Urdu Articles Archive

سیکولر ازم کسی معنی میں بهی لادینیت نہیں ہے – تنویر اختر:   ہمارے ہاں “سیکولرازم” کو غلط طور پر “دہریت” کے مفہوم میں لیا جاتا ہے جبکہ نص صریح کی رُو سے “سیکولرازم” سے مراد ریاستی امور میں مذہب کے عمل دخل کی ممانعت اور افراد کیلئے اپنے عقیدہ پر
دہشت گردی میں دیوبندی اور وہابی مسلک کے لوگ ملوث ہیں، سنی نہیں – بھارت کے مفتی اعظم مولانا سید محمد ہاشمی میاں کا خطاب: معروف اہلسنت عالم دین مفتی اعظم ہندوستان مولانا سید محمد ہاشمی میاں نے کھل کر بیان کر دیا کہ ہر دہشت گرد کا تعلق دیوبندی اور وہابی سلفی مسلک سے ہے، مفتی اعظم بھارت نے فرمایا کہ اگرچہ ہر
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا حملہ: فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا فائرنگ سے زخمی فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا پر نتکفیری دیوبندی دہشتگردوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل
کویت شیعہ مسجد میں نماز جمعہ پر دیوبندی سلفی تکفیری دہشت گرد کا خود کش حملہ: پندرہ سے زائد افراد شہید: کویت کی شیعہ مسجد میں آج پھر ایک دیوبندی سلفی تکفیری نے خوارج کی سنت کو ادا کر دیا مسجد یا مارکیٹ میں خود کش دھماکے کے بعد جو بد دیانت یا کم عقل لوگ فقط ملا اور مسجد
بیٹیوں کے ساتھ سیلفی کا انوکھا مقابلہ: بھارت کی ریاست ہریانہ کے ایک گاؤں میں لڑکیوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا۔ یہ مقابلہ تھا اپنی بچی کے ساتھ سے سیلفي كھينچیے اور انعام حاصل کیجیئے۔ ہریانہ کے
کیا ملک میں کرپشن صرف سندھ میں ہے، باقی صوبوں میں عمر بن عبدالعزیز کی حکومتیں ہیں – حسن مجتبیٰ:   Source: http://jang.com.pk/jang/jun2015-daily/25-06-2015/col6.htm
رباب مہدی رضوی سے میری گفتگو کے سکرین شاٹس – عامر حسینی: مئی کا مہینہ تھا ، تاریخ 24 اور سال 2014ء کا تھا جب پہلی اور آخری بار ملک غضنفر مہدی سے میری ملاقات ملک جمال لابر کی رہائش گاہ واقع دولت گیٹ پر ہوئی اور اس ملاقات میں محترم
غیر سید زادی رباب مہدی رضوی کے جھوٹ کا پول – عامر حسینی: فیس بک پر عزاداری کا ایک پیج اجر رسالت کے نام سے موجود ہے، اس پیج پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں رباب مہدی رضوی کے حوالے سے میرے لکھے گئے ایک نوٹ کو بنیاد بناکر یہ
کھودا پہاڑ نکلا چوہا، ایم کیو ایم کے خلاف بی بی سی کی رپورٹ – خرم زکی: کھودا پہاڑ نکلا چوہا، صبح سے جس بی بی سی رپورٹ کا چرچا تھا اور ایم کیو ایم دشمنی میں کچھ حضرات صبح سے اس کا ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے کہ کوئی غیر معمولی انکشاف ہونے والا ہے تو
ہم سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری کی شدید مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں – خرم زکی، ایڈیٹر تعمیر پاکستان:   اطلاعات کے مطابق پاکستانی تجزیہ کار زید زمان حامد کو سعودی عرب کی جابر اور آمر حکومت نے سعودی بادشاہ کے خلاف آواز بلند کرنے اور یمن پر سعودی جارحیت کی کھل کر مذمت کرنے کے جرم میں
