شیعہ نسل کشی پہ ایک مسیحی دوست کے تاثرات – از حق گو

images

ایک مسیحی دوست نے ایک ٹیلی ویژن شو میں شیعہ نسل کشی پہ بات کرتے ہوے چند اہم نکات کی نشاندہی کی – ان میں سے چند ایک بیان کر رہا ہوں

پاکستان کی ایجنسیوں کو تمام تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں معلوم ہے لیکن حکومتی اور ریاستی سطح پر کوئی ان کے خلاف کچھ کرنے کو تیار نہیں ہے

پاکستان میں تمام مذہبی اقلیتوں کو اپنے حفاظت خود کرنے پہ مجبور کیا جا رہا ہے – ریاست اس بارے میں کچھ نہیں کر رہی

جناح ایک سیکولر پاکستان چاہتے تھے جہاں سب کو مذہبی آزادی ہو، چار مسیح اراکین اسمبلی نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا تھا

میاں منشا قسم کے صنعت کاروں اور جاگیر داروں نے پاکستان کو ایک اسلامی شدت پسند ریاست بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی

جناح کی گیارہ اگست کی تقریر میں کہا گیا کہ پاکستان میں آپ کو مسلم ، مسیحی ، ہندو ہونے کی مکمل آزادی ہوگی

سب سے اہم بات کہ یہی ایک تکفیری دیوبندی گروہ ہے جو مختلف ناموں سے مسیحوں ، شیعوں ، بریلویوں اور احمدیوں کا قتل عام کرتا پھر رہا ہے

طالبان کے مطابق پاکستان کے ہر شہر میں ان کے دفتر موجود ہیں اس لئے انھیں کسی با ضابطہ دفتر کی ضرورت نہیں –

بیس ہزار شیعہ اور احمدی ڈرون ہموں کے رد عمل میں طالبان اور تکفیریوں کی دہشت گردی کا شکار ہیں – جبکہ یہ قتل عام ڈرون حملوں کے شروع ہونے سے پہلے سے جاری ہے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Nike Free Run 3
    -
  2. Femme
    -
  3. Nike Air Max Tailwind+ 4
    -
  4. Air Jordan 9
    -
  5. Nike Free 7.0 Femme
    -
  6. Women Damier Azur (48)
    -
  7. Marc Jacobs lunette
    -
  8. Nike Air Force 1 Mid
    -
  9. Air Jordan 2010
    -
  10. Nike Hyperdunk X 2012
    -
  11. Jordan Retro 6 Shoes
    -
  12. Hombres Asics Tokidoki Fabre
    -
  13. Nike Air Jordan Retro 8 Womens
    -
  14. Air Jordan 11
    -
  15. Nike Air Jordan 12 Retro Homme
    -
  16. Air Jordan 5 (V)
    -
  17. Air Jordan 8
    -
  18. Reebok Hombres Zapatillas
    -
  19. High Heels Shoes
    -
  20. Air Max 1 Mujer
    -
  21. Louis Vuitton Speedy 35 Outlet
    -
  22. Maillot Equipes Nationales
    -
  23. Weston
    -
  24. Coach Shoulder Bags
    -
  25. Shoes
    -
  26. Gucci Earrings Outlet
    -
  27. sac Longchamp Medium
    -
  28. Nike Air Yeezy 2
    -
  29. Celine Doctor Bag
    -
  30. Longchamp Árbol de la vida
    -
  31. Gucci Women Sneakers
    -
  32. Nike Shox R3 Mujeres
    -
  33. Hombres Ralph Lauren Sudaderas
    -
  34. Michael Kors Handtaschen
    -
  35. Louis Vuitton 2014
    -
  36. Oakley Half Golf Array
    -
  37. Lunettes Louis Vuitton
    -
  38. Nike Air Foamposite Men
    -
  39. T?Shirt?Ed?Hardy
    -
  40. Cheetah?Jordans?For?Women
    -
  41. Air?Jordan?Retro?5
    -
  42. Nike Air Force 1
    -
  43. Nike KD slippers
    -
  44. Nike?Air?Jordan?14?(XIV)?Retro
    -
  45. Louis Vuitton 2012 New Product
    -