میڈیا سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی دھمکیوں کا نوٹس لے
روزنامہ قدرت کی خبر کے مطابق کویٹہ میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے دس محرم کے دن عاشورہ کے جلوس کے راستے پر آنے والے میزان چوک پر دھرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کویٹہ میں حالات خراب ہونے کا امکان ہے
کویٹہ کے بعد اب راولپنڈی میں بھی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی المعروف اہل سنت والجماعت نے جلوس کے راستے پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد شہر میں فوج بلا لی گیی ہے – کراچی میں جلوس و مجلس کے منتظمین کو دھمکی آمیز خطوط ارسال کے جا رہے ہیں جس میں انھیں جلوس و مجلس نا روکنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی گیی ہے –
پاکستان میں گزشتہ سرسٹھ سال سے ظلم و جبر کا شکار ہونے والے شیعہ اب اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں اور ریاست ہاتھ پر ہاتھ دھرے نا صرف بیٹھی ہے بلکہ اونگھ بھی رہی ہے –
پاکستان کے ارباب اختیار کو اور میڈیا کو اس بات کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوے ان دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کے لئے حکومت پر زور ڈالنا چاہیے ورنہ یہ دہشت گرد و شر پسند گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی راولپنڈی اور کویٹہ سمیت پورے ملک کے حالات خراب کرتے ہوے ملک کو آتش فشاں کے دھانے پر لے جایں گے –
agggarrr inn kutoo meyy todee bii ghairat hogee tooo 10 muharaamm koo darnaa deyygee meyzann choooukk perrr ramzan mengall haramii koo sabaqq sekkayengeyyy inshalllah
http://fortec.nl/wp-includes/system/rimowabox.php
بلوچستان میں تکفیری دہشت گردی پھیلانے میں روزنامہ قدرت کا بھیانک کردار https://lubpak.com/archives/337597