ایم کیو ایم پر بم دھماکوں میں ملوث سپاہ صحابہ کا دہشتگرد عدالت سے فرار

Sipah-e-Sahaba-mafia

گزشتہ دنوں کراچی کی مقامی عدالت سے “غلام اسحاق” نامی ایک قیدی فرار ہوگیا تھا یہ قیدی کوئی اور نہیں بلکہ تکفیری دیوبندی کے عسکری ونگ سپاہ صحابہ کا انتہائی خطرناک دہشتگرد ہے جو الیکشن مہم کے دوران کراچی کی لبرل سیاسی تنظیم ایم کیو ایم کے انتخابی دفاتر میں بم دھماکوں میں ملوث ہے۔

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد غلام اسحاق کی جی آئی ٹی رپورٹ کو اگر دیکھا جائے تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ غلام اسحاق انتہائی خطرناک اور شہر کراچی کے لیےکسی خطرے سے کم نہیں۔

جی آئی ٹی رپورٹ میں لکھا ہے کہ دہشتگرد کی عمر 22 سال ہے، جو کراچی کے انتہائی خطرناک علاقے منگوپیر کا رہنے والا ہے۔ دہشتگرد غلام اسحاق بم بنانے کا ماہر ہے جو ایم کیو ایم پر ہونے والے بم دھماکوں کا بھی اعتراف کرچکا ہے۔

انتہائی خطرناک دہشتگرد کا کراچی کی مقامی عدالت سے فرار ہوجاتا کسی مزاق سے کم نہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایم کیو ایم ان تمام معاملے کو کس دیکھتی ہے، کیا ایم کیو ایم اپنے خلاف ہونے والی مسلح اور سیاسی سازشوں کا مقابلہ کر پائے گی؟ ایم کیو ایم کے کارکنان کو خون میں نہلانے والے سپاہ صحابہ کےدہشتگردوں کے بارے میں ایم کیو ایم کس طرح اپنے رد عمل کا اظہار کرتی ہے۔ یا ایم کیو ایم اب بھی دہشتگردوں سے ملاقات کرنے کی پالیسی پر گامزن رہتی ہے۔

ایم کیو ایم کے کارکنان کو بم دھماکے کے نتیجے میں شہید کرنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد غلام اسحاق کی جی آئی ٹی رپورٹ درج ذیل ہے۔

1082657_536250969772592_1044046932_n

1069065_536250973105925_1682861454_n
1081956_536250966439259_684771606_n1080519_536250963105926_2103468264_n

ایم کیو ایم کے دفاتر کو کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جنگوی/ تحریک طالبان نے کس طرح نشانہ بنایا درج زیل رپورٹ میں درج ہے جو سی آئی ڈی سے تصدیق یافتہ رپورٹ ہے۔

913083_536264909771198_1711736120_n
974476_536264916437864_1956615437_n
1078117_536264906437865_1621562225_n
1079402_536264919771197_554980922_n

Comments

comments

Latest Comments
  1. becausetheitems78
    -