رؤف کلاسرا نے سلمان تاثیر کے خون ناحق کے پس پردہ حقائق میں سے ایک اور پہلو پر سے پردہ ہٹا دیا

11391294_10153368118469561_3594696508041865706_n

 

خواجہ شریف کی سلمان تاثیر شہید سے دشمنی کا سبب سلمان تاثیر کا کشمیری نون لیگی ججوں کی بٹالین کی لسٹ منظور کر نے سے انکار کر دیا تھا معروف صحافی روف کلاسرا نے سلمان تاثیر کے خون ناحق کے پس پردہ حقائق میں سے ایک اور پہلو پر سے پردہ ہٹا دیا. ملک ممتاز کے جعلی عشق رسول کی وکالت کرنے والے لاہور ہائکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ شریف کسی عشق رسول کے جذبے سے سرشار ہو کر اس مقدمے کو نہیں لڑ رہا بلکہ اس کے پیچھے بھی ذاتی عناد اور دشمنی ہے. کیونکہ سلمان تاثیر نے خواجہ شریف کی طرف سے بھیجی گئی کشمیری نون لیگی ججوں کی بٹالین کی لسٹ کو منظور کر نے سے انکار کر دیا تھا

.
لہذا نواز شریف شہباز شریف اور خواجہ شریف کی سلمان تاثیر سے دشمنی، سپاہ صحابہ کے سابق عہدیدار اور نون لیگ کے رکن عباد ڈوگر دیوبندی کا سلمان تاثیر کے قتل کیلئے ایک کروڑ کا اعلان اور اس انعام کی لالچ میں ملک ممتاز نامی مہرے کا جعلی عشق رسول کا ڈھونگ رچا کر سلمان تاثیر کو قتل کرنا، یہ سب اس قتل کےاصل محرکات ہیں.چاہے کوئی مانے یا نہ مانے، حقیقت یہ ہی ہے. ورنہ غازی کو شہید کے رتبے پر فائز ہونے سے اتنا خوف کیوں؟

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153375434974561/

Comments

comments