تبلیغی جماعت دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کی حامی و سرپرست ہے

10561632_912803305403171_784566494376201908_ndb3

تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولانا طارق جمیل دیوبندی ویسے تو دنیا بھر کو اسلام کا پر امن چہرہ دکھانے کے لئے کبھی جنید جمشید کو مسلمان کرتے نظر آتے ہیں تو کبھی وینا ملک کو توبہ تائب کروا کر جنّت کی بشارت دیتے ہوے دکھائی دیتے ہیں – لیکن جب بات آتی ہے تکفیری دیوبندیوں کی حمایت کی تو مولانا طارق جمیل بھی احمد لدھیانوی ، ملک اسحاق اور اورنگزیب فاروقی کی صف میں کھڑے دکھائی دیتے ہیں 

تبلیغی جماعت کے تکفیری دیوبندی طالبان ، سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی سے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں – باز تجزیہ نگاروں کے مطابق تبلیغی جماعت کا قیام ہی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی پر پردہ ڈالنے کے لئے کیا گیا تھا – تا کہ ایک طرف تکفیری دیوبندی اسلام کے نام پر بے گناہوں کا خون بہا سکیں جبکہ دوسری جانب تبلیغی دیوبندی تکفیری دیوبندیوں کے جرائم پر پردہ ڈالتے ہوے مزید لوگوں کو جنت کی لالچ اور دوزخ کے خوف دلا کر دیوبندی سوچ سے متاثر کرتے ہوے اپنی طاقت بڑھا سکیں

پچھلے سال تبلیغی جماعت کے مرکز رائونڈ سے کچھ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا اور اس سال بھی کچھ دن پہلے رائونڈ سے ہی کچھ دہشت گردوں کو پولیس اور کمانڈوز کے ساتھ مقابلے کے بعد ہلاک کردیا گیا – یہ تمام دہشت گرد رائونڈ میں تبلیغیوں کے بھیس میں پورا سال ہی موجود رہتے ہیں – اور پاکستان بھر میں کاروائی کرنے کے بعد رائونڈ مرکز میں جا کے روپوش ہو جاتے ہیں جہاں ان کو طارق جمیل دیوبندی کی مکمل حمایت اور پشت پناہی ہونے کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے خلاف کاروائی کرنے سے ہچکچاتے ہیں

11

مولانا طارق جمیل اور دوسرے تبلیغی دیوبندی مولوی پہلے بھی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی حمایت کرتے رہیں ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے – طارق جمیل تو سپاہ صحابہ کی مرضی کے مطابق فتوے دینے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے – طارق جمیل بھی لدھیانوی اور ملک اسحاق کی طرح ایک تکفیری مولوی ہیں جو دوسرے مسلک پر کفر کے فتوے لگا کر اپنی دکان چمکا رہے ہیں –

سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے بعد نواز لیگ اب طارق جمیل کو سیاست میں لا کر دیوبندی لابی کو مضبوط کرنے کی ایک اور سازش تیار کر چکی ہے جس میں اسے سعودی عرب کے وہابی حکمرانوں کی حمایت حاصل ہے اور اس سازش کا مقصد شیعہ سنی اتحاد کے لئے کی جانے والی کوششوں کو دیوبندی لابی کو استعمال کرتے ہوے پارہ پارہ کرنے کی بھرپور منصوبہ بندی کی جا چکی ہے –

Comments

comments

Latest Comments
  1. mudassir iqbal umair
    -
  2. mudassir iqbal umair
    -
  3. mudassir iqbal umair
    -
  4. baloch
    -
  5. tufani
    -
  6. Rafique Farooqi
    -
  7. Akbar Baloch
    -
  8. علی
    -
  9. Rafique Farooqi
    -
  10. Rafique Farooqi
    -