#ShameBBCUrdu: An account of BBC Urdu’s misrepresentation of Shia genocide in Pakistan
BBC Urdu claims to be objective and transparent in its coverage of issues related to the world, particularly related to Pakistan.
However, with very few exceptions, its coverage of massacres and persecution of Shia Muslims in Pakistan is generally characterised by bias against Shia Muslims and misrepresentation of State-sponsored Shia genocide in ethnic or sectarian terms.
For starters, here is a post which explains why Shia genocide is an appropriate term to describe the suffering of Pakistani Shias. https://lubpak.com/archives/132492 This post provide relatively detailed database of Shia genocide in which at least 19,000 Shia Musims have been killed so far. https://lubpak.com/archives/132675
In this post, we present some recent examples of BBC Urdu’s anti-Shia bias and misrepresentations. This, by no means, is an exhaustive list, and unless editors and managers of BBC Urdu review their policies, the list can only grow.
Examples:
Many examples are provided in the main post and comments section of this post: https://lubpak.com/archives/233665
1. There seems to be an unwritten policy on BBC Urdu to censor or understate Shia genocide currently taking place in Pakistan at the hands of Deobandi (not Sunni) militants of Sipah Sahaba (ASWJ-LeJ, also affiliated with Taliban and Al Qaeda).
We think it is important to clearly highlight the identity of the killed (Shia) and the killer (Deobandi militants, some of whom are at least indirectly supported by Pakistan’s military establishment).
By reporting acts of Shia genocide by Deobandi militants of LeJ-ASWJ-Taliban (who also kill Sunni Barelvis, Ahmadis etc) as Sunni-Shia sectarian violence, BBC Urdu blames Sunni Muslims as responsible for Shia genocide in Pakistan, which is a lie and a deeply insensitive misrepresentation. Thousands of Sunni Muslim citizens in Pakistan have also been targeted by the same groups that are killing Shia Muslims here. The victims also include anti-Taliban Sunni Muslim leaders who have spoken out against suicide bombing.
Majority of peaceful Sunni Muslims reject violence against Shia Muslims, and have dissociated themselves from violent, terrorist groups (Taliban, ASWJ, LeJ etc).
Here is one of several examples:
http://www.bbc.co.uk/urdu/
In the above article:
a. There is no mention of the Shia identity of the killed persons.
b. Shia genocide has been misrepresented as an ethnic issue confined to Hazara tribe only. This ignores the fact that non-Hazara Shias in Quetta and other parts of Balochistan, and Shias of all ethnicities in all provinces and areas are being killed by LeJ-ASWJ-Taliban not due to their ethnicity but their faith / sect.
2. Blatant misinformation: The following BBC article has a misinformation.
http://www.bbc.co.uk/urdu/
Those killed on that day were Qandahari-Yusufzai Shias, who are not Hazaras. Those who want to misrepresent Shia genocide want to give it an ethnic colour (Hazara specific only) and also refrain from identifying the
killers (ISI-backed ASWJ-Taliban).
It is important to represent Shia genocide as Shia genocide. This is the least which we could do to help innocent Shias.
3. BBC Urdu’s recent article on debate on social media on Chilas massacre video is dominated by views of mainstream media journalists. If mainstream journalists are to be treated as representative of social media, the whole purpose and existence of social media becomes questionable.
http://www.bbc.co.uk/urdu/
In particular, BBC Urdu cites two persons whose views on Shia genocide or Shia Muslims have been very controversial. For example, Raza Rumi (head of pro-establishment think tank Jinnah Institute, and editor of The Friday Times) has a consistent pattern of misrepresenting Shia genocide in ethnic or sectarian terms. Similarly, Tarek Fatah (Pakistani-Canadian activist) is known to have confusing views about Shias as reflected in his Blaming-the-victim approach during the brutal crackdown of Pro-Democracy activists in Bahrain.
Refer to Sectarianism and racism: The dishonest narratives on Bahrain – by Hasnain Magsi ; an article which highlights such arguements where the victim themselves are maligned in order to deflect attention away from the real issue which is the decades long pro-democracy movement in Bahrain. While Fatah is generally quite progressive, too often he reduces Shia issues as being limited as an extension of the Khamenai regime – a common tactic to delegitimize Shia grievances and suffering.
Interestingly, BBC monitoring desk completely wiped off those activists, bloggers and Tweeples who introduced Shia genocide discourse in Pakistan’s social and mainstream media, and always lead in highlighting incidents of Shia genocide and persecution.
https://lubpak.com/
Ironically, the BBC has picked up this video very late despite the fact that this video was first circulated by ShiaKilling.com and first extensive post (in fact a series of posts) around that video was published on LUBP, Pakistan’s most visited social media website.
On 26 June 2012, LUBP wrote the following email to Aamer Ahmed Khan, Director of BBC Urdu, which remained unanswered:
Dear Aamer,
Wonder if you or BBC Urdu would care to write a post on the two new videos of Shia genocide which are being ignored by Pakistan’s mainstream media. Anti-Shia progroms are being underplayed or ignored in Pakistan. Can BBC Urdu help please?
https://lubpak.com/
archives/81583 Regards,
Editor LUBP
4. Misrepersentation of Shia genocide as a Hazara ethnicity specific issue:
http://www.bbc.co.uk/urdu/
http://www.bbc.co.uk/urdu/
https://lubpak.com/
https://lubpak.com/
This constitutes enough evidence that BBC Urdu tries to misrepresent Shia genocide in Quetta as a Hazara specific ethnic issue, and misreports non-Hazara Shias killed in Quetta as Hazaras.
https://lubpak.com/
5. Misrepresenation of Shia genocide as routine Sunni-SHia sectarian violence, wiping out the Shia identity of the killed people, while holding Sunni Muslims (not Pakistani State-sponsored ASWJ-TTP terrorists) responsible for violence against Shias:
http://www.bbc.co.uk/urdu/
6. In BBC Urdu’s report on HRCP’s statement on Shia genocide, there are glaring omissions in the Urdu translation reported by BBC Urdu website where Shia genocide is misrepresented in ethnic terms and Hazra ethnicity is described as Hazara sect (Hazra friqah) etc.
BBC Urdu does not offer an honest translation of HRCP’s original statement.
https://lubpak.com/
http://www.bbc.co.uk/urdu/
Clearly BBC Urdu distorted the essence of HRCP’s statement.
Instead of honestly presenting Shia genocide as target killing of Shia Muslims due to their faith/sect, BBC Urdu (who is the translator / editor) converted it into a Hazara ethnic issue?
What exactly is Hazara firqah?
BBC Urdu really deserves better translating and editing.
7. Projection and promotion of ISI-sponsored Hazara ethnic party’s workers (ISI touts in Quetta) as Shia activists. Superimposing / misappropriation of pro-estabilshment voices on Shia activists voices.
For example, one activist of an ethno-centric Hazara political party (Hazara Democratic Party, which is said to be a Quetta version of pro-ISI parties) is often projected on BBC Urdu as a Shia activist, allowing him to broadcast his party’s sinister agenda and discourse in a very non-transparent manner. Together with two other persons, he is a member of HDP social media cell. They always misrepresent Shia genocide in ethnic terms to extract political mileage for their HDP. Why no transparency?
