شیعہ نسل کشی میں لدھیانوی دیوبندی کے ساتھ نجم سیٹھی اور رضا رومی کا کردار – از حق گو
اگر شیعہ نسل کشی کی لہر جس میں اکیس ہزار سے زیادہ شیعہ کو قتل کیا جا چکا ہے کافی نہیں تھی تو ایک فتنہ باقاعدہ طور پر اٹھایا گیا ہے ان لوگوں کی جانب سے جو خود کو لبرل اور آزاد خیال صحافی کے طور پر پہچان کروانا چاہتے ہیں.مثال کے طور پر نجم سیٹھی اور رضا رومی جنہوں نے یہ فتنہ اٹھایا ہے کے کوئی بھی شیعہ کے قتل عام کے لئے آگ بھڑکا سکے
یہ دونوں حضرت بالتر تیب فرائیڈے ٹائمز نامی ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر اور ایڈیٹر ہیں شیعہ نسل کشی کے سب سے بڑے زمے دار شخص ملا لدھیانوی دیوبندی کے ساتھ انٹرویو جو کہ اردو تکفیری میڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوے پبلش کیا ہے
یہ شخص پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں ملوث دیوبندی جماعت کالعدم سپاہ صحابہ ،اہل سنت والجماعت کا صدر ہے اپنے اس انٹرویو میں ملا لدھیانوی دیوبندی نے شیعہ کے خلاف نہ صرف خوب زہر اگلا بلکہ ان کے خلاف بڑے پیمانے پر مستشدد کاروایئوں پر زور دیااور اسے یہ سب کہنے کی کھلے عام اجازت دینا بھی ایک قابل مذمت عمل ہے.یہ انٹرویو اس لنک پر موجود ہے
:سورس
http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130315&page=5
اس انٹرویو میں لدھیانوی دیوبندی کا کہنا تھا کہ حالیہ دہشت گردی کی لہر میں فرقہ واریت کا کوئی پہلو نہیں ہے اور نہ ہی یہ شیعہ سنی اختلافات کی وجہ سے ہیں
سوال تو یہ اٹھتا تھا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے،کیوں کہ لشکر جھنگوی نے ہر واقعے کے بعد فخریہ انداز میں نہ صرف ذمہ داری قبول کی اور آیندہ بھی ایسے واقعات کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا اس اعلان کے ساتھ کی شیعہ کافر ہیں جنہیں قتل ہونا چاہیے
ثبوت ملاحظہ ہو کہ دیوبندی لشکر جھنگوی کا اس بارے میں کیا کہنا ہے
یہاں لشکر جھنگوی کا ایک اور نسبتاً غیر معروف اقرار جرم اور اعلان ہے کہ پاکستان کو شیعہ قوم کے لئے ایک اور کربلا بنا دیا جائے گا
سپاہ صحابہ کے ملا اورنگزیب فاروقی دیوبندی کا بیان بھی سب کے سامنے ہیں جس میں اس نے کراچی کو شیعہ کے لیا جہنم بنانے کا اعلان کیا تھا
http://youtu.be/UonOQ1LPt0A
http://youtu.be/MVmMSX9o5HM
ملک اسحاق دیوبندی جس نے سینکڑوں شیعہ کے قتل کا اقرار عدالتوں میں کیا ہے وہ اہل سنت ول جماعت کا نائب صدر ہے.اس کی وڈیو ثبوت کے طور پے ملاحظہ ہو..جس میں وہ شیعہ کو تباہ و برباد کرنے کی کھلے عام تشدد کی بات کر رہا ہے
http://youtu.be/hWBhSMtIcsw
یہ ایک اور وڈیو ہے جس میں ملا لدھیانوی دیوبندی اپنے ساتھیوں کے ساتھ اس بات کا اعتراف کر رہا ہے کے اس کی جماعت دہشتگرد کار وا یاں کرنے والی جماعت کے پر امن فرنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں
لدھیانوی دیوبندی کا کہنا تھا کے ٢٠١٢ میں ٦٠٠ سے زیادہ کارکنوں کے قتل کے باوجود ہم پر امن رہے ہیں.اس کا کہنا تھا کے کیی گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے بیانات سے یہ بات سامنے آی ہے کہ وہ شیعہ تھے اور ایران سے ٹریننگ لے کر آے تھے اس کے علاوہ بھارت ،اسرائیل ،امریکا اور بلیک واٹر کے لوگ بھی پاکستان میں کھلے عام گھوم رہے ہیں جو سازشوں میں ملوث ہیں.
جھوٹ.سراسر جھوٹ.اس نے کسی ایک کا ثبوت بھی نہیں دیا.ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شیعہ کو ٹارگٹ کر کے لگاتار مارا جا رہا ہی اور مارنے والی اہل سنت ول جماعت،سپاہ صحابہ کے لوگ ہیں
کوئی ثبوت نہیں ہے کے تکفیری دہشت گردوں کوئی کسی نے قتل کیا ہے. دیوبندی تکفیری بہت سکون اور اطمینان سے شیعہ کو قتل کرتے ہیں اور آزادی سے گھومتے ہیں کیوں کہ کے ان کو آرمے کی پشت پناہی حاصل ہے
شیعہ نسل کشی کے بارے میں ہیومن رائٹس واچ اور اشیا کے ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹس ملاحظہ ہوں
http://www.hrw.org/world-report-2012/world-report-2012-pakistan
http://www.humanrights.asia/search?SearchableText=pakistan+%2B+shia
پاکستان کی موجودہ صورت حال میں اسرائیل ،انڈیا ،امریکا اور بلیک واٹر کو مورد الزام ٹھہرانا (جو کے دراصل سعودی عرب کی پاکستان کو اسلامی دارالحرب بنانے کی کوشش جو پاکستان آرمی کو استعمال کرتے ہوے کی گیی اس سے نظر ہٹانا ہے( جو کے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی سب سے بڑی وجہ ہے ،وو کوشش کر رہا ہے ہے کے شیعہ نسل کشی کو ان ممالک کے ساتھ جوڑا جائے جنہیں پاکستان میں دشمن سمجھا جاتا ہے.
