مسلح شیعہ گروپ (کالعدم تکفیری) اہل سنت والجماعت کو نشانہ بناتے ہیں اور وہ پھر اسکا بدلہ عام شیعہ سے لیتے ہیں – عامر خان دیوبندی

ta

 

برا مت منائیے گا مسلح شیعہ گروپ اہل سنت والجماعت کو نشانہ بناتے ہیں اور وہ پھر اسکا بدلہ عام شیعہ سے لیتے ہیں

مجھے کسی مسلح گروہ سے ہمدردی نہیں چاہے شیعہ ہو یا دیوبندی

پاکستان میں صرف تکفیر نہیں، تبرہ اور تکفیر کی جنگ ہے. تکفیر کیساتھ تبرہ کو بھی روکنا ہوگا

دیوبندی حضرات تکفیر اور شیعہ حضرات تبرہ کو خیر باد کہہ دیں تو آدھا مسئلہ حل

جب لاؤڈ سپیکر سے تبرہ اور تکفیر بلند ہوگی تو کیا دونوں اطراف کے لوگ اپنے آپ کو سنبھال پائیں گے ؟اس پر سوچنے کی ضرورت ہے

تکفیر اور تبرہ اس وقت ایک دوسرے کی ضد پر ہو رہے ہیں. دونوں کا یکساں خاتمہ ضروری ہے

تبرہ اور تکفیر کی جنگ بالکل ہے. ایسے عناصر کی حمایت کر کے درحقیقت فرقہ پرستی کو ہوا دی جا رہی ہے

آپ شیعہ ہی رہیں مگر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو غاصب اور کافر نہ کہیں

ہزاروں فیس بک پیج دکھا سکتا ہوں جہاں پہلے تین خلفاء کو گالیاں دی جاتی ہیں. کیا اسے ختم نہیں کیا جاسکتا

اختلاف ضرور رکھیں مگر ایک ایسے ملک میں جہاں ان حضرات کی بہت وقعت ہے انہیں سرعام گالیاں دینا بھی سب کی برداشت سے باہر ہے

پھٹنے کا کسی کو شوق نہیں اگرچہ میں انکی مسلح جدوجہد اور دہشتگردی کا سب سے بڑا مخالف ہوں

ہزاروں فیس بک پیج دکھا سکتا ہوں جہاں پہلے تین خلفاء کو گالیاں دی جاتی ہیں. کیا اسے ختم نہیں کیا جاسکتا – گر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ انہیں گالی دیں گے اور ہم بے غیرت بن کر آپکو داد دیں گے تو بھول جائیں – میں اپنے رشتے داروں سے ملوانے کو تیار ہوں جو اہل تشیع ہیں اور خلفائے راشدین کو گالیاں دیتے ہیں

میں تاویلیں نہیں دے رہا مگر اتنا کہوں گا دیوبندی پھٹنا بند کر دیں اور اہل تشیع گالیاں دینا بند کر دیں

اگر میں اثناء عشریہ کے اماموں کو مسلسل گالیاں دیتا رہوں آپ کب تک خندہ پیشانی سے پیش آئیں گے. بالکل سچ بتائیں؟

دیوبندی اب پھٹنا شروع ہوئے ہیں، دیوبند سو سال پرانی ہے جبکہ شیعہ سنی چپقلش چودہ سو سال پرانی

طالبان سے مجھے کوئی ہمدردی ہے نہ رہے گی. میری شیعہ ملائیت پر تنقید کی وجہ سے کوئی مجھے دیوبندی سمجھتا ہے تو لعنت کا مستحق ہے

بریلوی علماء اپنی طاقت کھو دینے کے غصے میں ہیں اس لیے شیعہ علماء کے ساتھ بغلگیر ہیں

امین شہیدی کا جیو پر پروگرام دیکھ لو کہ رہا ہے کہ سنیوں کو مارنا جائز ہے

خلافت اور امامت ہماری اپنی بنائی ہوئی چیزیں ہیں. رسالت سب سے بڑی ہدایت ہے.

عراق میں مسلح شیعوں نے سنیوں کو مارا. مجال ان میں سے کوئی ایک بھی بولا

عراق اور شام کے مظالم پر ہم بات کریں تو دہشتگردوں کو جواز اگر لبرل کریں تو انکا حق

میں دیوبندی ملیٹینسی پر کھل کر بولتا ہوں آپ حزب اللہ کو صرف دہشتگرد کہہ دیں بہت ہوگا

نیوزی لینڈ کی کٹ کا کلر داعش کے سیاہ جھنڈے کی عکاسی کرتا ہے. آئی سی سی نوٹس لے. جبران ناصر – اچھا ہے ان لبرلز کی منافقت کا پول کھل کر سامنے آ رہا ہے

