طالبان کا جرنل راحیل شریف مخالفت میں دھمکی آمیز ترانہ لیکن نواز لیگ پر پر اسرار خاموشی
پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کی جانب سے پشاور سکول حملے کے بعد دکھی دلوں پر مرہم رکھنے اور پست حوصلوں کو بلند کرنے کے لئے طالبان مخالف ایک ترانہ متعارف کروایا گیا جس میں طالبان کو کھلے الفاظ میں للکارا گیا اور ان کو یہ بات اعلانیہ طور پر بتایی گیی کہ پاکستانی قوم کے بچے بھی ان ظالم تکفیری خوارج سے نہیں ڈرتے –
اس ترانے کو بچوں بلکہ ہر طبقہ فکر اور امر سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے پسند کیا- اس سے جڑے جذبات اور ہر لفظ نے حقیقی معنوں میں طالبان کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کو ایک لڑی میں پرونے میں بھی اہم کردار ادا کیا
اس ترانے کے جواب میں طالبان نے اپنا ایک ترانہ جاری کیا جس میں پاکستانی فوج اور جرنل راحیل شریف کو دھمکی آمیز انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن حیران کن طور پر پاکستان کے وزیرا عظم نواز شریف اور ان کی حکومت کے بارے پر اسرار خاموشی اختیار کی گیی
یہ بات اب یقینی طور پر سامنے آگیی ہے کہ جس طرح نواز لیگ طالبان کے بارے میں نرم گوشہ رکھتی ہے ویسے ہی طالبان بھی نواز لیگ کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں
A comment on Taliban’s Bara General Bana Phirat Hai Video:
The Taliban are threatening General Raheel Sharif and President Obama, not the “anti-establishment” Saudi establishment poodle Nawaz Sharif, not his ASWJ cabinet ministers eg Chaudhary Nisar and Rana Sanaullah. The Taliban are not threatening the current PML-N government whom they obviously see as an ally through their joint PMLN-ASWJ spokesperson Irfan Siddiqui. The Taliban are also not threatening their Saudi funders nor are they threatening pro-Deobandi judiciary and media groups.
https://www.facebook.com/video.php?v=10153099117054561