ایک نیا آئین بنائیں – از حسن رضا چنگیزی: میرا خیال ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو ایک نیا آئین دیا جائے۔ اس لئے نہیں کہ پاکستان کے “لے پالک بچّے” یعنی بلوچ موجودہ ملکی آئین سے مطمئن نہیں بلکہ نیا آئین بنانا اس