Similarly, why is there a lack of transparency about Raza Rumi, he is head of pro-establishment Jinnah Institute, and has published misrepresenting analyses of Shia genocide.
http://www.bbc.co.uk/news/
http://www.bbc.co.uk/urdu/
8. BBC Urdu has a consistent pattern of unreporting or misreporting Shia genocide in Pakistan. For example, read this report by @BBCUrdu on attack on Shia Muslims on 17 August 2012.
http://www.bbc.co.uk/urdu/
See something missing? Of course, no mention of Shia identity of those killed. Will BBC Urdu also stoop to wiping out the Jewish identity of the millions of innocent victims of Nazi Holocaust? Will it now also stoop to (mis)represent Jewish massacres by Nazis as sectarian or ethnic violence?
9. We also wish to know why Shia Muslims were described as an “Aqliat” in a recent article by BBC Urdu? “Aqliat” in Pakistani context is a word used for non-Muslims and the BBC Urdu is too well aware of such sensitivities. No? Does not BBC consistently and unashmaedly use ibadat gah to describe Ahmadiyya Muslims’ mosques?
شیعہ اقلیت http://www.bbc.co.uk/urdu/
This is more like LeJ Chief Malik Ishaq’s discourse being circulated via BBC.
According to a fellow commentator on Pakistani politics and media:
The BBC Urdu has always reported the Shia genocide in terms of “sectarian violence”. This expression hides more than it tells. Who is doing the violence? Are the parties involved in the violence equally guilty? And when it names the parties, it calls it Shia-Sunni sectarian feud or violence, as if the Shias were as violent as the Sunnis. Worse, the BBC never identifies the radical Takfiri Deobandis/Salafis who attack the Shias. By calling the attackers Sunnis, the BBC makes the real scenario blurred.
10. BBC Urdu published a report on 17 December 2012 (written by Ahmed Wali Mujeeb) in which Shia genocide in Quetta has been misrepresented as a Hazara specific ethnic issue, and an outcome of Iran-Saudi proxy war. https://lubpak.com/archives/233665
An advice
In the end, we remind editors, reporters and managers of BBC Urdu of their ethical and professional duties to Pakistan’s Shia Muslims, the most target killed faith group in Pakistan. More than 19,000 Shias have been killed in the last few decades in what may be described as a slow motion Shia genocide. We are still counting more dead bodies on daily basis.
According to a Chinese adage: “The beginning of wisdom is to call things by their right names.” When will BBC Urdu acknowledge that ISI-sponsored Shia genocide in Pakistan is not a Sunni-Shia sectarian or Hazara specific ethnic issue?
By providing honest, accurate, due coverage of Shia genocide by Takfiri Deobandi militants of Sipah Sahaba Taliban, BBC Urdu can indeed contribute to highlighting this topic which remains hushed up or misrepresented in Pakistan’s mainstream media. Of course, many of the constraints facing Pakistani media persons may not there on those working in BBC offices in London.
Plan for action:
Please participate in a formal campaign on Twitter, blogs, facebook, email, phone etc to remind BBC of its ethical and professional duties to Pakistani Shias.
Every single tweet, email, comment counts. Your inaction or action may make a huge difference to thousands of Shia Muslims who are being killed by Jihadi-sectarian footsoldiers of Pakistani state and re-killed by dishonest reporters and editors in mainstream media.
In your tweets on this topic, use this tag: #ShameBBCUrdu so that there is a systematic, effective effort.
You can tag not only the following but also all important political or media persons, human rights groups, in Pakistan UK, USA etc to highlight BBC Urdu’s bias.
@BBCUrdu @TheHaroonRashid @Aak0 @TahirImran
Use some of the following in your tweets or emails:
We ask @BBCUrdu to refrain from misrepresenting #ShiaGenocide as an ethnic or sectarian issue. #ShameBBCUrdu
@BBCUrdu must stick to its promise of trust, honesty and transparency in its coverage of #ShiaGenocide in Pakistan. http://www.bbc.co.uk/bbctrust/
Formally complain about BBC Urdu’s neglect or/and misrepresentation of Shia Genocide in Pakistan
http://www.bbc.co.uk/
We encourage all Shia, Sunni, Ahmadi, other activists to formally complain to senior management about BBC Urdu’s neglect/misrepresentation of Shia Genocide in Pakistan
Complaints agnst @BBCUrdu can be sent as direct emails, tweets to senior management:
http://www.bbc.co.uk/
http://www.bbc.co.uk/
Pakistanis in the UK can lodge a formal complaint against @BBCUrdu on this website: http://www.bbc.co.uk/bbctrust/
You can also lodge complaints directly on BBC Urdu website:
http://www.bbc.co.uk/urdu/institutional/2011/10/000001_contact_us.shtml
You can send your complaints to the BBC Urdu editor via email:
askbbcurdu@bbc.co.uk
It is disgusting and dishonest to blame Sunni Muslims for Shia genocide. #ShameBBCUrdu
As a Shia Hazara, I disagree with BBC projecting Shia genocide in Quetta as a Hazara specific issue. I have lost two close friends, a Shia Hazara and a Shia Baloch. There are many similar examples in Quetta.
Is LeJ an ethnic organization? BBC!!!
Sorry for being lazy. Can someone please provide email addresses of senior managers of BBC Urdu and BBC overall?
Also a text of suggested email for copy and paste can do wonders.
Shame on BBC!
THE KILLING OF SHIA’S IN PAKISTAN
These are all planted and nourished by Saudi Arabia hugely funded by Wahabi(Khawarji) school of thought under the supervision of Pakistani’s Intelligence agencies.
BBC Urdu should change its name to SSP News.
It was a Shia phobe Mohammed Hanif Punjabi who made sure Shia genocide remains ignored by BBC Urdu section.
According to a Chinese adage: “The beginning of wisdom is to call things by their right names.”
Sadly BBC editors are adamant at their policies. How can the improve if they are even receptive of criticism?
Ali Taj @AliAbbasTaj
@TheHaroonRashid @BBCUrdu to refrain from misrepresenting #ShiaGenocide as an ethnic or sectarian issue. #ShameBBCUrdu http://t.co/mEmp9jBh
Haroon Rashid @TheHaroonRashid
@AliAbbasTaj Will calling it a genocide change anything? Will they stop killing shias after hearing genocide?
Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
@TheHaroonRashid Acknowledging Holocaust can’t change past but can affect future. Same true of #ShiaGenocide. @AliAbbasTaj
Shia Rafidi Qadiyani propganda band karo
BBC = Bloody Boring Channel
Of course, when one is least concerned about people’s actual rights issues and massacres, it has to be bloody boring.
From Stop Shia Genocide facebook page:
Ali Abbas Taj: Why is the BBC doing this? Are they also under influence of the same forces that influence Pakistani Media?
Abdul Nishapuri: Probably yes. Same people/mindset who misreport/misrepresent Shia genocide in Pakistani media might have made inroads in BBC Urdu. Also BBC Urdu remains subject to broader agendas of UK government and intelligence agencies, which is evident in their biased coverage of Syria compared to non-coverage of Bahrain and Saudi Arabia, for example.
BBC Urdu’s credibility is seriously dented in recent years. Will they pay attention please?
I have stopped visiting BBC Urdu. What biased website based on propaganda and lies. Shame on BBC Urdu.
Compare headings of HRW report and BBC Urdu news item. Dr. Taqi is spot on in his comment!
Mohammad Taqi @mazdaki
Why is @BBCUrdu @bbcsa sanitizing headline & defanging the @hrw statement on #ShiaGenocide ?
پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد پر اظہار تشویش
آخری وقت اشاعت: جمعرات 6 ستمبر 2012 ,
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/09/120906_hrw_sectarian_violence_rwa.shtml
Pakistan: Shia Killings Escalate
Government and Security Forces Fail to Protect Muslim Minority
SEPTEMBER 5, 2012
(New York) – The Pakistani government should urgently act to protect the minority Shia Muslim community in Pakistan from sectarian attacks by Sunni militant groups, Human Rights Watch said today.
http://www.hrw.org/node/109967
This is the latest:
BBC Urdu peddles Pakistan army’s propaganda, obfuscates Shia genocide as an ethnic issue
http://criticalppp.com/archives/233665
I am a Baloch and I can say with full confidence that many Baloch Shia too have been killed by ISI-hired Deobandi militants in Brahvi-Baloch tribes. This is not Hazara specific.
Shame on BBC.
The BBC is to Britain what Mullahism is to Pakistan: in both cases, the host organism is reduced to an unrecognizable suppurating mass.
سر بہت اچھا ہے مجھے بہت پسند آیا ہے اور آپ کی سائٹ بھی بہت اچھی ہے جاری رہے شکریہ۔
As always, @BBCUrdu is classy. Read this report on the murder of #ShaheedDrRiazShah. What was not mentioned?
Shia activists in London should plan2 demonstrate outside @BBCUrdu office. Thugs obfuscate #ShiaGenocide
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130109_ppp_president_kurram_killed_tim.shtml
Please defend BBC Urdu and the Axis of Holiness troika – by Riaz Malik Hujjaji
BY ADMIN
If you don’t know this yet, know it now
BBC Urdu along with Jang Group and Dharb-e-Momin is part of every ghairatmand’s Axis of Holiness.
These are the media outlets that in their own ways project the views of ghairatmands. BBC Urdu is suble while macho groups like Jang aka War Group and Dharb-e-Momin are more macho in their approach.
Currently, BBC Urdu is being critisized by liberal fascists in this article
“By reporting acts of Shia genocide by LeJ-ASWJ-Taliban terrorists as Sunni-Shia sectarian violence, BBC Urdu blames Sunni Muslims as responsible for Shia genocide in Pakistan, which is a lie and a deeply insensitive misrepresentation. Thousands of Sunni muslim citizens in Pakistan have also been targetted by the same groups that are killing Shia muslims here. The victims also include anti-Taliban Sunni muslim leaders who have spoken out against suicide bombing.”
#ShameBBCUrdu: An account of BBC Urdu’s misrepresentation of Shia genocide in Pakistan http://criticalppp.com/archives/224019
Please write a letter to BBC Urdu that no ghairatmand takes criticism. We are answerable only to Amir ul Momineen and thanks to the handsome ghairatmand activist Sheikh Rashid, we know who HE is
Lagi raho BBC Urdu Service
Sipah-e-Sahaba and Lashkar-e-Jhangvi are proud of your services to good journalism
Syed Riaz Bin Al-Malik Hujjaji
Keeper of the Two Nation Theory and Ghairat Protector extraordinaire
http://pakistanblogzine.wordpress.com/2012/08/22/please-defend-bbc-urdu-and-the-axis-of-holiness-troika-by-riaz-malik-hujjaji/
Arshad Kazmi
September 5, 2012 at 7:21 am
Correction: BBC Urdu along with Jang Group and Dharb-e-Momin is part of every ghairatmand’s Axis of AssHoliness.
#ShiaGenocide – Hazara Town attack: @BBCUrdu insults 60 dead Shia by hiding their Shia identity
http://freespeechpakistan.wordpress.com/2013/02/16/shiagenocide-hazara-town-attack-bbcurdu-insults-60-dead-shia-by-hiding-their-shia-identity/
mazdaki
@BBCUrdu your story on #QuettaBlast does not mention the word #Shia http://bbc.in/Yn3rhz At least bear an honest witness http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130216_quetta_blast_tim.shtml
فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث تنظیمیں
آصف فاروقی
سپاہ صحابہ کا قیام ایرانی انقلاب کے ردعمل کے طور پر مبینہ طور پر پاکستانی فوجی صدر جنرل محمد ضیا الحق کی اسلامائزیشن کی پالیسی کے نتیجے میں انیس سو پچاسی میں عمل میں آیا۔
باور کیا جاتا ہے کہ ایران میں ’شیعہ انقلاب‘ کے اثرات سے خطے کو ’محفوظ‘ رکھنے میں سعودی عرب کی دلچسپی سے بھی فائدہ اٹھایا گیا اور ابتدائی طور پر اس تنظیم کے قیام کے لیے سعودی فنڈنگ کے الزامات بھی سامنے آتے رہے ہیں
انیس سو اناسی میں پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کی بنیاد پر علامہ ساجد نقوی نے ’تحریک نفاذ فقہ جعفریہ’ کی بنیاد رکھی تو جنوبی پنجاب کے شہر جھنگ میں دیوبندی مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے مولانا حق نواز جھنگوی نے انہیں چیلنج کیا۔ یہ سلسلہ جلد ہی ایک مہم میں تبدیل ہوگیا جو آڈیو کیسٹس کے ذریعے چلائی جا رہی تھی۔
مناظرے اور مباہلے کے چیلنجوں پر مبنی لفظوں کی یہ جنگ اس وقت خونی معرکے کی بنیاد بن گئی جب انیس سو اٹھاسی میں افغانستان سے ملحق قبائلی علاقے پارہ چنار میں تحریک جعفریہ پاکستان کے رہ نما علامہ عارف حسین الحسینی کو قتل کر دیا گیا جس کے ڈیڑھ سال بعد انیس سو نوے میں سپاہ صحابہ کے رہ نما مولانا حق نواز جھنگوی کو بم حملے میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
اس وقت تک ملک اسحٰق ایک سو زائد افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیے جا چکے تھے۔ تاہم کہا جاتا ہے کہ وہ جیل میں رہ کر بھی اپنے ساتھیوں کی مؤثر طور پر راہنمائی کرتے رہے۔
اس کا عملی ثبوت اس وقت ملا جب سنہ دو ہزار نو میں فوجی صدر دفاتر پر حملے کے دوران وہاں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کے لیے حکومت نے لاہور کی جیل میں قید ملک اسحٰق کو راتوں رات راولپنڈی منتقل کیا اور اغوا کاروں کے ساتھ ان کے مذاکرات کروائے گئے۔ یہ مذاکرات کامیاب تو نہ ہو سکے لیکن یہ بات واضح ہو گئی کہ ملک اسحٰق جیل میں رہ کر بھی ملک میں شدت پسندی کے واقعات میں ملوث رہے۔
