درویش استاد سبط جعفر دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید

Sibte Jafaer leave countryJanaza of Sibt e Jafar

پوری پاکستانی قوم بلخصوص پاکستانی شیعہ مکتبہ فکر ، دیوبندی دہشت گردوں اہل سنت ول جماعت جس کا پرانا نام سپاہ صحابہ تھا  کےہاتھوں ایک اور بہت بڑے سانحے سے گزر رہے ہیں

 مشہور شاعر،ادیب اور دانشور سید سبط جعفر زیدی کل کراچی میں دیوبندی دشت گرد اورنگزیب فاروقی  کے گروپ کے ہاتھوں شہیدہوگے

شہید ہونے والے پروفیسر لیاقت آباد ڈگری کالج کے سابقہ پرنسپل اورشیعہ سنی حلقوں میں نہایت ہی محترم اور قابل عزت شخصیت کے     طورپر  پہچانے جاتے تھے

حالیہ شہادت کا واقعہ  دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شیعہ شخصیات کے کراچی،،کویٹہ ،پشاور ،لاہور اور پاکستان کےدوسرے حصّوں  میں ہونے والے قتل عام کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک کڑی ہے

١٨ مارچ کے ہی دن ایک اور شیعہ شخصیت ایک وکیل  سید ظہیر عبّاس نقوی بھی دیوبندی دشتگردوں کی فائرنگ سے پشاور میں شہید کر دیے  گے

اطلاعات کے مطابق اہل سنت ول جماعت کے دیوبندی دہشت گردوں نے مشہور شیعہ شخصیات کی ایک فہرست تیار کر رکھی ہے کچھ ہفتے پہلے اکرم لاہوری دیوبندی   جو کے لشکر جھنگوی کا بانی ممبر ہے اس کی بھانجی جو ایک این جی او میں کام کرتی ہے وہ  شیعہ حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے  افراد کی تفصیلات دیوبندی مولویوں کو فراہم کرتی رہی ہے

یہ فیک لبرل اور دیوبندی دہشت گردوں کا اتحاد پاکسانی شیعہ قوم  جو ان دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوںاکیس ہزار سے  زیادہ جنازے اٹھا چکی ہے اس کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے

Tweet victory by ASWJ LEJ Sippah Sahaba Talibaan

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  دیوبندی دہشت گردوں کا ٹویٹر پر موجود نمائندہ شہید  سبط جعفر کی شہادت پر نہ صرف خوشیاں منا رہا ہے بلکہ ١٢ امام،امام مہدی (ع) کی شان میں گستاخی بھی کر رہا ہے جو کے رسول پاک (ص) کی اهل بیت (ع) سے تعلق رکھتے ہیں.دیوبندی مفتیوں کے فتووں میں یزید کی تعریف و توصیف صاف دیکھی جا سکتی ہے وہی  یزید جس نے امام حسسیں (ع) اوران کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کروایا اور مخدرات عصمت کو ننگے سر بازاروں درباروں میں پھرایا

اب جب کے پاکستانی شیعہ اس انتہائی غم و اندوه کی حالت سے گزر رہے ہیں ،پاکستانی میڈیا کسی اور ہی ڈگر پر گامزن دکھائی دیتا ہے جو کہ  غیر جانبدارانہ اور منصفانہ رپورٹنگ سے بلکل ہٹ کے ہے یہ ہمیشہ کی طرح شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آنکھیں چرا رہا ہے

ڈان اور ایکسپریس ٹریبیون جو کے دونوں  ہی موقر جریدے قرار دے جاتے ہیں دونوں نے اتنی بڑی خبر کو روز مرا کی خبروں جتنیاہمیت بھی نہیں دی

College principal gunned down in Karachi

http://dawn.com/2013/03/18/college-principal-gunned-down-in-karachi/

“Professor gunned down in Karachi” is how the Express Tribune titles its reporting.

http://tribune.com.pk/story/522628/professor-gunned-down-in-karachi/

دونوں ڈان اور ایکسپریس ٹریبیون نے اس بات کا ذکر بھی بہت مشکل سے ہی کیا کے شہید ہونے والے کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور.ان کے قاتل جن کو پوری قوم ہی جانتی ہے سواے پاکستانی میڈیا کے

دونوں اخباروں اور باقی میڈیا نے بھی نہ ملوں قتل اور شر پسند لکھا ہے جب کے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کے قاتل پاکستانی فوج کی پشت پناہی اور سعودی ریال خور اہل سنت ول جماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا حصّہ ہیں

ان کے اس نکتہ نگاہ کے لیڈر لدھیانوی دیوبندی  (جسسے حالیہ ایک انٹرویو میں امن کی فاختہ کے طور پر پیش کیا گیا ہے ) اورنگزیب فاروقی دیوبندی ،(جس سے ایم کیو ایم نے حال ہی میں ملاقات کی ہے ) اور ملک اسحاق دیوبندی ہیں .اس کے علاوہ ان دہشت گردوں کی نظریاتی سرپرسی کرنے والوں میں حلال بنکنگ فیم تقی عثمانی دیوبندی اور انٹرنیٹ پر شیعہ کے خلاف نفرت انگیز پروپگنڈا کرنے والا پشاور کا .عامر سیعد دیوبندی شامل ہیں

جب اورنگزیب فاروقی  دیوبندی جس نے کھلے عام کہا تھا کے شیعہ کا سانس لینا بھی نہ ممکن بنا دیا جائے اور جب لدھیانوی دیوبندی   کو نجم سیٹھیاور رضا روومی کی طرف سے اس بات کی کھلی اجازت دی جائے گی کے وہ کھلے عام شیعہ کافر کو بھی ایک سیاسی نعرے کے طور پر متعارف کرا سکتا ہے تو  ہم یہ بات بہت وثوق کے ساتھ کہ سکتے ہیں کے پاکستانی انگلش میڈیا کے فیک لبرلز اور اردو میڈیا جو کے دائیں بازو کے زیر کنٹرول ہے وہ  بھی پاکسان میں ہونے والی شیعہ نسل کشی میں برابر کے شریک ہیں

ظاہری طور پر عدم ثبوت ،فیک لبرلز اور  انتہا پسند کرپٹ ججز کی مہربانیوں کی وجہ سے شیعہ نسل کشی میں ملوث تمام مجرم آزادی سے گھوم رہے ہیں

اس قسم کی شرم ناک اور متعصبانہ رپورٹنگ کر کے پاکستانی میڈیا شیعہ نسل کشی میں ہاتھ بٹا رہا ہے

Video: Naam per Sahaba kay kaam zalimon jaisay


53 (1) 63 16 28 37 45

sibt

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abdullah AlFaisal
    -