سانحہ پشاور میں سہولت کار دیوبندی تکفیری امام مسجد ملوث

 

1503420_848502291875836_7635634986325568828_n

آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے انکشاف کیا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے زمہ داران دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کا سہولت کار دیوبندی تکفیری امام مسجد پشاور تھا جبکہ سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ سانحہ شکار پور میں ملوث دیوبندی دہشت گردوں کے سہولت کار شکار پور کے مقامی دیوبندی تکفیری تھے ، ہم سندھ اور پنجاب ، خیبرپختون خواہ کی حکومتوں سے پوچھتے ہیں کہ جب سہولت کار شہری آبادی کے اندر مل رہے ہیں تو پھر ایک منظم مربوط کریک ڈاون کیوں نہیں کیا جارہا اور سب سے بڑھ کر ان نفرت انگیزفرقہ پرست نام نہاد مدرسوں اور تنظیموں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہورہی ہے جوکہ دیوبندی نوجوانوں کو دہشت گردوں کا سہولت کار بننے کے لئے زمین ہموار کرتے ہیں

Comments

comments

Latest Comments
  1. abid shah
    -
  2. abid shah
    -
  3. faheem
    -