گزشتہ سال عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد انہوں نے تنظیم اہل سنت والجماعت (سابق سپاہ صحابہ) میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے لشکر جھنگوی سے اعلان لا تعلقی کر دیا۔
یہ تنظیم اس کے بعد بھی خاصی فعال ہے اور حالیہ عرصے میں شیعہ اور خاص طور پر ہزارہ شیعہ پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہے۔ تاہم اس کی موجودہ قیادت کے بارے میں انٹیلی جنس ادارے بھی زیادہ آگاہی نہیں رکھتے۔
سپاہ محمد کا قیام انیس سو ترانوے میں عمل میں آیا جب دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی ایک تنظیم انجمن سپاہ صحابہ اہل تشیع کو نظریاتی و فکری محاذ پر چیلنج کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے علماء اور مساجد پر حملے کر رہی تھی۔
بظاہر انجمن سپاہ صحابہ کا قیام تحریک نفاظ فقہ جعفریہ کے جواب میں تھا لیکن جلد ہی اعتدال پسند شیعہ رہنماؤں سے بغاوت کر کے ایک شدت پسند گروپ نمودار ہوا اور غلام رضا نقوی کی قیادت میں سپاہ محمد کے نام سے تنظیم قائم کر لی، جس کے بعد جوابی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہوا۔
انیس سو چھیانوے میں سپاہ محمد کے سالار اعلیٰ غلام رضا نقوی کو گرفتار کر لیا گیا ان پر قتل و اقدام قتل کے متعدد وارداتوں کا الزام تھا اور حکومت نے ان کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
ان کی عدم موجودگی میں علامہ مرید عباس یزدانی اور منور عباس علوی نے سپاہ محمد کی قیادت سنبھالی۔ ستمبر انیس سو چھیانوے میں علامہ مرید عباس یزدانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کر دیا گیا اور تنظیم کی قیادت منور عباس علوی اور جیل میں بند غلام رضا نقوی کے ہاتھ میں چلی گئی۔
جنوری انیس سو ستانوے میں سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا ضیاءالرحمان فاروقی کو بم دھماکے میں قتل کر دیا گیا، اس دوران سپاہ محمد میں ایک نئے شدت پسند گروپ کے ابھرنے کی اطلاعات بھی سنی گئیں جن کی قیادت میجر ریٹائرڈ اشرف علی شاہ کر رہے تھے۔
اگست دو ہزار ایک میں مشرف حکومت نے دیگر جنگجو گروپوں کے ساتھ سپاہ محمد پر بھی پابندی عائد کر دی اور ایجنسیوں نے جنگجو تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130222_sectarian_org_profiles_zs.shtml
جھنگ پر شیعہ سنی فرقہ واریت کی گہری چھاپ
علی سلمان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، جھنگ
آخری وقت اشاعت: ہفتہ 23 فروری 2013 , 00:07 GMT 05:07 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
جھنگ کی سیاست پر شیعہ سنی فرقہ واریت کی گہری چھاپ ہے
پاکستان کے قدیم شہر جھنگ کے مدرسۂ محمودیہ کے احاطے میں سات قبریں ایک ساتھ موجود ہیں۔ ان قبروں میں دفن لوگوں کے ورثا کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے کسی بھی طرح کی ذاتی دشمنی نہیں تھی انہیں صرف ان کے عقیدے کی بنیاد پر ہلاک کیا گیا۔
قومی اسمبلی کے دو ارکان مولانا ایثار القاسمی اور مولانا اعظم طارق سمیت یہ تمام افراد کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے رہنما تھے۔
اسی بارے میں
کافر کون؟
’ایک ہزار سے زائد شیعہ ہزارہ ہلاک، دو لاکھ نقل مکانی پر مجبور‘
خاموش ہجرت
متعلقہ عنوانات
پاکستان
کچھ عرصہ پہلے ان قبروں کی تصاویر لینے مدرسہ محمودیہ پہنچا تو کالعدم سپاہ صحابہ جھنگ کے صدر مولانا عبدالغفور جھنگوی سے ملاقات ہوئی۔
انہوں نے قبروں کے قریب ہی بان والی چارپائی بچھائی اور سوڈا واٹر کی بوتلیں ہمارے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا کہ ’لکھنا تو آپ نے ہمارے خلاف ہی ہے لیکن فی الحال آپ مہمان ہیں۔‘
پاکستان کے اس قدیم شہر کی کچھ پرپیچ گلیاں چوراہے مساجد اور امام بارگاہیں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری کی عینی شاہد ہیں۔ اس شہر کی سیاست پر شیعہ سنی فرقہ واریت کی گہری چھاپ ہے اور یہ پاکستان کا ایک ایسا شہر ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد فرقہ وارانہ عقائد کو ترجیح دیتی ہے۔
جھنگ کے بیشتر علاقوں میں تو شیعہ سنی ساتھ ساتھ رہتے ہیں لیکن بعض علاقے فرقہ وارانہ بنیادوں پر نوگو ایریاز بن چکے ہیں۔
کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی کے توسط سے جانے کے باوجود گائیڈ نے واضح کیا کہ اگر اس کے ساتھ جانے والوں میں کوئی ایک بھی شیعہ ہوا تواس کی جان کی وہ ضمانت نہیں دے سکتا۔
بہرحال مولانا عبدالغفورجھنگوی کا وہی موقف تھا کہ وہ دلیل اور منطق سے مخالف فرقے کا مقابلہ کررہے ہیں اور ان کے جن ساتھیوں کو یہ راستہ پسند نہیں آیا وہ انہیں چھوڑ کر الگ تنظیم لشکرِ جھنگوی بنا چکے ہیں جس کا کالعدم سپاہ صحابہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
“جھنگ میں کچھ عرصے سے امن قائم ہے لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا تحریک طالبان سے تعلق ہے اور پنجاب میں کالعدم لشکر جھنگوی تحریک طالبان کو مدد فراہم کرتی ہے اور انہیں چھپنے کے ٹھکانے دیتی ہے۔جس شہر میں شدت پسند چھپے ہوں وہاں کا امن خراب کرنا شدت پسندوں کا اپنا نقصان ہے۔”
سید ثناء ترمذی
کالعدم سپاہ صحابہ دیوبند مسلک سے تعلق رکھنے والے شعلہ بیان مقرر حق نواز جھنگوی نے قائم کی تھی۔
اس جماعت کے حالیہ سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے بی بی سی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ان کی تنظیم 1984 میں قائم ہوئی اور اگلے پانچ برس ملک میں کسی شیعہ کے قتل کا الزام ان پر عائد نہیں ہوا لیکن 1990 میں تنظیم کے بانی مولانا حق نواز جھنگوی کو ہلاک کر دیا گیا۔ اس سے اگلے برس ایم این اے ایثار القاسمی قتل کیے گئے اور پھر کارکنوں اور رہنماؤں کی ہلاکت کی ایک لائن لگ گئی۔
مولانا لدھیانوی نے کہا کہ ایک دورایسا بھی تھا کہ شاید ہی کوئی دن جاتا ہوجب کسی کارکن، امام مسجد، استاد یا کسی اور بےگناہ کو عقیدے کی بنیاد پر قتل نہ کیا جاتا ہو۔
ان کا دعویٰ ہے کہ اب تک ان کی تنظیم کے تقریباً چار ہزار کارکن محض عقیدے کی بنیاد پر قتل کیے جا چکے ہیں لیکن اس تعداد کی کسی دوسرے ذریعے سے تصدیق نہیں ہو پائی۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاکتوں میں اضافے پر ان کی جماعت کے بعض نوجوانوں نے قیادت کو بزدلی کا طعنہ دیا اور کہا کہ وہ اپنی کمزوری کی وجہ سے کارکنوں کو قتل کروا رہی ہے۔ مولانا لدھیانوی کے بقول تب ان کی تنظیم سے کچھ لوگوں نے الگ ہوکر لشکر جھنگوی بنائی اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینا شروع کیا۔
