سپاہ صحابہ کے تکفیری ملا اورنگزیب فاروقی کا معاویہ بن ابو سفیان بارے جھوٹا مضمون

images

LUBP commends Urdu daily Ummat for allowing the publishing of a dissenting view. Despite its well known extreme right leaning narrative, the Ummat had the courage to come clean on at least some partial truth about an alleged Sahahbi that is gloried only to alienate and target the Shia and Sunni lovers of Hazrat Ali (a.s.).

This is more than we can say for an allegedly liberal blog The Friday Times that shamelessly promotes the narrative of hate mongering clerics but does not entertain any dissent or cross questioning of the Takfiris.

اہل سنت کے یہاں ڈاکٹر سید رضوان ندوی تاریخ ِ اسلام، عربی زبان اور دیگر علوم پر اتھارٹی رکھتے ہیں۔وہ برس سہا برس عربوں کو عربی زبان اور تاریخ پڑھاتے رہے ان موضوعات پر پاکستان میں ان سے زیادہ مستند عالم شاید ہی کوئی ہو۔ڈاکٹر سلمان ندوی نے تکفیری مولوی اورنگ زیب فاروقی کے ایک مضمون کے جواب میں امت اخبار میں ایک تحریر بھیجی جو معاویہ ابن ابوسفیان کی زندگی پر روشنی ڈالتی ہے اور جس میں تکفیری خارجی اورنگزیب فاروقی کے جھوٹ کا پردہ چاک کیا گیا ہے، سپاہ صحابہ کے قائدین نے ہمیشہ جھوٹ من گھڑت باتوں کا سہارا لے کر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی ہے۔ یقیناََ سپاہ صحابہ کیلئے تو یہ مضمون خود کش یا فدائی حملے سے کم نہیں ہو گا۔
مضمون کو پڑھنے کیلئے روزنامہ امت ۷ جولائی ۲۰۱۳ صفحہ نمبر ۴ ملاحظہ کریں یا اخبار کا لنک استعمال کریں۔ شکریہ
اہل حق سے گزارش ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

سنت رسول خدا میں تبدیلی اوربدعتوں کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟

تکفیری دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت دیوبندی کےرہنما اورنگزیب فاروقی دیوبندی نے معاویہ بن ابو سفیان کی شان میں ایک جھوٹا مضمون لکھا جس کے جواب میں مشہور اہلسنت عالم دین ڈاکٹر رضوان علی ندوی نے ایک مفصل تحقیقی مضمون لکھا ہے جو سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں اور معاویہ، ابو سفیان اور یزید کے پیروکاروں کا چھوٹ فاش کرتا ہے – یہ تحقیقی مضمون دیوبندی روزنامہ امت میں شایع ہوا ہے اس مضمون سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آخر کیوں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، اور طالبان کے اکثر دہشت گردوں اور ترجمانوں کا نام معاویہ ہوتا ہے اس کی وجہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کی ابو سفیان اور معاویہ کے لئے بد دعا ہے

 

maviya

 

2

Comments

comments

Latest Comments
  1. antidote
    -
  2. Pakistan Tribune
    -
  3. usmani farooqi-jalil
    -
  4. Abu Yazid
    -
  5. Ma'ashaAllah
    -
  6. Ma'ashaAllah
    -
  7. Muhammad
    -
  8. Hisham Talibani
    -
  9. Akmal Zaidi
    -
  10. shaher bano
    -