کیا دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانا سنی شیعہ شہدا کے خون سے خیانت نہیں؟

sk

Related post: تکفیریوں کی مذمت میں شیعہ ویب سائٹ اور سپاہ صحابہ کے احمد لدھیانوی کا اتفاق https://lubpak.com/archives/293377

Silence on Takfiri Deobandi identity: A conversation between a Shia web site and a Sunni activist at: https://lubpak.com/archives/293453

English version of this article: Why do some people in Pakistan hide common Deobandi identity of ASWJ-LeJ-TTP terrorists? https://lubpak.com/archives/292765

پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک خاص منصوبے کے تحت سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، جنداللہ کے تمام دہشت گردوں کی مشترک شناخت تکفیری دیوبندی کو چھپایا جا رہا ہے – کچھ بد دیانت لبرل حضرت اور کچھ خیانت کار یا بزدل سنی اور شیعہ بھی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپا رہے ہیں ان کو وہابی، سعودی، تکفیری، خارجی، سنی، جہادی، شدت پسند، صیہونی وغیرہ کے ناموں سے بلایا جاتا ہے لیکن ان کی اصلی شناخت دیوبندی کو چھپایا جاتا ہے

یقیناً سعودی عرب نے دیوبندی دہشت گرد گروہوں کو پروان چڑھانے میں گھناونا کردار ادا کیا ہے اور امریکہ نے سعودی عرب کا فتنہ مضبوط کیا ہے جس کی مذمت اور نشاندھی ہونی چاہیے – لیکن ایمانداری کا تقاضا ہے کہ اس بات کو نمایاں انداز میں بیان کیا جائے کہ پاکستان میں شیعہ، سنی بریلوی، احمدی، مسیحی، اعتدال پسند دیوبندی و سلفی لوگوں کے قتل عام میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد ملوث ہیں جو سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت)، طالبان، لشکر جھنگوی اور دیگر ناموں سے مل جل کر کام کرتے ہیں – حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں رہنے والے وہابی (اہلحدیث یا سلفی غیر مقلد حضرات ) شیعہ مسلمانوں یا سنی بریلویوں کے قتل میں ملوث نہیں ہیں – دیوبندی تکفیری گروہ غیر مقلد نہیں یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں اور ان کو وہابی کہنا حقیقت کے خلاف ہے – ان کو سعودی وہابیوں کا مزدور یا کرائے کا فوجی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ بذات خود نہ ہی سعودی ہیں اور نہ وہابی

یہ ایک حقیقت ہے کہ دیوبندی تکفیری گروہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان کو سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ان کو دیوبندی کی شناخت سے پکارا جاتا ہے اور مذمت کی جاتی ہے – باقی دیگر القابات جیسا کہ وہابی، دہشت گرد، سنی، جہادی وغیرہ سے ان کو یا ان کے ایجنڈے کو چنداں تکلیف نہیں ہوتی اس حقیقت کی نشاندھی معروف کالم نویس خورشید ندیم نے بھی اپنے حالیہ مضامین میں کی ہے

امر واقعہ یہ ہے کہ آج تک پاکستان کے چوٹی کے تمام دیوبندی علماء بشمول مفتی تقی عثمانی، مفتی نعیم، مولانا حنیف جالندھری، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق وغیرہ نے کھل کر، نام لے کر سپاہ صحابہ پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کی مذمت نہیں کی نہ ہی کھل کر ان دہشت گرد تنظیموں کے شیعہ مسلمانوں، سنی بریلویوں، پاک فوج وغیرہ کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی گئی – پاکستان میں جمعہ ٢٢ نومبر کو سپاہ صحابہ کے زیر اہتمام نکلنے والے ملک گیر دیوبند جلوسوں میں کھلے عام شیعہ کافر کے نعرے لگوائے گئے ان نفرت انگیز جلوسوں میں سپاہ صحابہ، جمیعت علما اسلام، وفاق المدارس اور دفاع پاکستان کونسل کے دیوبندی علما اور کارکنوں نے بھر پور شرکت کی