مولانا لدھیانوی کا کہنا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا اس کے بعد سپاہ صحابہ سے کوئی تعلق واسطہ نہیں رہا ہے۔
جھنگ کے دورے کے دوران اہل تشیع کے رہنما سید ثناءالحق ترمذی سے بھی ملاقات ہوئی۔ وہ کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان کے سابق صوبائی سیکرٹری جنرل ہیں اورانہوں نے اپنے کئی مقتول عزیز رشتہ داروں کی لاشیں بھی اٹھائی ہیں۔
جھنگ پر فرقہ واریت کی چھاپ
پاکستان کے اس قدیم شہر کی بعض پرپیچ گلیاں چوراہے مساجد اور امام بارگاہیں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری کی عینی شاہد ہیں۔ اس شہر کی سیاست پر شیعہ سنی فرقہ واریت کی گہری چھاپ ہے اور یہ پاکستان کا ایک ایسا شہر ہے جہاں سب سے بڑی تعداد میں شیعہ یا سنی ہونے کی بنیاد پر ووٹ ڈالے جاتے ہیں۔
ان کے ڈیرے پر جگہ جگہ رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص کی تصویر والے سٹکر دکھائی دیے۔
سید ثناء ترمذی نے مولانا لدھیانوی کے اس بیان کی اس حد تک تو تصدیق کی کہ جھنگ میں فرقہ وارانہ فسادات اس وقت شروع ہوئے تھے جب اہل تشیع کے ایک جلوس نے ایک دروازے باب عمر سے گذرنے پر اعتراض کیا اور اس موقع پر ہونے والی فائرنگ میں پانچ سنی نوجوان مارے گئے البتہ ان کا کہنا ہے کہ یہ اہل تشیع میں چھپے ہوئے کچھ عناصر کی ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس نے پورے جھنگ کا امن تباہ کردیا۔
انہوں نے کہا جھنگ میں فرقہ واریت کی بنیاد صرف اس لیے رکھی گئی کہ شیعہ سیاسی رہنماؤں کو نیچا دکھایا جاسکے اور اس کے نتیجے میں ایسا ہوا بھی تھا۔
انہوں نے کہا کہ مولانا حق نواز جھنگوی پہلے بریلوی سنیوں کے خلاف تھے لیکن جب بعد میں سیاست کا رخ شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہوا تو انہوں نے اپنی توپوں کا رخ بھی اسی جانب موڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک سینکڑوں شیعہ مسلمان ہلاک کیے جا چکے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جھنگ میں کچھ عرصے سے امن قائم ہے لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا تحریک طالبان سے تعلق ہے اور پنجاب میں کالعدم لشکر جھنگوی تحریک طالبان کو مدد فراہم کرتی ہے اور انہیں چھپنے کے ٹھکانے دیتی ہے۔
سید ثناء ترمذی نے کہا کہ’ جس شہر میں شدت پسند چھپے ہوں وہاں کا امن خراب کرنا شدت پسندوں کا اپنا نقصان ہے۔‘
شیعہ رہنما نے کہا کہ اگر حکومت ملک سے تشدد کے خاتمے کے بارے میں پرعزم ہے تو اسے جھنگ میں گرینڈ آپریشن کرنا ہوگا اور یہاں سے شدت پسندوں کے ٹھکانے ختم کرنا ہوں گے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130222_jhang_sectarian_city_profile_zs.shtml
فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت پر قابو پانے میں ناکامی
ذیشان ظفر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
آخری وقت اشاعت: ہفتہ 23 فروری 2013 , 12:18 GMT 17:18 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
اسّی کی دہائی میں پہلی بار اشتعال انگیز فرقہ وارانہ مواد کی باقاعدہ اشاعت شروع ہوئی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسلمانوں کے دو فرقوں اہلِ سنت اور اہلِ تشیع میں اختلافات کو ابھارنے اور ان دونوں فرقوں میں صدیوں سے موجود اختلاف رائے کو پرتشدد کارروائیوں کی شکل دینے میں فرقہ وارانہ تحریری مواد نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان کے وجود میں آنے سے پہلے برصغیر میں شیعہ سنی اختلافات پر فسادات کے واقعات پیش آتے تھے لیکن ان کی شدت یا شکل ایسی نہیں تھی جیسی کہ آج کے پاکستان میں نظر آتی ہے۔
اسی بارے میں
’ایک ہزار سے زائد شیعہ ہزارہ ہلاک، دو لاکھ نقل مکانی پر مجبور‘
کُرّم میں فرقہ وارانہ تشدد نیا نہیں
متحدہ ہندوستان اور شیعہ سنی کشمکش
متعلقہ عنوانات
پاکستان
جہاں ریاست، مذہب اور سیاست کو یکجا کر دے اور جہاں شدت پسندانہ نظریات کی حامل مذہبی جماعتوں کو ایک عرصے تک حکومتی سرپرستی میں ایک زرخیز میدان میسر ہو تو وہاں اس قسم کے حالات ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ اور کیمبرج یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا مرکز میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر کامران کے مطابق ’پاکستان میں سنہ انیس سو انچاس میں قراردادِ مقاصد کے ذریعے اس کی بنیاد رکھتے ہوئے مذہب کو سیاست میں جگہ دی گئی اور خود فرقہ پرستی کی بنیاد پر تعریف نو کی گئی، جس کے نتیجے میں آنے والے برسوں میں احمدیوں کے خلاف تحریک چلی اور شیعہ سنی اختلافات ابھر کر سامنے آئے۔‘
پاکستان کے قیام کے کچھ عرصے کے بعد یہاں فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت محدود پیمانے پر شروع ہو گئی تھی اور اس کے ساتھ ہسمایہ ملک ہندوستان کے مسلمان علما کی جانب سے ایک دوسرے کے عقائد کے خلاف لکھے گئے مواد کو پاکستان کی شکل میں ایک بڑی مارکیٹ مل گئی۔
ڈاکٹر طاہر کامران کے مطابق سنہ انیس سو ستاون میں چشتی سلسلے کے صوفی قمر الدین سیالوی کا شیعہ مسلمانوں کی مذمت سے متعلق ایک پمفلٹ شائع کیا گیا لیکن اس دور میں شیعہ فرقے کے خلاف زیادہ تر مواد ہندوستانی علماء کی جانب لکھا گیا اور پاکستان میں فرقہ واریت بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
’ان میں سے دو نام بہت مشہور ہیں، ان میں سے ایک عبدالشکور لکھنوی ہیں، جن کی کتابوں اور اقوال کا حوالہ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے بانی حق نواز جھنگوی اکثر اوقات اپنی تقاریر میں دیا کرتے تھے۔ اسی طرح سے ایرانی انقلاب کے بارے میں امام خمینی کی کتاب کے جواب میں مولانا منظور نعمانی کی کتاب بے حد مقبول ہوئی اور متعدد زبانوں میں شائع کی گئی اور کتاب کا دیباچہ ابولحسن ندوی نے لکھا تھا جو کہ برصغیر کے ایک بڑے عالم تھے۔‘
“سنہ انیس سو ستاون میں چشتی سلسلے کے صوفی قمر الدین سیالوی کا شیعہ مسلمانوں کی مذمت سے متعلق ایک پمفلٹ شائع کیا گیا لیکن اس دور میں شیعہ فرقے کے خلاف زیادہ تر مواد ہندستانی علماء کی جانب لکھا گیا اور پاکستان میں فرقہ واریت بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔”
ڈاکٹر طاہر کامران
برصغیر میں شیعہ سنی اختلاف کی ایک تاریخ ہے لیکن پاکستان میں نظریات پر اختلاف رائے نفرت انگیز رویے اور پھر بعد میں پرتشدد کارروائیوں میں کس طرح تبدیل ہو گئی؟