سوات میں دیوبندی تکفیری دہشت گردوں نے سنی صوفیوں اور بریلویوں کی قبروں کی بے حرمتی شروع کر دی – بی بی سی: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں قبروں کی بےحرمتی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پولیس حکام
سندھ میں درجنوں دیوبندی مدرسے دہشت گردی میں ملوث ہیں – انٹلیجنس رپورٹ – صداۓ اہلسنت:   ادارتی نوٹ : سندھ میں آئی ایس آئی اور آئی بی کی سندھ حکومت کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 46 مدارس ایسے ہیں جن کے دہشت گرد گروپوں سے تعلق ہیں ، لیکن ان
سندھ میں رینجرز کا آپریشن درودی سنیوں کے خلاف ہے یا بارودی دہشت گردوں کے خلاف؟ – صداۓ اہلسنت:   ادارتی نوٹ : پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اور مرکزی رہنماء شاہد غوری کو رینجرز ھیڈ کوارٹرز سے کئی گھنٹے کی مبینہ نظر بندی کے بعد رہا کردیا گیا ہے اور جبکہ رینجرز نے 72
ڈیوو بس کی میزبان اور ہماری غیرت – سہیل چانڈیو: ﻣﯿﮟ کل اسلام آباد ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﺭﮨﺎ تھا. ﺑﺲ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺲ ﮨﻮﺳﭩﺲ ﺷﺎﯾﺪ ﻧﺌﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻭﮦ ﭼﻞ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺗﯽ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺍﻟﺮﭦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ .
قصیدہ بحضورسیٹھی و بینا و المانہ و دیگر اہل لبرل والجماعت – عامر حسینی:   نوٹ : مجھے امید ہے کہ اس قصیدے سے میری نہ صرف دنیا سنورے گی کہ مجھے کسی این جی او میں اچھی نوکری مل سکتی ہے، یا اخبار یا ٹی وی چینل میں بہتر جاب بلکہ میری
بے وزن قصیدے اور با وزن گالیاں، واہ سلمان حیدر واہ – عامر حسینی: ہمارے ایک قصیدہ پر سلمان حیدر نے توجہ دلائی کہ بے وزن ہے تو یقینی بات ہے کہ وزن کی کمی ہے لیکن اتنی بھی نہیں کہ ہمیں چاند پر ہی پہنچادیا جائے ، ویسے بھی پاش نے کہا
پیپلز پارٹی کی خدمت میں چند معروضات – از حیدر جاوید سید:
حضرت حجر ابن عدی کے مقلدین بمقابلہ المانہ فصیح دیوبندی کے طرفداران – خرم زکی: کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ صحابی رسول حضرت حجر بن عدی رض کو ان کے ساتھیوں سمیت مقام عذراء پر امیر شام نے کیوں قتل کروا دیا تھا ؟ کس جرم کی پاداش میں ؟ کیوں کہ
المانہ فصیح کے دفاع اور ایل یو بی پاک کی مذمت میں ایک کمرشل وانابی لبرل کی پوسٹ پر چند سوال – عامر حسینی:   ایک صاحب ہیں جو علی ناطق مشہدی کے دوست اور فرقہ سیٹھیہ و بینا و المانہ کے پیروکاروں میں سے ایک پیروکار ہیں، انہوں نے ایک پوری پوسٹ لکھ ماری ہے مولا علی کے خلاف بد زبانی کرنے
Umayyad legacy: Attacking those who protest the abuse of Ali (as) – by Malika Rizvi:   During the reign of Umayyad Caliph Muawiya bin Abu Sufyan, it was an established practice based on official decree to both curse Imam Ali (a.s.) and his family and target his supporters. Hujr Bin Adi, a prominent Companion
