Imran Khan’s concert-type dharna -by Zalaan

Dharna politics and dreaming of the premiership?


عمران خان کا کنسرٹ نما دھرنا اور مشترکہ اعلامیہ

عمران خان کے کنسرٹ نما دھرنے کے آخر میں تمام مذہبی جماعتوں ،طالبان ،
چلڈرن آف ضیاء اسوسیشن پاکستان فور مودودی اور میڈیا میں شامل جہادی
صحافیوں نے متفقہ قراردار منظور کی اہم نکات یہ ہیں

ملا عمر کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا ،اسامہ کی طرح اگر امریکی حملہ ہوا
تو اس سے بچاؤ کے لیہ ملا عمر کو خصوصی سیکورٹی فراہم کی جائے
طالبان کے خودکش دھماکوں کی کسی طرح مذمت نہیں کی جائیگی بلکہ اس کو
ردعمل کہا جائے گا یہ بلیک واٹر پر ڈالا جائے گا.

سعودی عرب ،قطر ،متحدہ عرب امارت جہاں امریکی فوجیں ان مملک کی طرف سے
بلوائی گئی ہیں ،اسے ممالک پر تنقید سے گریز کیا جائے گا کیوں کہ
پاکستان میں جاری امریکہ کے خللاف جاری طالبانی جہاد میں ان ممالک کی
بڑی مالی خدمات ہیں پر صرف پاکستان میں امریکی مداخلت پر تنقید کی
جائے گی.

تمام جہادی تنظیموں کو پی ٹی آئی کے ایک پرچم تلے جمع کیا جائے گا
جس کا جھنڈا عمران خان کے پاس ہوگا اور ڈنڈا حمید گل کے پاس.

مہر بخاری ،آسما چودری ،حامد میر ،انصار عباسی ،جاوید چودری ،عرفان عباسی
اور دوسرے جہادی صحافیوں کی خدمات تحریک طالبان عمران خان کے لیہ گراں
قدر ہیں ایسے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی.

پاکستان میں خلافت اور اسلامی طالبانی نظام نافذ کیا جائے.

ڈرون کی سپلائی لائن بن کی جائے ،پر جماعت الدعوہ ،سپاہ صحابہ ،جماعت
اسلامی کی عربوں سے آنے والی سپلائی لائن جاری رہنی چاہیے کیوں کے یہ
خودکش دھماکوں کے ذریے تحریک میں جان ڈالتے ہیں.

دھرنے کے آخر میں ان مجاہدین رہنماؤں کے پیغامات پڑھ کر سناے گئے جس کی
بدولت پی ٹی آئ اور عمران خان آج میڈیا پر نظر آتے ہیں ،

خلیفہ پاکستان و افغانستان ملا عمر،
“آج عمران مجاہد کا دھرنا دیکھا اگرچہ اس میں بہت غیر شرعی کام ہوئے
پر یہ دھرنا پاکستان اور افغانستان من طالبان کی مدد اور خلافت کے غلبے
کے لیہ کیا گیا تھا جس کی میں حمایت کرتا ہوں ،میں طالبان شوریٰ کے اجلاس
کی وجہ سے جو جامہ بنوری میں ہو رہا تھا کی وجہ سے شرکت نہ کر سکا ورنہ
میں تو پاکستان میں آزادی سے گھومتا پھرتا ہوں ،یہ تو میرا اپنا وطن ہے
—- خلیفہ پاکستان و افغانستان ملا عمر
+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++
کمانڈر حمید گل ،
” میں اس دھرنے میں شرکت نہ کر سکا جس کا مجھے بہت افسوس ہے ،شیخ اسامہ
کی شہادت کے بعد آج کل عرب مجاہدین اور طالبان کی نئی منصوبہ بندی میں
مصروف ہوں ،اوپر سے کوئٹہ شوریٰ کی ذمہ داری بھی ،عمران خان میرا شاگرد
ہے یہ جو کہتا ہے حقیقت میں میرے ہی الفاظ ہوتے ہیں ،اس کو میں نے ہی
برین واش کیا ہے.عمران کے ذریے میں ایک جمہوری طریقے سے طالبانی انقلاب
کی رہ ہموار کرنا چاہتا ہوں – طالبان کمانڈر حمید گل

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++=
اجمل قصاب،
” میرا کیا قصور ہے ،تم لوگ مجھے کیوں بھول گئے ؟ ،میڈیا پر میری کوئی
بات ہی نہیں ہوتی ،لوگ اسامہ کو ہی مجاہد کہتے ہیں میں بھی تو مجاہد ہوں
،اب تو لوگ مجھے پاکستانی بھی نہیں مانتے ،میں نے تو انہی جہادیوں کے
کہنے پر سب کچھ کیا تھا پر سب نے ناظرین پھیر لیں ، مروا دیا تم سب لوگوں
نے مجھے — اجمل قصاب
++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

دھرنے کے آخر میں جماعت الدعوہ ،سپاہ صحابہ اور جماعت اسلامی نے نیٹی
جیٹی کے پل پر بحر عرب کی طرف منہ کر کے اسامہ کی غائبانہ نماز جنازہ
ادا کی ، سنی تحریک کے اس نماز جنازہ کی بائیکاٹ کیا اور کہا کے ہم
وہابیوں کی نمازجنازہ میں شرکت نہیں کرتے ہیں

Comments

comments

Latest Comments
  1. Bloom
    -
  2. omer
    -
  3. Shan
    -
  4. Zalaan
    -
  5. Janjua
    -
  6. Zalaan
    -
  7. truthseeker
    -
  8. Janjua
    -
  9. truthseeker
    -
  10. friend
    -
  11. Zalaan
    -
  12. Aamir
    -
  13. Aamir
    -
  14. truthseeker
    -
  15. Jehangir Hafsi
    -