Urdu Articles Archive

ہمارے “سیدی” بدر کاظمی متوطن دیوبند کا “فقہِ جعفری” کے حوالے سے ایک کمنٹ – امجد عباس: میں نے “فقہِ جعفری” کے حوالے سے چند وضاحتیں لکھی تھیں، جنھیں دوبارہ شیئر کر دیا، یہ پوسٹ میں نے سیدی بدر کاظمی متوطن دیوبند، جو مہتممِ دار العلوم دیوبند مولانا قاری طیب کے بھانجے ہیں، کو انباکس کی

لوگوں میں سب سے زیادہ علم والا فقیہ – امجد عباس: امام جعفر صادق علیہ السلام کی امام ابو حنیفہؒ سے ایک علمی محفل میں مختلف سوالات کے حوالے سے گفتگو ہوئی، امام ابو حنیفہ نے چالیس مشکل ترین فقہی سوالات امام سے دریافت کیے۔ امام جعفر صادق نے ہر

عطاء الحق قاسمی، نواز شریف کی پشت پرطاقتور دیوبندی مافیا کا اہم مہرہ: عطاء الحق قاسمی ادبی شخصیت ہیں، ڈرامے اچھے لکھ لیتے ہیں، مزاح پر بھی ان کی گرفت مضبوط ہے۔ لیکن خاندانی طور پر دیوبندی مسلک سے تعلق ہے اور ایک فرقہ پرست دیوبندی مولوی کے فرزند ہیں، اسی لیے

بینظر بھٹو پاکستانی کی سعودایزیشن کی راہ میں ایک آہنی دیوار – عامر حسینی: اللہ دتہ لونے والا سے سرائیکی خطے کا ہر ایک زی روح بخوبی واقف ہے ، میں رینڈم لی یونہی زرا سرائیکی فوک کی تلاش کررہا تها تو یہ ویڈیو مرے هاته آگئی ، یہ ایک شادی پہ کیا

کربلا – ایک عالمگیر ٹریجڈی – عامر حسینی: کربلاء ایک ایسی ٹریجڈی ہے ، ایک ایسی المناک اسطور – Myth ہے کہ جس زمین اور جس خطے میں بهی گئی وہاں جو الم کی منظوم اور نثری روایت تهی اس نے اس کا روپ ڈهالا اور کچه

ٹیپو سلطان، شیر، گیدڑ اور ہم – عدنان خان کاکڑ: چار مئی 1799 کو ٹیپو سلطان کا یوم شہادت تھا جو کہ بھارت میں منایا گیا مگر پاکستان میں چپ چاپ گزر گیا۔ ہم ٹیپو کو اس کے ایک مبینہ قول کی وجہ سے جانتے ہیں اور یہ فیصلہ

حلب نامہ – قاری حنیف ڈار: شام کے شہر حلب میں مظالم نے اسرائیل کے شقی القلب یہودیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ھے ،، ھر ملک اپنی اپنی جنگ شام میں لے آیا ھے اور قیمت شامیوں کا خون ادا کر رھا ھے ،

پیمرا نے تکفیری خارجی دہشت گردوں ملا عمر ملعون اور اسامہ بن لادن ملعون کے حامی اوریا مقبول جان دیوبندی کی حمایت میں نجی ٹیلی ویژن چینل کے اینکر کو نوٹس جاری کر دیا: نیو ٹی وی کے پروگرام حرف راز میں اینکر نے اسکالر سے پوچھا کہ جناب مخلوط محفلوں کے بارے میں مذہب کیا کہتا ہے اسکالر نے تنک کر جواب دیا کہ مخلوط محفلیں حرام ہیں اینکر نے پھر سوال

جنرل بلال تکفیری دیوبندیوں کے آستانے پر: ایک ایسا مدرسہ جس کے مدرس، مہتمم اعلی اور مفتی (نظام الدین شامزئی) نے کھلے عام یہ فتوی دیا ہو کہ افغانستان پر ہونے والے امریکی حملے میں شرکت اور معاونت کے سبب پاکستان حکومت اور پاکستانی فوج

پاکستان میں غربت میں اضافہ – محمد اشفاق: تازہ ترین اعدادوشمار, جن پہ جنوری میں ورلڈ بنک نے بھی مہر تصدیق ثبت کی ہے, کے مطابق پاکستان میں شدید ترین غربت کا شکار ہمارے بہن بھائیوں کی تعداد کل آبادی کا 29 فی صد ہے, یعنی ساڑھے

ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کے سابق کورآڈینٹر آفتاب احمد کا ماورائے عدالت قتل – عامر حسینی: ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کے سابق کورآڈینٹر آفتاب احمد پر ہونے والے تشدد کا اعتراف ڈی جی رینجرز نے خود کرلیا ہے ، اس ماورائے عدالت قتل پہ سنده اور وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی

سنی شیعہ تنازعہ، اختلافِ امت اور اعتدال کی راہ – قاری حنیف ڈار: اس امید پے یہ شئیر کر رہا ہوں کہ آپ میرے نکتہ نظر کو وسعتِ فکر کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں گے اور اگر میری رائے میں غلطی ہو تو اصلاح فرمائیں گے سب سے پہلے اُصولی طور

بیکن ہاوس سکول اور سٹی سکول میں بچوں کے قتل عام کا بھیانک منصوبہ سامنے آ گیا – ایس ایف پی: بیکن ہاوس سکول، سٹی سکول اور دیگر سکولوں پر پشاور اے پی ایس کی طرز کے حملے کا بھیانک منصوبہ سامنے آ گیا، کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے تکفیری خوارج اور جماعت اسلامی کے بعض

قاری حنیف ڈار کا المیہ: قاری حنیف ڈار متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت کی مسجد میں خطیب ہیں، دیوبندی مسلک سے تعلق ہے اور جاوید غامدی سے بھی متاثر ہیں، ان کا المیہ یہ ہے کہ غامدی صاحب کے بعض بظاہر روشن خیال

دہشت گردی کے خلاف بننے والی ڈاکومنٹریز پر پابندی قابل مذمت ہے: سنسر بورڈ کی جانب سے ان دونوں فلموں (امنگ دی بیلورز اور بسیجڈ ان کویٹہ) پر پابندی جو اصل میں پاکستان میں مذہبی انتہاپسندی، دہشتگردی اور ملک میں جاری شیعہ نسل کشی کے حوالے سے تیار کی گئی

کالعدم تنظیموں کی ریلیاں اور نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی: کراچی میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) نام نہاد رینجرز آپریشن کے باوجود ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیاں بشمول شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسہ جاری رکھے ہوئے

صاحبانِ علم کے ذاتی رجحانات کا تحقیق پر اثر – امجد عباس: عام طور پر صاحبانِ علم کی تحقیق کے نتائج ایک دوسرے سے مختلف ہوا کرتے ہیں، جہاں اِس اختلاف کے کئی دیگر عوامل ہیں وہیں ایک بڑا عامل “ذاتی رجحان” ہے۔ صاحبانِ علم مختلف فکری و علمی مکاتب سے

مفتی نعیم دیوبندی نے کراچی کی دیوبندی مسجد پر قبضے کا منصوبہ کیسے بنایا – رپورٹ: فیض الله خان دیوبندی: السلام علیکم وعلیکم السلام آپ اے آر وائی میں اینکر ہو؟ جی نہیں ، رپورٹر ہوں ۔ دوسری جانب کچھ دیر وقفہ – شاید مایوسی ہوئی اچھا ۔ ایک مسئلے میں کوریج کروانی ھے؟ جی جی، حکم کیجئے سن

میرا وطن میرا جرم نہیں – انعام رانا: قصور نذیر مسیح کا اپنا تھا۔ اچھے گھر میں تو چلو پیدا ہو گیا مگر چاہیے تھا کہ پڑھنے کے بجائے شراب کا پرمٹ بنواتا اور عزت کی روٹی کماتا۔ پڑھ بھی گیا تھا تو پاکستان کے پرچم میں

سورن سنگھ خوش نصیب تھا – ضیاالدین یوسف زئی: شہید سردار سورن سنگھ کے قتل کی خبر آتے ہی کسی خراسانی نے نامعلوم مقام سے بیان دیا کہ سورن سنگھ کو طالبان نے قتل کیا ہے۔ وجہ یہ بتائی گئی کہ ’’سورن سنگھ حکومت کا اعلیٰ عہدیدار تھا

مابعد کربلاء مکتب علی شناسی کے چند ادوار : لاتاریخی رجحان و تکفیریت – عامر حسینی: امام باقر کے چںد سٹیٹس کو مخالف آزاد دانشور اصحاب مکتب علی شناسی میں امام باقر محمد بن علی بن حسین بن علی ابن ابی طالب کا دور امامت بہت اہمیت کا حامل ہے اور بلکہ اگر یہ کہا

قائد اعظم کے چہیتوں کی دربدری: فیضی رحمین اور عطیہ بیگم کی محبت ایک لازوال داستان ہے۔ فیضی رحمین ایک یہودی تھے اور عطیہ مسلمان۔ دونوں کی شادی کی بنیادی وجہ ان کے مابین فنونِ لطیفہ سے دلچسپی تھی۔ فیضی رحمین اور عطیہ بیگم کی

کراچی کے ہندوؤں کا جلوسِ عاشور: اگر یہ کہا جائے کہ شہر کے وسط میں واقع نارائن پورہ غیر مسلموں کی شہر میں سب سے بڑی آبادی ہے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ نارائن پورہ شہر کی قدیم آبادی رنچھوڑلائن سے متصل ہے۔ نارائن پورہ

مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو: ہماری اس تحریر کا موضوع غالب کی ایک خواہش پر ہے جو مذہبی رواداری کی ایک خوبصورت اور اعلیٰ دلیل ہے۔ غالب برہمن کو کعبے میں دفنانا چاہتے تھے۔ ان کی یہ خواہش ان کی زندگی میں پوری نہ

کراچی کا یہودی قبرستان اور نامعلوم فون کال: میں پاکستان میں رہنے والے یہودیوں کے لیے کچھ کر تو نہیں سکتا، خصوصاً ان کے قبرستانوں کے لیے، ہاں مگر جس طرح سبھی مذہبی برادریوں اور قومیتیوں میں موجود دلچسپ چیزوں اور ان کے تاریخی مقامات کے بارے

اُدھو داس کی گردن زنی: موضوع پڑھتے ہی آپ کے دل میں یہ گمان پیدا ہوگا کہ شاید کوئی ہندو مذہبی انتہاپسندی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایسا ہے بھی اور نہیں بھی کیونکہ جب اُدھو داس کی گردن ماری گئی وہ زندہ نہیں تھا۔

ہم لونڈیاں نہیں ہیں – عاطف محمود: “نکاح سترہ” کا نام آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا،یہ عرب دنیا میں رائج ہونے والی نکاح کی ایک نئی قسم ہے،اس سے قبل کئی عشروں سے “نکاح مسیار” کے نام سے بھی شادی کا ایک سلسلہ

سرزمین حجاز اور ایران سے ہوتی ہوئی کرم ایجنسی پاراچنار تک پھیلی دہشتگردی کی مختصر کہانی ۔ شفیق احمد: مذہب پرستی، فرقہ پرستی، نسل پرستی اور قبائلی جھگڑے کوئی نئی بات نہیں، حق اور باطل کی پہلی لڑائی حضرت آدم کے بیٹوں قابیل اور ہابیل سے شروع ہو کر ابراہیم و نمرود اور آنحضرت صلی اللہ و صلعم

اسرائیل درجنوں سعودی ملٹری آفیسرز کی تربیت کر رہا ہے – حزب اللہ: حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل درجنوں سعودی ملٹری آفیسرز کی تربیت کر رہا ہے۔ ملٹری آفیسرز کی تربیت کا یہ سلسہ دونوں ممالک کے درمیان خفیہ تعلقات کا شاخسانہ ہے۔

تھر میں قحط کی خبر: پاکستان میں میڈیا کے ساتھ ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا فراڈ – عثمان غازی: تھر میں قحط کی خبر پاکستان میں میڈیا کے ساتھ اب تک ہونے والا شاید اب تک کا سب سے بڑا فراڈ ہے-قحط اس کیفیت کا نام ہے، جس میں خشک سالی یا خانہ جنگی کی وجہ سے

جوگندر ناتھ منڈل: اچھوت اچھوت ہی رہا: جوگندر ناتھ منڈل ایک ایسی شخصیت تھے جن کا انتخاب جناح صاحب نے تقسیمِ ہند سے قبل بھی مشترکہ انڈیا میں بحیثیتِ وزیر مسلم لیگ کی جانب سے کیا تھا اور وہ مشترکہ ہندوستان کے صوبے بنگال میں وزیرِ

مری ماتا مندر اور امام حسین کا تعزیہ: ایک دن ہمیں وشال نامی شخص نے فون کیا، اور ہماری معلومات میں یہ اضافہ کیا کہ وہ ڈان ڈاٹ کام پر ہمارے بلاگ پڑھتے رہتے ہیں۔ انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ رتن تلاؤ کے علاقے

بھان سنگھ کیوں رویا؟: بھان سنگھ کون ہے؟ کہاں کا رہنے والا ہے؟ وہ کب رویا؟ اور کیوں رویا؟ یہ چار سوالات ہیں جن کے ہمیں جواب دینے ہیں۔ پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ بھان سنگھ ایک سکھ ہے۔ دوسرے سوال