روسی سفیر کو قتل کرنے والا شہید ہے – اوریا مقبول جان
پاکستان کے نامور تکفیری و داعشی صحافی اوریا مقبول جان نے روسی سفیر کو قتل کرنے والے ترکی پولیس اہلکار کو شہید قرار دیدیا ہے، انکا کہنا ہے کہ حلب کے مسلمانوں کے غم کی شدت کی وجہ سے اس مجاہد نے روسی سفیر کو قتل کیا ہے۔
یہ بات انہوں نے اپنے فیس بک آفیشل اکاونٹ پر پوسٹ کی، انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ حلب پر خاموش تماشی اب روسی سفیر کو روئیں گے۔
دھیاں رہےکہ اوریا مقبول جان پاکستان سمیت دنیا بھر میں دہشتگردی کرنے والی عسکری جماعتوں کے پاکستان میں ترجماں ہیں، اور اپنی تحریوں کے ذریعہ ان دہشتگردوں کے نظریات کو پاکستان میں پھیلارہے ہیں۔
واضح رہے کہ حلب میں داعشی دہشتگردوں کی شکست نے دنیا بھر کے تکفیری و داعشی مائنڈ سیٹ کو شدید صدمہ پہنچایا ہےاور اب وہ کھلی دہشتگردی پر اتر آئے ہیں ، ترکی میں روس کے سفیر کا قتل اسی سلسلہ کی کڑی ہے، اسی طرح کا بیان پاکستان میں اوریا مقبول جان اور جماعت اسلامی کی سرپرستی میں امت اخبار کے کراچی دفتر سے چلائی جانے والی لشکر جھنگوی العالمی نے بھی پاکستان میں شیعہ اور سنی مسلمان سمیت ہر اس شخص کو جو داعشی دہشتگردی کے خلاف ہے قتل کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ پاکستان کی حکومت و سیکورٹی اداروں کی جانب سے انکے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی۔
Source:
bhai is oriya se koi ye bhi pochy safeeron ke liye islam mien kaya ihkaam hain!
aur erdogan ne russian safeer ka janaza bhi perha hai aur janaza uthaya bhi hai.
tayyab erdogan ke mutalaq ab kaya fatwa hai