accounts of family members of jihadis: From BBC Urdu جہادی کہانیاں یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ ماضی میں جہادِ افغانستان اور جہاد کشمیر میں شریک کئی شدت پسند تنظیموں کو پاکستان کے ریاستی اداروں کی مکمل سرپرستی حاصل رہی ہے۔