جرنیل ناصر جنجوعہ صاحب – مظلوم شیعہ ہزارہ برادری سے تعزیت کافی نہیں – تکفیری دیوبندی سپاہ صحابہ کے سرغنہ رمضان مینگل کو گرفتار کریں

10686700_10203318107733251_1230177364594011216_ndb

جنرل ناصر جنجوعہ صاحب، بڑی مہربانی کے آپ تشریف لائے اور آپ نے زخموں پر مرہم رکھے لیکن یہ کافی نہیں ہے۔ جب تک آپ رمضان مینگل اور رفیق مینگل جیسے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچاتے، جب تک انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کا ایک بھی دہشتگرد زندہ ہے، نہ آپ اپنی ذمہ داریوں سے بری الذمہ ہو سکتے ہیں اور نہ شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اور نسل کشی رک سکتی ہے۔

اور اگر آپ ان تکفیری درندوں کو واصل جہنم کرنے میں کسی پس و پیش سے کام لیتے ہیں تو آپ خود بھی اس قتل عام میں برابر کے شریک اور ذمہ دار ہیں، محض بیان جاری کرنے سے آپ کی ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی۔اس ملک کی محافظ فوج ہونے کے ناطے آپ پر یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ نا صرف سرحد پار سے دشمنوں کے حملے سے ملک کا دفاع کریں بلکہ اس ملک کے اندر مسجدوں اور مدرسوں میں چھپے دہشت گردوں کو بھی پالنے کے بجاے ان کا سر کچلا جائے

ان تمام لوگوں پر ﷲ کی لعنت جو دہشتگردی کی تو مذمت کرتے ہیں لیکن دہشتگردوں کا نام لینے سے ڈرتے ہیں یا دہشتگردوں کو گلے لگاتے ہیں۔

 

1620723_10203318107013233_4524375645927102966_n

Comments

comments

Latest Comments
  1. kaleem
    -
    • imran mehmood
      -