کالعدم تنظیموں کی ریلیاں اور نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی

13083086_10206903884335425_6187752078842748510_n 13138957_10206904199703309_427541336174643902_n

 

کراچی میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) نام نہاد رینجرز آپریشن کے باوجود ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیاں بشمول شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسہ جاری رکھے ہوئے ہے دوسری طرف رینجرز کے سربراہ جنرل بلال تکفیری دیوبندیوں کے اسی مدرسے اور مرکز کے چکر لگانے میں مصروف ہیں جس کے مہتمم اور مفتی نے نہ صرف شیعہ مسلمانوں کی تکفیر شروع کی بلکہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر حکومت پاکستان اور فوج سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کے کفر کا فتوی جاری کیا۔

یہ کون سا آپریشن ضرب عضب ہے، یہ کون سا نیشنل ایکسن پلان ہے ؟ کب تک عوام کو اسی طرح بیوقوف بنایا جاتا رہے گا ؟

Comments

comments