنگ کے دوران یہ بتاکر صحافیوں کو حیران کردیا کہ راولپنڈی راجا بازار میں 2013ء میں دیوبندی مکتبہ فکر کی
ایک اور نیو لبرل نواز شریف کا طبلچی – عامر حسینی: خالد احمد پاکستان میں نیوز ویک کے مشاورتی مدیر(کنسلٹنگ ایڈیٹر)،قومی و بین الاقوامی پریس میں مضمون نگار اور وڈرو ولسن امریکی تھنک ٹینک کے ریسرچ فیلو اور اسی تھنک ٹینک کی فنڈنگ سے انھوں نے ‘فرقہ وارانہ جنگ۔۔’ ایک
تقسیم اور آزادی پہ بحث کا ایک اور زاویہ – عامر حسینی: “پاکستان کے ستر سال مکمل ہونے پہ لوگ مسٹر جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مینو کارڈ اور موسیقی کے پروگرام کی تصاویر شئیر کررہے ہیں جو کہ 14 اگست 1947ء کو ایک ایلیٹ کلب میں منعقد
یوم آزادی پہ تاریخ کے سیاہ اوراق کیوں پلٹے جارہے ہیں ؟: میں اپنے ان دوستوں سے معذرت خواہ ہوں جو آج چودہ اگست /15 اگست کے دن مجھ سے کسی وش فل قسم کی تقریر کی توقع رکھے ہوئے ہیں۔میں جس درد آگاہی تلے دبا ہوا شخص ہوں اس کے
ہر فاطمہ کا کیا یہی نصیب ہوتا ہے ؟ – عامر حسینی: ڈاکٹر حیدر علی کی بیوہ اور مرتضی حیدر کی ماں فاطمہ حیدر علی نے اپنے بیٹے کی اس سال آئی سالگرہ پہ جو باتیں لکھیں ہیں ،پڑھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔اسد اللہ خان غالب نے کہا تھا
جوگندر ناتھ منڈل : کچھ نئے سوالات – عامر حسینی:   ڈان نیوز اردو ویب سائٹ پہ اختر بلوچ کا ایک آرٹیکل شایع ہوا ہے۔اس آرٹیکل میں آل انڈیا مسلم لیگ کی قیادت خاص طور پہ جناح صاحب کے بارے میں پاکستان کی لبرل اشرافیہ کے بنائے ہوئے ایک
ہند و پاک کی سیاست ماقبل تقسیم سیاست کی باز گشت ہے – آخری حصّہ – عامر حسینی: اعجاز اشرف آل انڈیا مسلم لیگ اور بی جے پی کے کمزور پوزیشن سے عروج تک پہنچنے کے درمیان بھی مماثلت تلاش کرتے ہیں۔لیگ کی کارکردگی 1937ء میں بہت ہی بری تھی اور بی جے پی بھی 1984 کے
ہند و پاک کی عصر حاضر کی سیاست ماقبل تقسیم کی سیاست کی باز گشت ہے – حصّہ اول – محمد عامر حسینی: ہمارے ہاں جب مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پہ ‘گلالئی سیکس ٹیکسٹ ساگا’ اور ‘ حمزہ شہباز سیکنڈ میرج ساگا’ سے لیکر سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ سیاست پہ ہی تجزیوں، تبصروں، کالم اور مضامین
نجم سیٹھی باقیات نواز شریف کیسے اور کیوں نوازشات لوٹ رہا ہے – عامر حسینی: پاکستان میں اس وقت لبرل صحافت کے اندر کمرشل ازم کی جڑیں مضبوط کرنے اور اسے نواز شریف کی خدمت پہ مامور کرنے کا سہرا اگر کسی شخص کے سر ہے تو اس کا نام نجم سیٹھی ہے۔اور یہ
جی ٹی روڈ کی سیاست: نواز شریف کے لیے بقا کی جنگ – محمد عامر حسینی: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ رکنی سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے متفقہ فیصلے کے نتیجے میں نا اہلی کے بعد پہلی مرتبہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب عازم سفر ہیں۔ ان کے اس سفر کو ان کے
جھوٹے جگ کی جھوٹی پریت – محمد عامر حسینی: میں ہندی فکشن نگار یش پال( 1929ء ۔ 1978ء) کا ناول ’جھوٹا سچ‘ پڑھ رہا تھا۔ ایک ہزار 117صفحات کا یہ ناول کب میں نے ختم کیا مجھے پتا ہی نہ چلا۔ یش پال کا یہ ناول تقسیم ہند
میں اپنی تنہائی ڈھونڈتا اور خود اپنے ساتھ رہنا چاہتا ہوں – عامر حسینی: ‘میں جب کوئی پینٹنگ دیکھتا ہوں تو میں کینویس پہ گھنچی لائنوں سے اوپر اٹھ کر ان کو دیکھنے لگتا ہوں اور آنکھیں بند کر ان سے کچھ اور امیجز بنانے لگتا ہوں مگر اس دوران میں ‘ حقیقت
لینن لبرل سے نفرت کیوں کرتا تھا : (کمرشل ) لبرل کی دیوار کھوکھلی اور زور دار دھکے کی مار ہے – عامر حسینی: جب آٹھ مئی 1887ء کو ویلادیمیر لینن کا بڑا بھائی الیگزینڈر اولیانوف کو زار روس کے قتل کی سازش تیار کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی تو اولیانوف کی عمر محض 19 سال تھی۔اس کی ماں سینٹ
پنھل ساریو کی جبری گمشدگی : ریاست کب شہریوں کا تحفظ کرے گی؟ – محمد عامر حسینی: ’میرے بابا بے قصور ہیں۔ ادبی بیٹھک ’خانہ بدوش‘ کے لیے حیدرآباد سے تین اگست 2017ء کی شام وہ باہر نکلے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے ان کو اغوا کرلیا اور تب سے وہ لاپتہ ہیں۔
پوسٹ ماڈرن لبرل دانشور بڑے صاحب کی خدمت میں – عامر حسینی: کبھی کبھی زبان کا چٹخارہ بدلنا چاہئیے اور جب پوسٹ ماڈرن لبرل بہت چخ چخ کرنے لگیں اور ان کا زعم علم بہت ہی بڑھ جائے اور غلط طور پہ معاشرے میں اپنے آپ کو انسانی حقوق ، جمہوریت
بلوچستان : سب ٹھیک نہیں ہے – محمد عامر حسینی: میں کوئٹہ جانے کے لیے خانیوال کے ریلوے اسٹیشن سے رات ساڑھے سات بجے جعفر ایکسپریس سے سوار ہوا۔ جس بوگی میں میں سفر کررہا تھا اس بوگی میں قریب قریب سب لوگ ایک کنبے سے تعلق رکھتے تھے۔