ڈاکٹر طاہر کامران کہتے ہیں کہ ’1979 کا سال پاکستان میں بہت اہم اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسی سال ایران میں انقلاب آیا اور ایران نے پاکستان میں اپنے اثر ورسوخ میں اضافہ کرنا شروع کیا اور شیعہ فرقے کو متحرک کیا اور اس کے ساتھ سعودی عرب نے بھی اس اثر و رسوخ کے لیے پاکستان میں مداخلت شروع کر دی۔ اس کے ساتھ افغانستان میں روس کے خلاف جہاد کی وجہ سے پاکستان میں عسکریت پسندی کے کلچر کو فروغ دینا شروع کیا گیا۔
اگر ملکی سطح پر دیکھا جائے تو جنرل ضیا کی جانب ملک میں اسلامالائزیشن کے تناظر میں زکوۃ و عشر کا آرڈیننس آیا تو اس پر شیعہ فرقے نے بہت زیادہ احتجاج کیا اور اسلام آباد میں پارلیمان کے سامنے احتجاج کے بعد اس سے استثنیٰ حاصل کیا۔
یہ ہی حالات تھے جنہوں نے شیعہ سنی فرقوں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا۔
’ اسی دور میں پنجاب کے شہر بھکر میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سامنے آئی کیونکہ شیعوں کو لگا کہ سیاسی طور پر متحرک ہو کر ہی وہ اپنے مطالبات منوا سکتے ہیں اور ساتھ ہی 1985 میں سنی تنظیم سپاہ صحابہ کا وجود عمل میں آتا ہے۔ یہی وہ دور تھا جب پاکستان ایک جامع مسلمان نے فرقہ وارانہ پہلو کے طور پر خود کو ڈھال لیا۔‘
اسّی کی دہائی میں پہلی بار اشتعال انگیز فرقہ وارانہ مواد کی باقاعدہ اشاعت شروع ہوئی اور جو پہلے چوری چھپے چھپا اور تقسیم ہوا کرتا تھا وہ کھلے عام بک سٹالز پر فروخت ہونا شروع ہوا۔
پاکستان میں شدت پسندی کے حوالے سے کام کرنے والے ایک ادارے پیپس یا پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا کے مطابق ’اسی اور نوے کی دہائی میں اس قسم کے مواد کی بڑی تعداد میں اشاعت ہوتی تھی جو فرقہ وارانہ پرتشدد واقعات کی بنیادی وجہ تھے۔ ان میں سے بعض پر حکومت کی جانب سے پابندی بھی عائد کی گئی لیکن یہ مختلف ناموں سے شائع ہونا شروع ہو گئیں۔ جیسا کہ خلافت راشدہ جو کالعدم سپاہ صحابہ کا ترجمان ہے اور پابندی کے باوجود مختلف ناموں سے اب تک دستیاب ہے، اس کے علاوہ مختلف جہادی تنظیموں کی اشاعت میں فرقہ وارانہ مواد ملتا ہے جس میں پندرہ روزہ جیش محمد ہے، الفرقان ہے اور یہ اب بھی مختلف ناموں سے دستیاب ہیں، تحریک خادم اہل سنت کا حق چار یار، لاہور سے شائع ہونے والا ماہنامہ آب حیات وغیرہ شامل ہیں، دوسری جانب شیعہ فرقے کی جانب سے امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے شمارے العارف میں بھی اس قسم کا مواد موجود ہے۔‘
“اب بھی بڑی تعداد میں فرقہ وارانہ مواد شائع ہو رہا ہے، فرق صرف اتنا پڑا کہ پہلے یہ مواد بک سٹالز پر نظر آ جایا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ حکومت معروف پبلیکشنز پر پابندی لگاتی ہے تو وہ دوسری نام سے دوبارہ شائع ہونے شروع ہو جاتے ہیں لیکن اب تک کوئی ایسا طریقہ کار وضع نہیں کیا جا سکا جس سے مکمل طور پر اشاعت کو روکا جا سکے۔”
عامر رانا
ان کی تعداد کے بارے میں بتاتے ہوئے محمد عامر رانا نے کہا کہ اس قسم کے مواد کی فہرست بہت طویل ہے، اس میں مختلف مدارس کی جانب سے شائع ہونے والے مجلوں میں فرقہ وارانہ رسائل میں چھپنے والے مضامین دوبارہ شائع کیے جاتے ہیں، اس طرح سے کہا جائے تو یہ تعداد ہزاروں میں ہے۔‘
عامر رانا کے بقول اس قسم کے مواد کا ٹارگٹ مدرسے کا طالب علم اور مسجد کا امام ہے جس کی وجہ سے ان کا اثر بہت وسیع پیمانے پر ہوتا ہے، اس کے علاوہ آمدن کے لیے کاروباری طبقے کو ہدف بناتے ہیں جب کہ تیسرا ہدف عام طالب ہیں جو کالج، سکول اور یونیورسٹی کی سطح پر ہو سکتے ہیں۔
پپس کی جانب سے مرتب کی جانے والی ایک فہرست میں ایک مخصوص حلقے میں تقسیم ہونے والے تحریری مواد کی تعداد ہزاروں میں ہے جبکہ ایک سو کے قریب رسائل ایسے ہیں جن کی رینج اپنے ضلع سے باہر ہے یا یہ کئی شہروں میں پڑھے یا تقسیم کیے جاتے ہیں۔
پاکستان میں نائن الیون کے بعد مختلف جہادی اور عسکریت پسند مذہبی جمماعتوں کو پابندی کا سامنا کرنا پڑا تو کیا اس کے بعد ان تنظیموں کی جانب سے شائع ہونے والا مواد کم ہوا یا اس میں اضافہ ہوا۔
اس پر عامر رانا کا کہنا ہے کہ اب بھی بڑی تعداد میں فرقہ وارانہ مواد شائع ہو رہا ہے، فرق صرف اتنا پڑا کہ پہلے یہ مواد بک سٹالز پر نظر آ جایا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ حکومت معروف پبلیکشنز پر پابندی لگاتی ہے تو وہ دوسرے نام سے دوبارہ شائع ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن اب تک کوئی ایسا طریقہ کار وضع نہیں کیا جا سکا جس سے مکمل طور پر اشاعت کو روکی جا سکے۔
انٹرنیٹ کے دور میں کیا فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت میں کمی ہوئی ہے، اس پر عامر رانا کے بقول مذہبی جماعتوں کا ہدف وہ لوگ ہیں جن کی انٹرنیٹ تک رسائی محدود ہے اور یہی وجہ ہے کہ پرنٹ میڈیا ان کا ایک موثر ہتھیار ہے اور اب بھی کثیر تعداد میں مواد شائع ہو رہا ہے اور منظم طریقے سے اس کی تقسیم جاری ہے۔
پاکستان میں فرقہ وارانہ شدت پسندی پر بی بی سی اردو کی خصوصی پیشکش کی اگلی کڑی پڑھنے کے لیے کچھ دیر بعد ویب سائٹ پر آئیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130223_sectarian_literature_zs.shtml
’ایران اور عراق کی پراکسی وار‘
علی سلمان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
آخری وقت اشاعت: ہفتہ 23 فروری 2013 , 13:21 GMT 18:21 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کے بڑھتے ہوئے سائے
وہ منظر میرے ذہن میں نقش ہوکر رہ گیا ہے جب میں زمانۂ طالب علمی میں غلطی سےایک ایسے علاقے میں چلا گیا جہاں شیعہ سنی فسادات کی وجہ سے کرفیو لگا ہوا تھا۔
ایم اے او کالج چوک میں ایک فوجی جیپ میں نصب مشین گن کے پیچھے کھڑے فوجی نے گردن موڑ کر میری جانب دیکھا۔ سردی کی ایک لہر پورے جسم میں دوڑ گئی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ خاص طور پر سر سن سا ہوگیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان
بے تاثر آنکھوں والے فوجی نے گردن کو خفیف سا جھٹکا دیا وہ مجھے جانے کو کہہ رہا تھا۔ مجھے یوں لگا کہ میرے جسم میں خون کی گردش بحال ہوگئی ہے۔ میں نے موٹرسائیکل کو سٹارٹ کیا اور بھاگ لیا۔
ان دنوں لاہور میں شیعہ سنی فسادات اتنی شدت سے پھوٹے تھے کہ ان کی تپش لاہور کے تقریباً ہر گھر میں محسوس کی گئی ہو گی۔ انھی دنوں مجھے یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ فسادات کس طرح پھوٹتے ہیں، کس طرح مخالف گروہ کے بارے میں اشتعال انگیز جھوٹے سچے واقعات سنے اور سنائے جاتے تھے۔
