ایل یو بی پی بلاگ کے خلاف سلمان حیدر کی ننگی نظم اور اس کا جواب – محسن سبط جعفر نقوی

salman haider
راولپنڈی کے ہمارے ایک شاعردوست ہیں سلمان حیدر – تھیٹر میں کام کرتے ہیں اور شعبہ تعلیم سے بھی وابستہ ہیں، نجم سیٹھی اور بینا سرور جیسے مالدار لبرلین سے رابطہ استوار رکھنے کے کوشاں ہیں اور سامراج مردہ باد کے نعروں کی گونج میں امریکہ یاترا کے خواہاں بھی – حال ہی میں بینا سرور کی اسسٹنٹ المانہ فصیح نے حضرت علی کرم الله وجہ اور حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا کو گالیاں دیں تو یہ صاحب اپنے دوست علی ناطق کی طرح المانہ پر محتاط تنقید کرنے والوں پر چڑھ دوڑے جس پر بعض منچلوں نے انہیں سلمان شیر حیدری کا لقب دے ڈالا

قصہ مختصر، سلمان حیدر صاحب نے ایل یو بی پی یا تعمیر پاکستان بلاگ پر ایک ننگی نظم لکھ ماری جو حاضر خدمت ہے – اس نظم کا جواب بھی ملاحظہ فرمائیے

تعمیر پاکستان بلاگ کے دلال اور بھڑوے – سلمان حیدر

توہین کے نعرے ہیں
تکفیر کے فتوے ہیں
تخریب کے منصوبے
تعمیر کے دعوے ہیں
تذلیل کی کوشش ہے
تکفیر کی خواہش ہے
مذھب کی قبا پہنے
اک ننگی طوائف ہے
تقدیس کے چولے میں
دلال ہیں بھڑوے ہیں

ایل یو بی پی بلاگ کے خلاف سلمان حیدر کی ننگی نظم کا جواب – محسن سبط جعفر نقوی

تکفیر کی توہیں کی
لبپ پہ یہ تہمت ہے
دیوبند کے یاروں اور
جھوٹوں پہ لعنت ہے
روبل تو نہیں ملتے
ڈالر کی خواہش ہے
لیڈرجو نہ بن پاِئے
نوکر ہوں یہ کوشش ہے
لینن کا قلم تھامے
سیٹھی کا نمائندہ
شاعر کے لبادے میں
دلال ہے بھڑوہ ہے

hh

h2

h3

Comments

comments