آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کے سفاک انکشافات

Asad Durrani

آرمی پبلک اسکول پشاور میں ڈیڑھ سو طالبعلموں کا قتل محض ایک کولیٹرل ڈیمیج (ضمنی نقصان) تھا۔ بڑے کھیلوں میں اس طرح کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے اور اس طرح کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں، ریاستی امور میں اخلاقایت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ ان ڈیڑھ سو طالب علموں کی قربانی دے کر ہم نے افغانستان پر قابو پا لیا۔ اس طرح کے کھیل کمزور دل افراد کے لیئے نہیں ہوتے۔

اس جنرل اسد درانی سے کچھ باتیں عرض کروں:

۔ پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے اور نظریاتی مملکت کچھ اصول اور قدروں پر استوار ہوتی ہے جو اس کو نیشن اسٹیٹ سے منفرد بناتے ہیں۔

۔ ریاستی امور میں کھیل دشمن ملک سے کھیلے جاتے ہیں، اپنے ہی شہریوں سے نہیں۔ دوسرے ملک میں مفادات کے حصول کے لیئے اپنے ملک کے شہریوں کی جانوں کو داؤ پر نہیں لگایا جاتا۔

۔ اگر افغانستان میں کنٹرول حاصل کرنے کے لیئے پاکستانیوں کی قربانی دینی ہی تھی تو جنرل اسد درانی اپنے بیٹے طالبان کے حوالے کر دیتا۔ عام پاکستانیوں کے بچے قتل کروانے کا اس کو کوئی حق نہیں ہے اور نہ ہی تھا۔

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. cheap nike air max
    -
  2. nike air max hyperfuse
    -
  3. ray ban 3016
    -
  4. ray ban 3183
    -
  5. ray ban 3016
    -
  6. nike air max 1 premium
    -
  7. nike air max 2014
    -
  8. ray ban uk
    -
  9. ray ban 3025
    -
  10. michael kors designer handbags
    -
  11. michael kors outlet locations
    -
  12. cheap michael kors purse
    -
  13. nike air max ltd
    -
  14. womens nike air max
    -
  15. ray ban wayfarer
    -
  16. ray ban aviators
    -
  17. nike air max hyperfuse
    -
  18. nike air max ltd
    -
  19. nike air max 1
    -
  20. nike air max
    -
  21. nike air max 90 womens
    -
  22. nike air max sale
    -
  23. cpmpcmpkkb
    -
  24. air max shoes
    -
  25. fastest wow gold
    -
  26. cheap ray ban sunglasses
    -
  27. ray ban sunglasses sale
    -
  28. nike air max 1
    -
  29. nike air max 1
    -
  30. nike air max pink
    -
  31. michael kors tote bag
    -
  32. michael kors handbags outlet
    -
  33. ray ban round metal
    -
  34. ray ban glasses
    -
  35. ray ban glasses frames
    -
  36. ray ban shades
    -
  37. ray ban clubmaster
    -
  38. ray ban 3025
    -
  39. michael kors online
    -
  40. nike air max white
    -
  41. nike air max 90 womens
    -
  42. nike air max 90
    -
  43. nike air max pink
    -