یہ ایس ایم ایس، ٹوئٹر اور فیس بک کا زمانہ نہیں تھا، شرانگیزیاں سینہ بہ سینہ سفر کرتی تھیں۔
کرفیو کے دنوں کی جو فرقہ وارانہ باتیں مجھے یاد ہیں وہ ہولناک اوراشتعال انگیز تھیں۔
ایک کہانی یہ تھی کہ ایک مسلک کے لوگوں نے مخالف فرقے کےایک بچے کو گھیرے میں لے لیا اور پھر اسے نیزے چبھو چبھو کر مارڈالا۔
ایک دوسری غیر مصدقہ بات بڑے وثوق سے بتائی جاتی تھی کہ فلاں جگہ جو ہمارے فرقے کا لڑکا مارا گیا اور اس کے بھائی نے بھرے مجمعے میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر اس کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
پھر یہ بھی بتایا جاتا کہ کس علاقے سے گزرنا اپنی جان گنوانے کے مترداف ہے۔
بعد میں کم از کم لاہور میں اس طرح کے فسادات کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ البتہ سابق صدر جنرل ضیاءُالحق کے دورمیں ایسی تنظیمیں ضرور وجود میں آئیں جنہوں نے اس دور میں ٹارگٹ کلنگ اور حال میں خود کش حملوں کے ذریعے مخالف مسلک کے افراد کو ہلاک کرنا شروع کردیا۔
کالعدم سپاہِ صحابہ اور حالیہ جماعت اہلسنت کے صدر مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات میں شدت ایرانی انقلاب کے بعد دیکھنے میں آئی۔
اہل تشیع کی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکہ اور بھارت نے ایک خاص منصوبے کے تحت پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دی اور ایسے واقعات رونما ہوئے جن کی بنیاد نفرت پر تھی۔
“امریکہ اور بھارت نے ایک خاص منصوبے کے تحت پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دی اور ایسے واقعات رونما ہوئے جن کی بنیاد نفرت پر تھی۔”
مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی سیکریٹری جنرل
فرقہ وارانہ وارداتوں کا نیٹ ورک توڑنے کے لیے پنجاب پولیس میں سی آئی ڈی قائم کی گئی تھی۔ سی آئی ڈی میں کئی برس گزارنے والے ایک ریٹائرڈ پولیس افسرنے بتایا کہ ایران اور عراق کی پراکسی وار پاکستان کے اندر بھی لڑی گئی۔
انہوں نے اس سلسلے میں عراق کے سزائے موت پانے والے سابق صدر صدام حسین کا نام بھی لیا۔
پاکستان میں پہلا مشہور ٹارگٹڈ قتل تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ کے سربراہ علامہ عارف الحسینی کا ہوا۔اس کے بعد بالترتیب ایرانی سفارتکار آقائے صادق گنجی اور سابق گورنر سرحد لیفٹنٹ جنرل فضل حق کو قتل کیا گیا۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ قتل کی ان تمام وارداتوں کے بارے میں یہ تاثر پیدا کیا گیا کہ ان میں کہیں نہ کہیں فرقہ واریت کا عنصر بھی شامل تھا۔
ان افراد کے قتل کے بعد ایک ایسا دور آیا کہ پورے ملک میں جگہ جگہ ٹارگٹ کلنگ شروع ہو گئی۔ مساجد اور امام بارگاہوں میں بم دھماکے بھی ہوئے اور مسلح افراد نے ان عبادت گاہوں میں داخل ہوکر عبادت میں مصروف افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
یہ وہی دور ہے جب مسلمانوں کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھنے والی تنظیم سپاہ صحابہ وجود میں آئی اور پھر اس میں سے ایک حصہ ٹوٹ کر لشکرِ جھنگوی بنا جس کے سربراہ ریاض بسرا تھے۔
اس کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا جس میں نمبر گیم کے لیے لوگوں کو صرف ان کے نام کی وجہ سے قتل کیا گیا۔
دوسری طرف شیعہ شدت پسند بھی مقابلے میں کم نہیں رہے۔ کالعدم سپاہِ صحابہ کے سربراہ مولانا لدھیانوی کہتے ہیں کہ ان کی تنظیم کے پانچ سربراہوں اور سینکڑوں کارکنوں کو محض سنی ہونے کی وجہ سے ہلاک کیا گیا۔
ریاض بسرا ایک چھلاوہ بن گئے تھے۔ اگرچہ بعد میں وہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے لیکن کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی آج بھی زیر زمین سرگرم ہے۔
اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لشکر جھنگوی کے کارکن تحریک طالبان پنجاب کے ساتھ مل کر پرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں۔
ملتان پولیس کے سربراہ عامر ذوالفقار کا کہنا ہے کہ لشکر جھنگوی کے کارکنوں نے اب خودکش حملوں کی بھی تربیت حاصل کی ہے اور انہیں عام اشیا سے بم بنانے کا ہنر بھی آچکا ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ انتہا پسندی پر مبنی شدت پسند تنظیمیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہیں، وہیں ان کی کارروائیوں سے عوام میں ان کے خلاف بدظنی پیدا ہوئی ہے اور ماضی کی طرح گھر گھر ہونے والے فسادات کا راستہ رکا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130223_shia_sunni_origins_zis.shtml
کُرّم میں فرقہ وارانہ تشدد نیا نہیں
دلاور خان وزیر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام پشاور
آخری وقت اشاعت: ہفتہ 23 فروری 2013 , 07:58 GMT 12:58 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود علاقے میں فرقہ وارانہ تشدد کے مکمل خاتمے میں کامیابی نہیں ہو سکی ہے
پاکستان میں جہاں اکثر قبائلی علاقے شدت پسندی سے بُری طرح متاثر ہوئے ہیں وہیں کُرم ایجنسی ایسا قبائلی علاقہ ہے جسے عام شدت پسندی سے زیادہ فرقہ وارانہ تشدد نے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
ایک وقت تھا کہ حسین قدرتی نظاروں سے مالا مال یہ علاقہ مُلک کے دیگر قبائلی علاقوں کے مقابلے میں پُرامن سمجھا جاتا تھا لیکن گزشتہ پانچ؛چھ سال سے یہ فرقہ وارانہ تشدد کے لپیٹ میں ہے۔
اسی بارے میں
کُرم:سڑک معاہدے پر عمل درآمد باقی
’کرم ایجنسی میں انسانی حقوق کی پامالی‘
پارا چنار دھماکہ، ہلاکتیں اکتیس ہوگئیں
متعلقہ عنوانات
پاکستان
کُرم ایجنسی کی سرحدیں اورکزئی، شمالی وزیرستان ایجنسی اور خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاوہ مغرب میں تین مقامات پر افغانستان کے صوبہ ننگرہار، پکتیا اور خوست سے ملتی ہیں۔
فرقہ واریت کا مسئلہ اس علاقے کے لیے نیا نہیں اور مبصرین کے خیال میں کُرم ایجنسی میں فرقہ وارانہ فسادت کی تاریخ کم از کم پچاس سال پرانی ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔
دو ہزار گیارہ میں قومی اسمبلی کی انسانی حقوق سے متعلق سٹینڈنگ کمیٹی کے ’ان کیمرہ‘ اجلاس میں ملک کی سول اور فوجی قیادت نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ کرم ایجنسی میں حکومتی عمل داری نہ ہونے کے باعث گزشتہ چند برسوں کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں اور اس دوران فرقہ وارانہ جھڑپوں میں سولہ سو افراد ہلاک اور ساڑھے پانچ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