ایل یو بی پی بلاگ کے خلاف سلمان حیدر کی ننگی نظم اور اس کا جواب – محسن سبط جعفر نقوی: راولپنڈی کے ہمارے ایک شاعردوست ہیں سلمان حیدر – تھیٹر میں کام کرتے ہیں اور شعبہ تعلیم سے بھی وابستہ ہیں، نجم سیٹھی اور بینا سرور جیسے مالدار لبرلین سے رابطہ استوار رکھنے کے کوشاں ہیں اور سامراج مردہ
رباب مہدی رضوی کی جانب سے المانہ فصیح کا دفاع – عامر حسینی: رباب مہدی رضوی ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک نہایت اہم شیعہ سماجی شخصیت کی بیٹی ہیں اور یہ صاحب زمانہ ساز کہلائے جاتے ہیں ، جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں یہ مخدوم سجاد حسین کے گلے کا
کوئ بھی مقدس گائے نہیں۔ خرم زکی: صولت مرزا کی وجہ سے ایم کیو ایم کو گالیاں دو، عزیر بلوچ کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو بھی گالی دو سب صحیح ہے اچھا ہے مگر رمضان مینگل، رفیق مینگل، شفیق مینگل، ملک اسحق، اکرم لاہوری کی
کچھ باتیں یوں بھی ہیں بھلے لوگ – از حیدر جاوید سید:
خاموشی کی خریداری ، سعودی عرب نے کیسے عرب اور عالمی میڈیا کو رام کیا – عامر حسینی: آج جب کہ میں یہ سطور لکھنے بیٹھا ہوں تو دنیا بھر کے میڈیا سے یہ خبریں آرہی ہیں کہ جیسے ہی جینواء میں اقوام متحدہ کے ثالث کار نے یمن کے حریف فریقوں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی
چند اور باتیں کھری کھری – عامر حسینی: احمدوقاص گورایا صاحب ، میری آئی ڈی پبلک ہے کوئی بھی دیکھ سکتا ہے ، یہ آپ نے صاف صاف جھوٹ بولا ہے ، دوسرا میں نے بلاگ لکھا ہے ، میں برملا ایل یو بی پاک کے موقف
پی پی پی اور اسٹبلشمنٹ کے دوست – عامر حسینی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے ملٹری اسٹبلشمنٹ کو چنوتی دئے جانے کو ابھی تین دن مشکل سے گزرے ہوں گے کہ خود پاکستان پیپلزپارٹی کے اندر سے ایسی آوازیں سامنے آنا شروع ہوگئیں جن کو
زرداری کی للکار اورنیا گیم پلان – عمار کاظمی:   ڈیڑھ دو ماہ پہلے ایک با خبر سینیر کی غیر مصدقہ اطلاعات کے حوالے سے ایک مختصر نوٹ تحریر کیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے پیپلز پارٹی کو زندہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ متحدہ کی طرح
ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر چٹھہ کی حق گوئی و بیباکی کی داستان۔ خرم زکی:  سانحہ پشاور، جس میں طالبان کے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے 150 سے زائد معصوم بچوں، طالب علموں اور اساتذہ کو ذبح کر ڈالا، نے ہر پاکستانی کی روح و ضمیر کو جھنجوڑ ڈالا۔ وہ لوگ بھی جو اس سے
ہمیں عوامی تحریک کی ضرورت ہے جو پورے نظام کو اکھاڑ پھینگے – الیکس کانکس: مڈل ایسٹ اور سامراجیت مارکسی دانشور الیکس کالنکیس سے انٹرویو ترجمہ و تلخیص : عامر حسینی سعودی عرب کے حوثی قبائل پر فضائی حملے بند کرنے کے سعودی دعوے کے باوجود حملے جاری ہیں – سعودی عرب کس چیز
