Author Archive

جو جذبہ پیپلزپارٹی کے نوجوانوں میں ہے کوئی اور پارٹی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی: شہزادی توصیف چیمہ ایڈوکیٹ: لاہور: شہزادی توصیف چیمہ ایڈوکیٹ ( امیدوار برائے مخصوص نشست پاکستان پیپلزپارٹی) نے پیپلزپارٹی یوتھ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جو جذبہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوانوں میں ہے کوئی اور پارٹی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