انچولی میں کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد گروہ انجمن سپاہ صحابہ کے ٹارگٹ کلرز رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی کے غیور شیعہ نوجوانوں نےانجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تکفیری خوارج کیخلاف عدالت لگا لی۔۔۔
انچولی کے علاقے میں کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد گروہ انجمن سپاہ صحابہ کی جانب سے دہشتگردی کی کوشش ناکام۔ انجمن سپاہ صحابہ اور ایک قریبی دیوبندی مدرسہ و مسجد (تقوی) سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کی شیرمال شاپ کے مالک ایک شیعہ نوجوان شکیل کو قتل کرنے کی کوشش ناکام۔ سپاہ صحابہ کے دو دہشتگرد گرفتار۔
پکڑے جانے والے دہشتگرد عمران کا تعلق سپاہ صحابہ ضلح سینٹرل جبکہ دوسرا دہشتگرد مسجد تقوی میں قائم دہشتگردی کی تربیت دینے والے مدرسہ کا طالبعلم ہے۔ شیعہ نوجوانوں نے دونوں دہشتگردوں کو رینجرز کے حوالے کر دیا۔
کچھ ماہ قبل اسی شیعہ نوجوان شکیل کے رشتہ دار حسن کو بھی اسی دوکان پہ انجمن سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا۔
اگر چہ ان دہشتگردوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنا ایک مناسب اقدام ہے لیکن ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے بعض لوگ اس کی افادیت پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں اور سوال کر رہے ہیں کہ ماضی میں اس دہشتگرد گروہ سے تعلق رکھنے والے مجرموں کو کیا سزا دی گئی جو ان دہشتگردوں کو دی جائے گی ؟ بلکہ ایک ایک کر کے تمام دہشتگردوں کو ہماری عدلیہ رہا کرتی آ رہی ہے۔
Jo Sahaba Muawiya o Yazid ka Gustaakh hy… wo moat ka haqdar hay
Fancier, ALLAH (AJ) tujhe jald muavia(LA) aur yazeed(LA) ke saath mehshoor farmaey.. bol Aameeeeeen.