شیعہ نسل کشی اور سعودی فنڈنگ – از حق گو

 

shia-genocide-first-10-days-of-muharram-2012-2013-pakistan

سعودیہ میں اربوں رپے پاکستان میں لگائے ھیں صرف مدارسے کھولنے میں کوئی سے بھی دو پرجیکٹ بتادیں جس سے پاکستان کو بہت فائدہ ھوا ھو۔ دو بار مفت تیل دے دیا اور ساتھ میں ۳۲۰۰ مدرسے کھولدئے جہاں سے جہادی نکل کر تبائی پھیلا رھے ھیں ھزاروں ڈالر کا ملک کو نقصان ھو رھا ھے

یہ کہنا تھا مشہور تجزیہ نگار اور ٹی وی اینکر محمد مالک کا ..انہوں نے یہ بات ایک نجی ٹیلی ویژن کے ایک ٹاک شو میں کہی –

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ افغان فساد میں سعودی عرب سے ڈالرز کے ساتھ ساتھ وہابی سلفی اسلام بھی امپورٹ کیا گیا جس کے پاکستان میں نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے لئے گلی محلے میں دیوبندی مدراسسے تھوک کے حساب سے کھولے گیے جہاں لوگوں کو سلفی اور دیوبندی عقیدوں کے مطابق اسلامی مطلب سعودی اسلام کی تعلیم دی گیی –
جس کی بنیاد ہی تشدد اور انتہا پسندی ہے ، پھر ان لوگوں کو افغان فساد میں اس مہارت سے استعمال کیا گیا کہ انھیں یہی لگا کہ وہ اسلام کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں جب کہ دراصل وہ سرمایا دارانہ نظام کے بقا کی جنگ تھی

افغان فساد کے بعد طالبان کا نمودار ہونا بھی انہی دیوبندی مدرسوں کا کرشمہ تھا کہ آن کی آن میں ہزاروں لاکھوں مجاہدین  تیار مل گیے اور انہوں نے پھر اپنے ساتھ مل کر روس کر خلاف لڑنےوالے مسلمانوں کو کافر بنا کر خوب قتل عام  کیا اور ظاہری بات ہے یہ سب سعودی فنڈنگ اور نظریاتی سر پرستی کے بغیر نہ ممکن تھا

اور جب افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوگیی تو پاکستان جہادی اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹے ، ان میں سی زیادہ تر نے کشمیر جہاد اور پاکستان میں بسنے والے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے کیوں کے سعودی اسلام کے مطابق ہر وہ شخص کافر ہے جو سعودی اسلام سے متفق نہیں ہے

اور اس سب میں ہی پاکستان میں سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ، اور دوسری جہادی تنظیمیں قائم کی گیں باقاعدہ اسٹیبلشمنٹ کی چھتر چھایا میں ، جس میں سعودی اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور مدد بھی شامل تھی 

اسی بارے میں ہیلری کلنٹن کی یہ وڈیو ثبوت کے طور پر پیش کی جا رہی ہے

سعودی عرب اور عرب ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کو فنڈنگ کے بارے میں وکی لیکس میں جو انکشاف ہوا ہے اس کی وڈیو

اس کے علاوہ مبشر لقمان بھی اس فنڈنگ کے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شیعہ نسل کشی پر ایک پورا پروگرام کر چکے ہیں

محترمہ مہر بخاری بھی اس حوالے  سے اپنے ایک پروگرام میں شیعہ نسل کشی میں ملوث ممالک اور تنظیموں کے نام سامنے لا چکی ہیں

ان سب حقائق کو سامنے رکھ کر پاکستان میں بننے والی نواز حکومت کے بارے میں یہ قیاس کہ یہ سعودی اور امریکی ملی بھگت کا نتیجہ ہے کچھ غلط نہ ہوگا

سعودی بغل بچے نواز شرید کی حکومت میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہو سکتا ہے اس کی مثالیں نواز شریف کے بھی شہباز شریف کی گزشتہ دور حکومت میں صاف دیکھی جا سکتی ہیں ،جہاں اس کی کابینہ کا وزیر دہشت گردوں کے ساتھ انتخابی مہم چلاتا ہی اور الیکشن میں بھی دہشت گردوں کو ٹکٹوں سے نوازا جاتا ہے

ایسے میں کسی اچھے مستقبل کی امید رکھنا سواے خوش گمانی کے اور کچھ نہ ہوگا

Comments

comments

Latest Comments
  1. TARIQ AZMI
    -
  2. TARIQ AZMI
    -
  3. Shahid Usmani
    -
    • Ali
      -
  4. Naved Raza
    -
  5. antidote
    -