رسول الله کے اہلبیت کی شام غریباں کی توہین میں دیوبندی تکفیری اور کمرشل لبرلز برابر کے شریک ہیں: شرم کرو مرتضیٰ سولنگی اور فضل الرحمن

Bv5uQMaCAAA34tB-vert

 

ویسے تو پاکستانی سیاست میں ہر طرح کے ضمیر فروش اور کوڑیوں کے بھاؤ بکنے والے سیاست دانوں کی ایک اکثریت ہر دور میں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے مذہب ، جمہوریت ، اسلامی نظام اور ملک کے مفاد میں اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کرنے میں پیش پیش رہی ہے مگر مولانا فضل الرحمان دیوبندی المعروف ملا ڈیزل ان تمام مذہب فروش سیاست دانوں کے بلا شرکت غیر سرخیل تسلیم کیے جا سکتے ہیں –

اپنے والد کی جاسوسی سے لے کر ڈیزل کے پرمٹس حاصل کرنے تک ملا فضل الرحمان نے ہر میدان میں بدنامی کے جھنڈے گاڑے ہیں ان کا تازہ ترین بیان ان کا رسول اور آل رسول (ع) سے بغض کی عکاسی کرتا ہے جس میں انہوں نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں میں شامل شرکا کے انقلابی ترانوں پر جھومنے کو کبھی فحاشی قرار دیتے ہیں اور پھر شام غریباں قرار دے کر لاکھوں کروڑوں شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں

ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل مرتضیٰ سولنگی نے بھی، جو آج کل سوشل میڈیا پر کھلم کھلا مریم نواز شریف اور شہباز شریف کی خوشامد میں پیش پیش نظر آتے ہیں، دیوبندی مولوی فضل الرحمن کی طرح امام حسین اور اہلبیت سے اپنی خفیہ عداوت کا اظہار کیا اور شام غریباں کا مذاق اڑایا

983781_329549673886622_8372863875432152387_n

10409126_329563387218584_5804574312800593398_n

ms

 

شام غریباں اسلامی تاریخ کی وہ تاریک اور افسردہ شام تھی کہ جس میں میدان کربلا میں آل رسول (ص) کے یزیدی افواج کے ہاتھوں شہید ہونے کے بعد خیام اہل بیت (ع) کو تاراج  کیا گیا اور رسول پاک (ص) کی عترت کے سروں سے چادریں چھینی گیی تھیں – جو کہ یقینی طور پر ملا فضل الرحمان کے اجداد یزیدی افواج کا ایک سیاہ اور ظالمانہ عمل تھا

شام غریباں کو بلا شبہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلے شیعہ سنی مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے رنج و علم کے عالم میں مناتے ہیں – شام غریباں کے بارے میں ملانا فضل الرحمان دیوبندی کی ہرزہ سرائی اور دوسری طرف نام نہاد لبرل مرتضیٰ سولنگی کی توہین آمیزی ایک ہی سلسلے کی دو کڑیاں ہیں جس میں یہ دیوبندی ملا اور دیوبندی لبرلز اہل بیت سے اپنے بغض کا کھل کر اظہار کر رہے ہی

Bv_P5jjIIAAZM_4

نواز لیگ کی حمایت میں دیوبندی کالعدم تنظیموں کا کھل کے سامنے آنا بھی اسی اتحاد کی جانب اشارہ کرتا ہے – ایک جانب دیوبندی لبرلز نواز لیگ کی اندھی حمایت میں مشغول ہیں جب کہ دوسری جانب کالعدم دیوبندی تنظیمیں بھی نواز لیگ کی حمایت میں سامنے آرہی ہیں –

پاکستان کے سابق صدر اور فوج کے سربراہ جرنیل پرویز مشرف نے بھی اسی بارے میں نشاندہی کرتے ہوے نواز شریف اور تکفیری دیوبندی تکفیری تنظیموں کے اتحاد کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ نواز لیگ پاکستان کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنا چاہتی ہے جس کی وجہ صرف اور صرف اس کی شیعہ بریلوی دشمنی اور تکفیری دیوبندی تنظیموں سے اتحاد ہے –

1

2

3

4

5

6

7

Comments

comments

Latest Comments
  1. Syed Raza Bokhari
    -