News & Views : By Khalid Wasti خبریں اور تبصرے: ( بحوالہ روزنامہ  جنگ  ) ××× سسٹم خود کشی پر آمادہ ہے – ( جسٹس خلیل الرحمان رمدے) حالا نکہ ہم اسے پھانسی لگانا چاہتے ہیں ××× خواہش ہے جمہوری نظام کو نقصان نہ پہنچے – (جسٹس افتخار چوہدری)