ہزارہ ایم پی اے آغا رضا کا ملک اسحاق کی ہلاکت پر گریہ کرنے والی بینا سرور کو کرارا جواب

12 13Snip20150802_66Snip20150802_65Snip20150802_64Snip20150802_63Snip20150802_62Snip20150802_61Snip20150802_60 11825996_10153433876292435_6593324918129086284_n

 

کہتے ہیں  دہشتگردوں کا کوئی مزہب نہیں ہوتا دہشتگرد صرف دہشتگرد ہوتا ہے- ارے جناب! جب دہشتگردوں کا کوئی مذہب ہی نہیں تو اس کی ہلاکت پہ ماتم کیسا؟یہ ہمارے ملک کے نامور تجزیہ کار اوریا مقبول جان اور محترمہ بینا سرور ہیں! جن کا   اور ٹویٹس تجزیہ پڑھہ کے لگتا ہے کہ ملک اسحاق کا جنازہ ان ہی کے گھر سے نکلا ہو

کیا کسی کمرشل لبرل نے امریکی آپریشن میں اسامہ بن لادن کے “ماوارائے عدالت” قتل اور پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر بھی شور مچایا تھا ؟  اگر نہیں تو کیا ان کمرشل لبرلز کی ساری ہمدردیاں صرف ملک اسحق اور تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے لیئے مخصوص ہیں ؟ ان کمرشل لبرلز کے بیانات اور احتجاج بھی مغربی اسکرپٹ کے مطابق ہوتے ہیں کیا ؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. Qudsia Mumtaz
    -