اداریہ تعمیر پاکستان : تعمیر پاکستان بلاگ پر سائبر اٹیک: گذشتہ ایک ہفتے سے ” تعمیر پاکستان ” بلاگ پر سائبر حملے کئے جارہے ہیں اور ویب سائٹ کو ڈاؤن کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے اور ہماری آئی ٹی کی ٹیم اور الیگزا نے ہمیں بتایا ہے
سیٹھی گروپ ذہین ہے – عمار کاظمی:   میں اور میرے جیسے بہت سے لوگ شیعہ، بریلوی، احمدی، عیسائی اور ہندو سکھ کے محض نا حق قتل کی وجہ سے ان کی حمایت کرتے ہیں۔ تاہم مذہب یا مسلک سے یا تو ہم پوری طرح “رجے”
دو صوبائی بجٹ ، دو سو تیس ارب کا بھتہ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی برسی – از حیدر جاوید سید:
آزادی اظہار رائے، شخصی آزادیاں اور ہماری ذمہ داری ۔ خرم زکی:  سوشل میڈیا پر الحادی فکر کے حوالے معروف اکاؤنٹ “بھینسا”نے ہمارے بلاگ “تعمیر پاکستان” اور المانہ فصیح کے حالیہ بیان (جس پر وہ معافی مانگ چکی ہیں) کے حوالے سے اپنے پیج پر اظہار خیال کیا اور مجھ سےمیری رائے
خوشا ! حمید گل بولے ۔ از وجاہت مسعود: خوشا ! حمید گل بولے… تیشۂ نظر سبحان اللہ! خیال کی بلندی دیکھئے ، لہجے کا بانکپن ملاحظہ ہو، فراست کا نمونہ کہیے، تدبیر کی ندرت کہیے… زیب دیتا ہے اسے، جس قدر اچھا کہیے۔ لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) حمید
جناب سلمان حیدر کی دروغ گوئی با تصویر: اشرافیہ لبرلز کی خوشامد کے لیے مشھور سلمان شیر حیدری صاحب نے دروغ گوئی فرمائی کہ تعمیر پاکستان نے علی ناطق کو دیوبندی تکفیری کہا ہے – اس جھوٹ کا پول فوری طور پر کھل گیا ، ملاحظہ فرمائیں
رؤف کلاسرا نے سلمان تاثیر کے خون ناحق کے پس پردہ حقائق میں سے ایک اور پہلو پر سے پردہ ہٹا دیا:   خواجہ شریف کی سلمان تاثیر شہید سے دشمنی کا سبب سلمان تاثیر کا کشمیری نون لیگی ججوں کی بٹالین کی لسٹ منظور کر نے سے انکار کر دیا تھا معروف صحافی روف کلاسرا نے سلمان تاثیر کے خون
فہد رضوان دیوبندی اور علی ارقم نے فوجی ٹاؤٹ بلاگ ایل یو بی پی کا پول کھول دیا:   بینا سرور کی اسسٹنٹ المانہ فصیح دیوبندی کے ہمنوا اور وکیل جناب سلمان حیدرالمعروف سلمان شیر حیدری کی وال پر بینا سرور گروپ کے جناب علی ارقم اور دیوبندی مارکسی ایکٹوسٹ جناب فہد رضوان نے فوجی ایجنسیوں کے
آزادی اظہارو بلاسفمی کارڈ کی آڑ میں حضرت علی و حضرت فاطمہ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والی جعلی لبرل المانه فصیح کا دفاع – خرم زکی:   کچھ دیسی لبرلز کا خیال ہے کہ اگر کوئی “لبرل سیکولر” آزادی اظہار رائے کے پردے میں، فریڈم آف ایکسپریشن کی آڑ میں امام علی اور سیدہ فاطمۃ الزھراء کو گالم گلوچ کرے (نعوذ باﷲ من ذالک) تو
اہلبیت رسول کے خلاف المانہ فصیح کی بد زبانی پر صدائے اہلسنت کا تبصرہ – خالد نورانی: المانہ فصیح ایک ہندوستانی نژاد کینڈا میں رہنے والی ایک عورت ہے جس کا دعوی ہے کہ وہ ایک سول سوسائٹی ایکٹوسٹ ہے اس نے 10جون 2015 ء کو اپنی وال پر کمنٹس دیتےہوئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