سپاہ صحابہ کے لدھیانوی کا شیعہ مسلمانوں کے بارے میں تکفیری بیان قابل مذمت ہے – لیاقت بلوچ اورعلامہ ابو الخیرزبیر


p

m

amman

بریکنگ نیوز: اسلام آباد: ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماؤں لیاقت بلوچ اورعلامہ ابو الخیرزبیرنے جیو ٹیلی ویژن پر طلعت حسین کے ساتھ انٹرویو میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کے اس بیان کی سخت مذمت اور تردید کی ہے جس میں لدھیانوی نے شیعہ مسلمانوں کو خارج از اسلام قرار دیا تھا – لیاقت بلوچ اور ابو الخیر زبیر نے کہا کہ چودہ سو سالوں سے سنی اور شیعہ مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ رواداری اور محبت کے ساتھ رہتے چلے آرہے ہیں اور فرقے یا مسلک میں اختلاف کی بنیاد پر سنی یا شیعہ کی تکفیرکرنا خوارج کا وطیرہ ہے

q10990202_868027923235319_844238490501769089_no

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -