چودہ دسمبر 1986 سانحہ قصبہ علیگڑھ – مہاجروں کا بدترین قتل عام: قصبہ علی گڑھ ایک غریب اور نچلے متوسط طبقے کی آبادی ہے.بنیادی طور پر یہ کالونی صحافیوں کے لئے بنائی گئی تھی اور صحافیوں کو   پلاٹ دیئے گئے تھےمگر شہر سے دور ہونے کے سبب صحافیوں نے یہ پلاٹ