پاکستانی صحافت میں تکفیری دہشت گردی کی ترویج: اردو پوائنٹ نے قتل کو قابل فخر قرار دے دیا

u

Capture

جریدے اردو پوائنٹ نے گجرات میں سپاہ صحابہ کے حامی دیوبندی پولیس افسر جس نے ایک معصوم شیعہ مسلمان کو گستاخی صحابہ کے جھوٹے الزام میں کلہاڑی کے وار سے شہید کر دیا قابلِ فخر تھانیدار لکھا ہے اور اس کی دیوبندی اور سپاہ صحابہ شناخت کو چھپاتے ہوئے قاتل کو سنی بریلوی ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کیا واقعی اخبارات اور جرائد کو اس طرح کی دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے؟ کہاں ہیں پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں، حکومت اور دیگر ادارے – اردو پوائنٹ ویب سائٹ کو بند کیوں نہیں کیا جاتا اور اس کے مدیروں مالکوں کو گرفتار کر کے پھانسی کیوں نہیں دی جاتی اگر یہ داعش اور لشکرجھنگوی نہیں تو اور کیا ہے؟

http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-11-06/news-322080.html

۔ ۔ ساتھ میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مقتول کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔ ۔ تو بھائی اگر پتا چل گیا تھا کہ ان کا دماغی توازن درست نہیں تو تفتیش کیوں کر رہے تھے ؟ہسپتال بھیج دینا چاۃیئے تھا نا؟ چلو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ بندہ عقل سے پیدل ہے اس وجہ سے اول فول بک رہا پھر بھی اسے قتل کر دیا جاتا ہے؟

اردو پوائنٹ پر کافی عرصے سے سنی صوفی، شیعہ، مسیحی اور دیگر مظلوم برداریوں کے خلاف غلیظ اور تشدد آمیز پراپیگنڈا ہو رہا ہے ۔ فیس بک اکاؤنٹ سے خبریں شئیر کرتے ہُوئے بازاری زبان میں کیپشن کا تڑکہ لگانا تو ان کا عام وطیرہ ہے اس کے علاوہ بدذبانی سے بھی باز نہیں آتے۔ مثال کے طور پر ان کی ایک کیپشن جو ملالہ کے کسی پوسٹر کی فروخت کے موقع پر لکھا۔ جو کم و بیش کچھ ایسا تھا، “ملالہ کا پوسٹر بھی ملالہ کی طرح نکلا، بہت مہنگا فروخت ہُوا”

یہ کس قسم کی صحافت ہے ، سمجھ سے باہر ہے۔ بیشتر خبریں، بی بی سی اردو اور دیگر ذرائع سے من و عن کاپی کر دیتے ہیں اور اس پر دیوبندی وہابی تکفیریت کا چھڑکاؤ کر دیتے ہیں اور کبھی کبھار مہینے سے بھی پُرانی خبریں ری پوسٹ کر دیتے ہیں۔

آپ ان کی ویب سائٹ پر شاعر محسن نقوی کا تعارفی دیباچہ پڑھ لیں ان کی ذہنیت کا اندازہ ہو جائے گا جہاں انہوں نے محسن نقوی کے قتل کا جواز بھی پیش کر رکھا ہے جبکہ سب کو معلوم ہے کہ دیوبندی دہشت گرد تبرہ کا الزام لگا کر شیعہ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں، الفاظ چیک کریں، مذہبی تنظیم کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے

جبکہ صحیح کیپشن بنتی ہے کہ تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے ان کو شہید کر دیا

ایسا لگتا ہے کہ تکفیری خارجیت کا زہر پاکستانی معاشرے میں مکمل طور پر سرایت کر چکا هے یہ الگ بات کہ کوئی کوئی دیوبندی وہابی اسے استعمال کرتا هے

u2

http://www.urdupoint.com/poetry/poet/mohsin-naqvi

ub6

b

 

اپڈیٹ – ١١ نومبر ٢٠١٤

 اردو پوائنٹ نے گجرات میں طفیل حیدر کے قتل کی خبر اور محسن نقوی شہید کے بارے رپورٹ کی تصحیح کر دی ہے جس سے ان دونوں آرٹیکلز میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اور تشدد کا عنصر زائل ہو گیا ہے ہم اس تصحیح کے لیے اردو پوائنٹ کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور میڈیا و سوشل میڈیا کے دیگر افراد اور اداروں سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ سنی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف تکفیری خارجی فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کریں

b9b10
2

b4 b5b1

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
    • Captain Clematis
      -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Sarah Khan
    -
  5. Ali Muawiya Deobandi
    -
  6. abu dhabi deporting
    -
  7. Noor Islam
    -
  8. Rekhta
    -
  9. علی عباس
    -