ایرانی حکومت کا رجوع،اوبامہ کی بڑھتی مشکل: عامر حسینی سے پیترس برگ روس میں جی-20 کانفرنس میں شام کا ایشو ہاٹ ایشو بنکرچھایا رہا-اس ایشو پر امریکی صدر باراک حسین اوبامہ کی کوشش تھی کہ وہ جی-20 ملکوں سے بھاری اکثریت سے شامی حکومت کے خلاف