فاٹا سیکرٹیریٹ میں تعینات ایک اعلیٰ اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ کُرم ایجنسی میں مختلف اوقات میں سُنی شیعہ فسادات میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن ان کی صحیح تعداد کے بارے میں علم نہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر موقع پر کوشش کی ہے کہ کُرم ایجنسی میں امن و امان قائم ہو لیکن بدقسمتی سے وہاں مستقل بنیاد پر ایسا نہیں ہو سکا۔
اس علاقے میں پہلی مرتبہ فرقہ وارانہ فسادات 1961 میں اس وقت ہوئے تھے جب لوئر کُرم کے صدر مقام صدہ میں ایک فرقے کے رہنما کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں فساد بھڑک اُٹھا تھا۔ یہ جھڑپیں بعد میں لوئر اور وسطی کُرم تک پھیل گئیں اور اس میں کم از کم اکیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
مقامی لوگوں کے مطابق ان جھڑپوں کے بعد فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پایا اور تقریباً دس سال تک علاقے میں مکمل امن و امان برقرار رہا۔
“چھ اپریل دو ہزار سات کو پہلی بار مُسلح طالبان نے اہل تشیع کے علاقے کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی تقریباً دو ہفتے تک جاری رہی جس میں پچاس سے زیادہ لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ اس جھڑپ کے بعد فریقین کے درمیان ایک بار پھر امن معاہدہ ہوا جس میں پاڑہ چنار، ٹل روڈ بھی ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی لیکن بدقسمتی سے سولہ نومبر دو ہزار سات کو پاڑہ چنار میں پھر لڑائی شروع ہوئی جس کے بعد سے فروری دو ہزار گیارہ تک ٹل پاڑہ چنار روڈ بند رہی اور فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے لڑائی بھی ہوتی رہی۔”
سُبحان علی
صدہ ہی دوسری مرتبہ بھی علاقے میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کا مرکز بنا جب 1987 میں یہاں نامعلوم مُسلح افراد نے ایک مذہبی جلوس کو نشانہ بنایا تھا اور بعد میں یہ لڑائی پورے علاقے میں پھیل گئی تھی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں سو کے قریب لوگ ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔
نو برس بعد اس علاقے میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب 1996 میں مبینہ طور پر پاڑہ چنار کے سرکاری کالج میں تحتۂ سیاہ پر شیعوں کے خلاف نعرہ لکھنے پر سُنی اور شیعہ طلباء کے درمیان لڑائی چھڑ گئی۔ مقامی شہریوں نے اس لڑائی میں مداخلت کی جس کے بعد اس کا دائرہ پھیل گیا اور فریقین میں جھڑپیں اندازاً دس دن تک جاری رہیں جن میں ستر کے قریب لوگ ہلاک جبکہ اسّی سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
1996 کے بعد آنے والے برسوں میں ایجنسی کے مختلف مقامات پر شیعوں اور سنیوں میں جھڑپوں اور مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا اور پیواڑ ، بوشہرہ اور مالی خیل کے مقامات پر بڑی جھڑپیں ہوئیں ۔
دو ہزار سات میں اس علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی نے ایک نیا موڑ اس وقت لیا جب اہلِ تشیع کے مخالفین کو طالبان کی مدد حاصل ہوگئی اور اس کے بعد سے وقتاً فوقتاً پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ایجنسی کے صدر مقام پاڑہ چنار کی معروف شخصیت سبحان علی نے بی بی سی کو بتایا کہ چھ اپریل دو ہزار سات کو پہلی بار مُسلح طالبان نے اہل تشیع کے علاقے کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی تقریباً دو ہفتے تک جاری رہی جس میں پچاس سے زیادہ لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔
“پاڑہ چنار کے حالات کا گہرا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان کے حالات کا بھی ہے۔ کُرم ایجنسی میں حالات طالبان شدت پسندوں نے خراب کیے ہیں لیکن بعض قوتیں ان کی فرقہ واریت کی ہوا دے رہی ہیں۔”
سید علی کاظمی
سُبحان علی کا کہنا تھا کہ اس جھڑپ کے بعد فریقین کے درمیان ایک بار پھر امن معاہدہ ہوا جس میں پاڑہ چنار، ٹل روڈ بھی ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی لیکن بدقسمتی سے سولہ نومبر دو ہزار سات کو پاڑہ چنار میں پھر لڑائی شروع ہوئی جس کے بعد سے فروری دو ہزار گیارہ تک ٹل پاڑہ چنار روڈ بند رہی اور فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے لڑائی بھی ہوتی رہی۔
کرّم ایجنسی کے صدر مقام پاڑہ چنار کی ایک سماجی تنظیم یوتھ آف پاڑہ چنارایک سماجی تنظیم نے علاقے میں دو ہزار سات سے دو ہزار بارہ کے درمیان پیش آنے والے ایسے تمام واقعات کا ریکارڈ جمع کیا ہے جس کے مطابق ان پانچ برس میں اس قسم کے سو سے زیادہ واقعات پیش آئے جن میں ایک ہزار سات سو ساٹھ افراد ہلاک اور چھ ہزار زخمی ہوئے جن میں سے دو سو پچاسی معذور ہو چکے ہیں۔
یوتھ آف پاڑہ چنار کے چیئرمین سید علی کاظمی نے بتایا کہ پاڑہ چنار کے حالات کا گہرا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان کے حالات کا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’کُرم ایجنسی میں حالات طالبان شدت پسندوں نے خراب کیے ہیں لیکن بعض قوتیں ان کی فرقہ واریت کی ہوا دے رہی ہیں۔‘
فرقہ واریت کے اس منظر میں طالبان کی شمولیت نے پہلی مرتبہ علاقے نے خودکش بم دھماکوں کا سامنا بھی کیا۔ پہلا واقعہ چار اگست دو ہزار سات کو ہوا جس میں تقریباً پندرہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ مئی دو ہزار آٹھ میں ایک انتخابی جلسے میں ہونے والا خودکش دھماکا سو سے زیادہ افراد کی ہلاکت اور درجنوں کی معذوری کا سبب بنا۔
دو ہزار بارہ میں اس علاقے میں خودکش حملوں میں تیزی دیکھنے میں آئی اور اس سال تین بڑے حملوں میں درجنوں افراد مارے گئے۔
گزشتہ کچھ عرصے سے کُرم ایجنسی میں کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا اور سات آٹھ مہینوں سے ٹل، پاڑہ چنار مرکزی شاہراہ بھی ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ البتہ کُرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شیعہ مسلک کے افراد کے پشاور اور دوسرے علاقوں میں ہدف بنا کر ہلاک ہونے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔
پاکستان میں فرقہ وارانہ شدت پسندی پر بی بی سی اردو کی خصوصی پیشکش کی اگلی کڑی ’فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت روکنے میں ناکامی‘ پڑھنے کے لیے کچھ دیر بعد ویب سائٹ پر آئیں
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130223_sectarian_kurram_zs.shtml