فرائڈے ٹائمز کو یہ تو ضرور پوچھنا چاہے تھا کے ان ٦٠٠ میں سے کتنے خود کش تھے جنہوں نے ہزاروں قتل کیے ہونگے لدھیانوی دیوبندی کا بیان ہے: کافر کافر شیعہ کافر بھی ویسا ہی ایک نعرہ ہے جیسے روٹی کپڑا اور مکان اک نعرہ ہے روٹی کپڑا اور مکان طرح کا نعرہ لوگوں کی خواشیات کا مظہر ہے.لدھیانوی نے اس بات کو کافی حد تک کلیر کر دیا ہے کہ وو شیعہ کافر کے نعرے کو نہ ہی خطرناک سمجھتا ہے اور نہ ہی اخلاقی طور غیر موزوں ہر کوئی یہاں تک کے غیر مسلم بھی جانتے ہیں کے کسی کو کھلے عام کافر کہنا پاکستان میں کیا مطلب رکھتا ہے،آپ کسی کو کافر کہو اور اس سے اگلا قدم ہے کہ آپ اسے قتل کر دو،پاکستان میں نہ صرف شیعہ بلکہ مسیحی اور احمدیوں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا ہے
تکفیر اور نعرہ تکفیر اپنے آپ میں ہی کسی کو قتل کرنے کا لائسنس ہیں.فرائیڈے ٹائمز نے نہ صرف اس کو قانونی تسلیم کیا ہے بلکہ آزادی کے نام پر لوگوں کو گمراہ بھی کیا ہے
لدھیانوی دیوبندی کا بیان ہے کہ ہم شیعہ کو کافر دیوبند مکتبہ فکر کے قابل یقین علما کے فتووں کی روشنی میں قرار دیتے ہیں یہ قابل یقین علما کون ہیں؟انہیں شیعہ کو کافر کہنے کی اجازت کس نی دی ہے؟ اور وہ کس بنیاد پر یہ کہ سکتے ہیں؟ تب کیا ہوگا اگر قابل یقین شیعہ،بریلوی اور احمدی علما نے دیوبندی کافر کے فتوے دینے شرو ع کر دیے ؟
قرآن کے نکتہ نگاہ سے کوئی انسان کسی دوسرے انسان کو کافر نہیں کہ سکتا.ہم لدھیانوی اور اس جیسے باقی دیوبندی علما کو چلینج کرتے ہیں کے وہ ہمیں غلط ثابت کر کے دکھایں پڑھنے والوں کو پورا انٹرویو پڑھنے کی ترغیب دی گیی ہے
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ نجم سیٹھی نے اپنی شیعہ دشمنی کا اظہار کیا ہو.اس سے پہلے بھی وہ اپنے جیو کے پروگرام میں لدھیانوی دیوبندی کو شیعہ کے خلاف زہر اگلنے کا موقع دے چکا ہے
https://lubpak.com/archives/73439
لیکن یہ انٹرویو پاکستانی انگلش میڈیا میں کسی بھی حوالے سے ایک نئی روش کی حثیت رکھتا ہے. ,پاکستان میں تقریباً ٤٠ ملین شیعہ ہیں. ماضی قریب میں نسل کشی کے دو بڑے واقعیات ہیں روانڈا جہاں ایک ملین لوگوں کو قتل کیا گیا نازی جرمنوں کے ہاتھوں یہودیوں کا قتل عام .نجم سیٹھی اور اس کے لیفٹننٹ رضا رومی نے لدھیانوی دیوبندی کا انٹرویو پبلش کر کے پاکستان میں مزید شیعہ نسل کشی کی رہ ہموار کی ہے جو کے کسی بھی صورت میں یہودیوں کی نسل کشی سے زیادہ ہی ہوگی
نجم سیٹھی اور رضا رومی کو اس بات کی وضاحت کرنی چاہیے کے وہ دونوں آخر کس طرح نازی جرمنوں کے میڈیا منیجرز سے مختلف ہیں
https://lubpak.com/archives/250693
https://lubpak.com/archives/246187
https://lubpak.com/archives/244169
https://lubpak.com/archives/244131
https://lubpak.com/archives/242431
https://lubpak.com/archives/241639
https://lubpak.com/archives/77261
https://lubpak.com/archives/74987
Comments
Tags: Ahmed Ludhyanvi, Commercial Liberals & Fake Liberals, Najam Sethi, Raza Rumi, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, The Friday Times
Latest Comments
Yeh inko Humanize karnay ko community k ek regular citizen bananay k plan ka hissa hai.
“Malsa shia sunni ka nahi, tesray guroh ka hai”
Ye teesray guroh say inko nikaal k, na-maloom afrad ko hee Shia Genocide k zimay dar banana chahtay hain
Fatwa #6:
All faithfuls are obliged to use the following titles for the enemies of faith:
Takfiri DeoBandis (DB) shall be called DungBeetles (DB). For example to say Aamir Deobandi, it is mandatory to say Aamir DB (DeoBandi, aka DungBeetle). DB shall be considered an honor title, not an insult.
Another example: ‘AlQaeda 9/11 terrorists are closely allied to Pakistani DungBeetles (aka Takfiri DeoBandis).
This Fatwa goes into effect from all back dates.