تکفیری کی مذمت لیکن تکفیری دیوبندی پر خاموشی: شیعہ کلنگ ویب سائٹ اور سپاہ صحابہ کے لدھیانوی کا نقطہ مشترک

7

Related post: Silence on Takfiri Deobandi identity: A conversation between a Shia web site and a Sunni activist https://lubpak.com/archives/293453

سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو فقط تکفیری کہنے سے ان کی صحیح شناخت نہیں ہوتی

حال میں پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیامیں کچھ لوگ تکفیری دیوبندی گروہ (جو کہ سپاہ صحابہ، طالبان، جنداللہ، لشکر جھنگوی، نام نہاد اہلسنت والجماعت وغیرہ کے مختلف ناموں سے کام کر ر ہا ہے) کو فقط تکفیری کہ کر بلا رہے ہیں – لفظ تکفیری کا اطلاق ہر اس شخص اور گروہ پر ہوتا ہے جس نے دوسرے فرقے کو کافر قرار دیا ہو جیسا کہ سنی بریلوی علماء کا دیوبندیوں اور وہابیوں (اہلحدیث) پر کفر کا فتویٰ، دیوبندی علماء کا سنی بریلوی اور شیعہ پر کفر کا فتویٰ، احمدی خلیفہ کا غیر احمدیوں کے خلاف کفر کا فتوی، اور سنی شیعہ دونوں کا احمدیوں پر کفر کا فتویٰ وغیرہ

بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ لوگ جن میں شیعہ علما اور سوشل میڈیا کے لوگ بھی شامل ہیں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو نمایاں طور پر بتانے سے گریزاں ہیں مثال کے طور پر شیعہ کلنگ ویب سائٹ پر ہمارے کچھ دوست شیعہ نسل کشی میں ملوث تکفیری دیوبند گروہ کو کبھی سعودی کہتے ہیں، کبھی وہابی کہتے ہیں، کبھی تکفیری کہتے ہیں، سب کچھ کہتے ہیں لیکن سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، اور طالبان کی مشترکہ تکفیری دیوبندی شناخت نہیں بتاتے

دشمن شناسی بہت ضروری ہے – ہمیں واضح طور پر پاکستان میں شیعہ، سنی بریلوی، معتدل دیوبندی، احمدی، مسیحی، ہندو وغیرہ کو قتل کرنے والے تکفیری دیوبندی گروہ اور اس کے پشت پناہ سعودی وہابی گروہ کو بے نقاب کرنا چاہیے – پشت پناہوں کی تشخیص او ر اصلی قاتلوں کے نام سے گریز کہاں کا انصاف ہے؟

کیا دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانا سنی شیعہ شہدا کے خون سے خیانت نہیں؟

https://lubpak.com/archives/292717

تکفیری دیوبندی گروہ کو فقط تکفیری کہنا کتنا موثر ہے اس کا اندازہ اس حقیقت سے ہو سکتا ہے کہ نہ صرف شیعہ کلنگ ویب سائٹ بلکہ سپاہ صحابہ کا دہشت گرد دیوبندی سربراہ احمد لدھیانوی بھی تکفیری دہشت گردوں کی مزمت کرتا نظر آتا ہے – ملاحظہ فرمائیں شیعہ کلنگ اور سپاہ صحابہ کے دیوبندی ملا کے بیانات

takfeeri1

2

3
sk1 sk24

5

سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت چھپاتے چھپاتے شیعہ ویب سائٹ نے راولپنڈی مدرسے کی دیوبندی شناخت بھی چھپا دی فقط تکفیری مدرسہ کہا – سعودی کہو، وہابی کہو، تکفیری کہو، سب کچھ کہو لیکن تکفیری دیوبندی نہ کہو – قوم کو گمراہ کرو – خوف، مصلحت اور جھوٹ میں کوئی فرق نہیں رہا

جیسے کوئی نئی نویلی دلہن اپنے میاں کا نام نہیں لیتی، جیسے نواز شریف اور منور حسن سپاہ صحابہ اور طالبان کا نام لینے سے شرماتے ہیں، ایسے ہی ہمارے کچھ شیعہ اور سنی دوست تکفیری دیوبندیوں کی کھل کر مذمت کرنے سے گھبراتے ہیں – جیسے عمران خان صاحب نے پوری پاکستانی قوم کو اصلی دشمن کے بارے میں اندھیرے میں رکھا ہوا ہے کیا ہمیں بھی تکفیری دیوبندیوں کے بارے میں یہی روش اپنانی چاہیے؟

8

9

دوبارہ پوچھتے ہیں: کیا دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانا سنی شیعہ شہدا کے خون سے خیانت نہیں؟

https://lubpak.com/archives/292717

deobandi

deoband

شیعہ کلنگ کی جانب سے سپاہ صحابہ اور طالبان کی تکفیری دیوبندی شناخت اور ان کے سرپرست سعودی حکمرانوں کی تکفیری سلفی وہابی شناخت چھپانے کی بھونڈی کوشش – اسے کہتے ہیں غلط توازن یعنی فالس نیوٹر یلٹی –

fnu

Comments

comments

Latest Comments
  1. Shahzad Chishti
    -
  2. Saif X
    -
  3. John_Shia
    -
  4. Sarah Khan
    -
  5. Sarah Khan
    -