کویٹہ میں چھ سالہ شیعہ ہزارہ سحر بتول اغوا کے بعد قتل – قاتل تکفیری دہشت گرد آزاد

10565154_10152769148407435_5376464841961364660_n

سپاہ صحابہ طالبان کے مولوی رمضان مینگل اور اس کے تکفیری گروہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والی چھ سالہ شیعہ بچی سحر بتول جس کو کویٹہ میں اغوا اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا – سحر بتول کے قتل پہ ایک طرف جہاں ڈالر لبرلز خاموش ہیں وہاں دوسری جانب نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی پر سرار چپ بھی کیی سوالات کو جنم دے رہی ہے – سحر بتول کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ معصوم بچی شیعہ تھی اور اس کے قاتل تکفیری دیوبندی دہشت گرد ہیں

fc

ایک طرف جہاں ایف سی کے افسران ہزارہ شیعہ کو ایران کے ایجنٹ اور نا جانے کیا کیا کہنے میں مصروف ہیں وہاں دوسری جانب دیوبندی دہشت گردوں کی جانب سے یہ گھناونی حرکتیں اور دہشت گردانہ کاروایاں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں

کویٹہ جہاں ہر قدم پر ایف سی اور آرمی کی چک پوسٹیں موجود ہیں ، جہاں چند منٹ میں بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے لگاے جانے والے آزاد بلوچستان کے جھنڈے اتار دے جاتے ہیں اور دیواروں پر لکھے نعرے بھی بلوچ قوم پرستوں کی طرح غایب ہو جاتے ہیں وہاں تکفیری دہشت گردوں کے کھلے عام گھومنا اور شیعہ نسل کشی اور دیگر جرائم کو جاری رکھنا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ یہ سب کچھ جرنیل شاہد اعجاز کی مرضی سے ہو رہا ہے

10712906_10152769145722435_6988310532931538277_n 10649532_10152769136202435_8542496784683995904_n 10712829_747259778688243_6740456199566875767_n

ہمارا طالبان مخالف جرنیل راحیل شریف سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ خود اپنی نگرانی میں کویٹہ میں تکفیری سپاہ صحابہ کے دیوبند دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کرتے ہوے طالبان سپاہ صحابہ کے سرپرست شاہد اعجاز کو اپنے عہدے سے برخاست کر کے اس دہشت گردی اور دیوبندی گردی کے سلسلے کو روکیں

es14

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Captain Clematis
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.