گورنر صاحب ، اقلیتیں انصاف کی منتظر ہیں – از حق گو

20_011

1533

پنجاب کے نیے گورنر جناب چودھری محمد سرور نے اقلیتوں کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں اپنے جذبات کا اظہار جن الفاظ میں کیا وہ یقیناً لائق تحسین ہیں اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ اقلیتوں نے پاکستان کے لئے ہر میدان میں بڑھ چڑھ کے خدمات سرانجام دی ہیں – چودھری محمد سرور صاحب یقیناً ایک اچھی سوچ کے حامل انسان ہونگے لیکن وہ جس پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوے گورنر بنے ہیں اس کا ماضی اور حال اس حوالے سے کسی اچھے الفاظ کا مستحق نہیں ، گورنر صاحب کی پارٹی میں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو عیسائیوں اور احمدیوں کے ساتھ ساتھ شیعہ مسلمانوں پر حملے کرنے میں بھی برارست ملوث رہے ہیں اور یہ افراد ان دہشت گردوں کے ساتھ انتخابی مہمات چلانے میں بھی مشغول رہے ہیں – کچھ ماہ قبل ہونے والے جوزف کالونی کے سانحے میں بھی گورنر صاحب کی پارٹی کے لوگ ملوث تھے جن کو ابھی تک سزا نہیں دی گیی – ہم گورنر صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے شر پسند عناصر کے خلاف بھی جلد سے جلد قانونی چارہ جوئی کے احکامات دے کے ان پر عمل یقینی بنایا جائے

PML-N backstabs the Christian community again

https://lubpak.com/archives/253725

Exposed: PML-N MNA Malik Riaz led the attack on Christian community in Lahore –

https://lubpak.com/archives/249475

Comments

comments

Latest Comments
  1. Shafiq Butt
    -