غیر سید زادی رباب مہدی رضوی کے جھوٹ کا پول – عامر حسینی

11048772_1123331317683701_2064001397337831068_n

فیس بک پر عزاداری کا ایک پیج اجر رسالت کے نام سے موجود ہے، اس پیج پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں رباب مہدی رضوی کے حوالے سے میرے لکھے گئے ایک نوٹ کو بنیاد بناکر یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ میں نے ایک ایسی سید زادی کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے جو اقوام متحدہ میں شیعہ قوم کا مقدمہ لڑتی رہی ہے اور جس نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے ایک سائیڈ اجلاس میں پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے زمہ داروں کے خلاف نام لیکر آواز بلند کی ثبوت کے طور پر انسائٹ ٹیلی ویژن نامی ایک چینل پر ان کی گفتگو دکھائی گئی ہے جو رانا ثناء اللہ کے بطور وزیر قانون بننے کے بعد لیا گیا ہے

پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے سال پہلے رباب مہدی رضوی سے اپنی بات چیت کا حوالہ دیا تھا اور رباب مہدی رضوی سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کی دیوبندی تکفیری اور سپاہ صحابہ کی دیوبندی شناخت پر اصرار کیا گیا تو انہوں صاف کہاکہ اس کے لئے ثبوت درکار ہے اور وہ ان کے بقول تھا نہیں
پھر اجر رسالت والوں نے ایک تازہ ویڈیو شایع کی جس میں وہ سپاہ صحابہ / اہلسنت والجماعت کا نام لے رہی ہیں ، یہ خوش آئیند بات ہے لیکن یہاں بھی ان تنظیموں اور ان سے منسلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں جیسا کہ طالبان، جیش محمد، جند الله، جیش العدل، احرار وغیرہ کی دیوبندی تکفیری شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا –

جھوٹ اور بہتان باندھنے والی رباب مہدی رضوی کیسے اچانک سید زادی بنی اور اس کو مظلوم شیعہ برادری کے کاز کا چمپئن ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

ملتان کے ملک غضنفر مہدی صاحب، جو جنرل ضیاء الحق، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن و دیگردیوبندی مولویوں سے قریبی تعلقات کے لئے مشھورہیں، ان کی صاحبزادی ملک سے سیدہ کیسے اور کیونکر بنی – فرقہ سیٹھیہ و بینا و المانیہ میں یہ سب ممکن ہے – یہ لڑائی نہیں بلکہ بہتان تراشی کرنے والے ان نام نہاد انسانی حقوق کے چمپئن کے منہ سے نقاب ھٹانا ہے جو چور بھی ہیں اور چتر بھی

مجھے بس یہ حیرت ہے کہ ایک طرف تو رباب مہدی رضوی کی دوست بینا سرور کی اسسٹنٹ المانہ فصیح کے اینٹی اہل بیت کلمات پر مذمت کرنے والوں کو یہ خاتون چو—یا کہتی ہے دوسری طرف یہ شیعہ کی ترجمان ببنکر سامنے آتی ہے – جھوٹ میں یہ سب شاید طاق ہیں
محبان اہلبیت کو گالیاں دینے والی سید زادی؟ – خرم زکی

11402984_10153398978164561_6858438406338163757_n

یہ کون سی سید زادی ہے بھئی جو کھلے عام محبان اہل بیت اور اہل بیت اطہار کی عزت و ناموس کے دفاع کے لیئے پر امن آواز احتجاج کرنے والوں کو رمضان میں گالیوں سے نوازتی ہے ؟ یہ کون سی سید زادی ہے ہے جو بلوچستان میں شیعہ ہزارہ مسلمانوں کے قتل عام کا ذکر کرتے ہوئے شیعہ کا لفظ غائب کر دیتی ہے اور کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی جانب سے جو پورے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے اس کو ایک نسلی اور لسانی رخ دے دیتی ہے ؟ یہ کون سی سید زادی ہے جو ہمیں یہ پڑھاتی ہے کہ اسلامی تاریخ میں اہل البیت پر ظلم و ستم نہیں ہوا، ان کو اذیتیں اور تکالیف نہیں دی گئیں؟ اس سید زادی کو کربلا کے بارے میں بھی کچھ نہیں پتہ کیا؟ یہ سید زادی ہمیں بیوقوف سمجھتی ہے یا ہماری پوری قوم کو بیوقوف سمجھتی ہے ؟ پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، صوفی بریلوی سنیوں کا قتل کیا جا رہا ہے، چاہے ان کا تعلق ہزارہ سے ہو یا کراچی سے۔ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ کوئی لسانی گروہ نہیں بلکہ ایک دہشتگرد تکفیری دیوبندی گروہ ہے، اس کی دشمنی ہر شیعہ سے ہے، ہر صوفی بریلوی سنی سے ہے، صرف ہزارہ، پنجابی یا مہاجر سے نہیں۔ عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کریں، ہمارے دشمنوں کا دفاع کرنا بند کریں، محترمہ۔ آزادی اظہار رائے کا حق صرف گالی دینے والوں کے پاس نہیں بلکہ اس گالی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے پاس بھی ہے۔ آپ کی دوست مسلمانوں کی مقدس ترین شخصیات کو گالی دے اور آپ جو اپنے آپ کو سید زادی کہلاتی ہیں آ کر ہمیں گالی دیں، واہ! آپ اپنی دوستیاں نباہیں، ہم اپنی ذمہ داری۔

عجیب تیری سیاست، عجیب تیرا نظام
یزید سے بھی مراسم، حسین کو بھی سلام
بینا سرور کی دوستی میں شیعوں کو گالیاں دینے والی اور اهلبیت کی مظلومیت سے انکار کرنے والی رباب مہدی رضوی کے لئے آئینہ

کیا آپ نے ایک دفعہ بھی پاکستان میں پینتالیس ہزار سے زائد سنی صوفی اور چوبیس ہزار سے زائد شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے والے دہشتگرد گروہوں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، جنداللہ، طالبان، جیش محمد کی تکفیری دیوبندی شناخت پر بات کی؟

کیا آپ نے امام علی اور حضرت فاطمہ کو گالیاں دینے والی بدبخت عورت المانہ فصیح دیوبندی، جو کہ امن کی آشا کی بینا سرور کی اسسٹنٹ ہے، کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے شیعہ اور سنی مسلمانوں کو بلاسفمی کے نام پر قتل کرنے والا گروہ نہیں کہا؟ جبکہ یہ سراسر غلط اور بے بنیاد الزام ہے۔

کیا آپ نے ایک بار بھی المانہ فصیح دیوبندی کی مذمت میں کوئی بیان جاری کیا ؟ کیا آپ المانہ کی باس بینا سرور کی دوست نہیں؟

کیا آپ نے ان لوگوں کو گالی نہیں دی جنہوں نے المانہ فصیح دیوبندی کی جانب سے امام علی اور سیدہ فاطمہ کے خلاف گالم گلوچ پر اس کی مذمت کی تھی ؟

کیا آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ اہل بیت رسالت کوئی پرسیکیوٹڈ کمیونٹی یا مظلوم نہیں؟

حضرت علی اور سیدہ فاطمہ کو گالیاں دینے والوں کو نظر انداز کرنا، اُن کے دفاع میں تاولیں توجیہیں پیش کرنا اور جو ان پرتنقید کرے اُسے گالیاں دینا اور لعنت بھیجنا۔ کیا سید زادی کہلوانے کیلئے یہ معیار ہے؟

کیا آپ کے والد گرامی جناب ملک غضنفر مہدی ہیں جو جنرل ضیاء الحق، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے رفیق ہیں؟ آپ ملک زادی سے سید زادی میں کیونکر تبدیل ہوئیں؟

کیا آپ نے یہ منافقت اور دوغلا پن ان دیوبندی مولویوں سے سیکھا ہے جن کے آپ اور آپ کے والد گرامی سے گہرے تعلقات ہیں؟

خون حسین کی تجارت کرتی ہیں آپ، چوبیس ہزار شیعہ مسلمانوں کا خون بیچ کر برطانوی پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ میں داخلے کی خواہاں ہیں، آپ رے کی سلطنت کی امید رکھتی ہیں خون شہیداں بیچ کر؟

https://www.facebook.com/saleha.hussain/videos/10205832014374070/?hc_location=ufi

Comments

comments