راولپنڈی میں عاشورہ کے جلوس پر دیوبندی مسجدمیں چھپے ہوۓ سپاہ صحابہ کےدہشت گردوں کے حملے کے بعد دیوبندی علما جیسا کہ مفتی نعیم ، حنیف جالندھری، سمیع الحق وغیرہ نے نہایت منافقانہ انداز میں شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے خلاف غلیظ پراپیگنڈہ کیا، بچوں کے ذبح ہونے کی جھوٹی کہانیاں سنائیں اور میلاد و عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی کی باتیں کیں

راولپنڈی فسادات: دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سرپرست مفتی نعیم دیوبندی کی پریس کانفرنس

https://lubpak.com/archives/291065

اسی دیوبندی پراپیگنڈہ کے بعد راولپنڈی، ملتان، بہاولنگر اور کراچی میں شیعہ مساجد اور امامبارگاہوں کو جلایا گیا اور کراچی میں سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو انچولی میں شہید کیا گیا

وقت آ گیا ہے کہ سنی بریلوی اور شیعہ علما اور رہنما مصلحت، خوف اور منافقت کی چادر کو اتار پھینکیں اور کھل کر دیوبندی دہشت گردوں کی مذمت کریں نام لئے بغیر گول مول مذمت کرنا جذبہ حسینی اور حضرت زینب کی سنت سے خیانت ہے

کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے ساتھ بیٹھ کر شیعہ اور سنی علماء اور لبرلز کس کی خدمت کر رہے ہیں؟

https://lubpak.com/archives/292669

ہمارا سوال ہے کہ

کیا پاکستانی سلفی یا اہلحدیث گروہ جن کو وہابی کہا جاتا ہے سنی بریلوی، شیعہ وغیرہ پر منظم حملوں میں ملوث ہیں؟

کیا تمام سعودی جن میں سعودی شیعہ اور سعودی سنی صوفی بھی شامل ہیں سپاہ صحابہ و طالبان کی حمایت کرتے ہیں؟

کیا سنی بریلوی علما نے دیوبندی اور شیعہ کی تکفیر نہیں کی؟ اگر ایسا ہے تو پھر دہشت گردوں کے لئے فقط تکفیری کہنا کافی نہیں، تکفیری دیوبندی کہیں

کیا سپاہ صحابہ کے ارکان اور اس کے سرپرست دیوبندی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے؟

کیا مسلک دیوبند اور علما دیوبند کے نام سے کام کرنے والے فرقہ وارانہ فیس بک صفحات پر شیعوں اور سنی بریلویوں کے خلاف نفرت اور تکفیر نمایاں نہیں؟

سنی مسلمانوں کی اکثریت (سنی بریلوی اور دیگر معتدل سنی) نے واضح طور پر دیوبندی تکفیری گروہ کو سنی، شیعہ، مسیحی، احمدی وغیرہ کے خلاف تشدد کا ذمہ دار قرار دیا ہے ملاحظہ کریں یہ ویڈیو

ہم تمام دیوبندی مسلمانوں کے مخالف نہیں اعتدال پسند دیوبندی ہمارے بھائی ہیں جیسا کہ اعتدال پسند وہابی سلفی اور اعتدال پسند سعودی بھی ہمارے بھائی ہیں – لیکن ہم تکفیری دیوبندی گروہ جو سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، اہلسنت والجماعت، تحریک طالبان پاکستان اور دیگر ناموں سے کام کر رہا ہے اور جس کی اعلانیہ اور خفیہ حمایت تقریبآ تمام دیوبندی علماء کرتے ہیں کی کھل کر، نام لے کر مذمت کرتے رہیں گے

تکفیریوں کی مذمت میں شیعہ ویب سائٹ اور سپاہ صحابہ کے احمد لدھیانوی کا اتفاق

https://lubpak.com/archives/293377

b1

b2

fazl

bb

deobandi

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ghulam Yasin
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Sarah Khan
    -