تکفیری دیوبندی عمران طاہر کی پانچ وکٹیں. مجلس وحدت المسلمین بعد نماز جمعہ دھرنا دے گی

صرف دیوبندی نہیں شیعہ ملائیت پر لکھوں گا بھلے آپ مجھے جو مرضی سمجھیں. کچھ لوگوں کا اصلی رنگ بھی سامنے آئے گا

ریال ریال ہوتا ہے چاہے سعودی ہو یا ایرانی

میری لاجک بہت آسان ہے. پاکستان کے شیعہ اور سنی ایران اور سعودیہ کی لڑائی کا ایندھن نہ بنیں

پاکستان کے شیعہ اور دیوبندی ایک دوسرے کی حقیقت کو تسلیم کریں. اور دوسرے عناصر کے ہاتھوں میں کھیلنا بند کر دیں.

سعودی عرب سے مجھے ہزار اختلافات سہی مگر یہ سچ ہے کہ مقدس مذہبی مقامات کی وجہ سے اسکا احترام بھی ہے

سعودی عرب آپکی حکومت کو فنانشلی سپورٹ بھی کرتا ہے اور یہ ڈھکی چھپی بات نہیں

 ویسے سعودی عرب میں دس لاکھ پاکستانی کام کر رہا ہے اور سعودی عرب ہمیں پیسے بھی دیتا ہے۔ایران کیا دیتا ہے؟ ٹھینگا

ایران کے صفیوں کے ہاتھوں لاکھوں سنیوں کا سولہویں صدی میں قتل عام ہوا. کس لیے وجہ آپکو معلوم ہے

ایران کے لبرل صفیوں نے ایران کے اہل سنت کیساتھ کیا سلوک کیا تھا اس پر ایک تفصیلی گفتگو ہوگی. انتظار کیجئے گا

ak



3ddghono21 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 16 17 18 19 21 22 23 24 25 26 28 29 30 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65

——————–

پاک فوج اور شیعہ و سنی مسلمانوں کے خلاف اور یزید پلید کی حمایت میں سپاہ صحابہ طالبان کا پمفلٹ

تکفیری دیوبندی دہشت گرد خوارج جو لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، جنداللہ، احرار، طالبان اوردیگر ناموں سے شیعہ، سنی صوفی، بریلوی، احمدی، مسیحی اور دیگر پاکستانیوں کا قتل عام کرتے ہیں نے ڈیرہ اسمعیل خان اور دیگر علاقوں میں یہ نفرت انگیز، دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم کیا ہے جس میں شیعہ اور سنی صوفی مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرتے ہوۓ یزید کو رضی الله تعالی عنہ لکھا ہے یاد رہے کہ دار العلوم دیوبند کے فتوی کے مطابق یزید کو رضی الله کہا جا سکتا ہے

اس پمفلٹ میں شیعہ مسلمانوں پر غلیظ فرقہ وارانہ الزام لگائے گئے ہیں اور ان کے قتل عام کی دھمکی دی گئی ہے –

اسی پمفلٹ میں پاک فوج کے خلاف بھی غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے اور فوج کے بہادر افسران اور جوانوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ طالبان اور سپاہ صحابہ کے تکفیری خوارج کے خلاف آپریشن سے باز آ جائیں

پاکستان کے کئی علاقوں بشمول ڈیرہ اسماعیل خان میں دیوبندی تکفیری خوارج نے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی ہے – سوشل میڈیا پر دیوبندی خوارج کے ترجمانوں میں راجہ عامر خان دیوبندی اور دیگر شامل ہیں

aamir

Comments

comments

Latest Comments
  1. nike air max 95
    -
  2. ray ban cockpit
    -
  3. cheap ray ban sunglasses
    -
  4. ray ban canada
    -
  5. ray ban 3183
    -
  6. ray ban sunglasses sale
    -
  7. ray ban caravan
    -
  8. nike air max hyperfuse
    -
  9. nike air max 2014
    -
  10. air max shoes
    -
  11. nike air max black
    -
  12. michael kors online
    -
  13. ray ban 2140
    -
  14. djyiidcjfi
    -
  15. ray ban round metal
    -
  16. nike air max
    -
  17. nike air max 97
    -
  18. ray ban aviators
    -
  19. nike air max 1 sale
    -
  20. ray ban rb3025
    -
  21. ray ban canada
    -
  22. nike air max 1 sale
    -
  23. ray ban caravan
    -
  24. nike air max 95
    -
  25. ray ban rb2132
    -
  26. ray ban rb4147
    -
  27. ray ban polarized
    -
  28. ray ban canada
    -
  29. ray ban sunglasses for men
    -
  30. nike air max outlet
    -
  31. nike air max 90
    -
  32. ray ban sunglasses sale
    -