بلوچستان میں تکفیری دہشت گردی پھیلانے میں روزنامہ قدرت کا بھیانک کردار

262855_502273883135291_1987251972_n

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ قدرت بلوچستان کا روزنامہ امت ہے – اس اخبار کو کالعدم سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت لشکر جھنگوی اور دیوبندی مدرسوں کی مکمل حمایت حاصل ہے – کوئٹہ اور بلوچستان میں گذشتہ چند سالوں سے شیعہ اور سنی صوفی و بریلوی مسلمانوں کے خلاف فرقہ واریت پھیلانے مین سعودی حمایت یافتہ اخبار ” قدرت نیوز ” کا بہت بڑا کردار رہا ہین اور اسکی تقریبآ اکثر خبریں سنی بریلوی اور شیعوں کیخلاف جبکہ فرقہ واریت کو فروغ دینے کیلیے نشر ھوتی ہیں

جس سے بلوچستان اور خصوصآ کویٹہ میں دھشتگردی کو بڑھاوا مل رہا ہے جس کا خاص شکار ہزارہ اور دیگر شیعہ مسلمان اور سنی بریلوی مسلمان ہیں

روزنامہ قدرت تواتر سے کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت اور اس کی ذیلی تنظیم لشکر جھنگوی کے فرقہ وارانہ اور اشتعال انگیز بیانات شائع کرتا ہے، شیعہ مسلمانوں کے خلاف غلیظ زبان شائع کرتا ہے، برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف نفرت انگیز پراپیگنڈا کرتا ہے، رمضان مینگل اور دیگر دہشت گرد جو کوئٹہ ،مستونگ اور تفتان میں ہزارہ شیعہ اور دیگر شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں کے نفرت انگیز بیان شائع کرتا ہے، کالعدم سپاہ صحابہ کے جھنڈے شائع کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کو مکمل کوریج دے کر بلوچستان ہائی کورٹ کے احکام اور وفاقی قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے – لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا ماوتھ پیس بن کر شیعہ مسلمانوں کے خلاف ننگی دھمکیاں شائع کرتا ہے جبکہ تکفیری دیوبندی جماعت کو غلط طور پر تمام سنی مسلمانوں کی نمائندہ قراردیتا ہے اور دیوبندی خوارج کے ہاتھوں سنی بریلوی، صوفی اور شیعہ نسل کشی کی پردہ پوشی کرتا ہے 

انسانیت کا درد رکھنے والے آپ سب حضرات سے گذارش ھے کہ تکفیری دیوبندی ایجنڈے پر گامزن اس اخبار کے بارے میں موثر آواز اٹھائیں – جنرل راحیل شریف سے گزارش ہے کہ ایجنسیوں سے کہ کر اس دہشت گرد اخبار کے مالک اور اس کے بد دیانت رپورٹرز کو جو کہ جنداللہ، طالبان اور سپاہ صحابہ کے ہمدرد ہیں، حکیم الله محسود اور عبد المالک ریگی کی طرح عبرت کا نشان بنا دیں

 

 
14

15

16

 

17

 

18

19

20

21131211

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -