شہید بے نظیر بھٹو اور ڈاکٹر طاہر القادری کا نواز شریف کے آمرانہ اور سعودی نواز رویوں کے خلاف اتحاد – عامر حسینی: آجکل دیوبندی و سلفی مسلک سے تعلق رکھنے والے کچھ متعصب گھس بیٹھیے پیپلز پارٹی کا لبادہ اوڑھ کر ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کی تنظیموں منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر رہے