دہشت گردی میں دیوبندی اور وہابی مسلک کے لوگ ملوث ہیں، سنی نہیں – بھارت کے مفتی اعظم مولانا سید محمد ہاشمی میاں کا خطاب

1402122073894ad-original-1

معروف اہلسنت عالم دین مفتی اعظم ہندوستان مولانا سید محمد ہاشمی میاں نے کھل کر بیان کر دیا کہ ہر دہشت گرد کا تعلق دیوبندی اور وہابی سلفی مسلک سے ہے، مفتی اعظم بھارت نے فرمایا کہ اگرچہ ہر دیوبندی اور ہر وہابی دہشت گرد نہیں ہوتا، یہ ایک حقیقت ہے کہ ہر دہشت گرد کا تعلق دیوبندی اور وہابی سلفی فرقے سے ہے – انہوں نے فرمایا کہ حکومتی اداروں، عوامی اجتماعات اور تمام کمیونٹیز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد نہ سنی ہیں اور نہ شیعہ بلکہ یہ اپنے اوپر سنی کا لبادہ اوڑھے ہوۓ دیوبندی اور وہابی ہیں جو طالبان، جماعت اسلامی، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ، القاعدہ، داعش اور اس طرح کے دیگر ناموں سے سر گرم ہیں

https://www.facebook.com/783185035074229/videos/916408388418559/

Comments

comments